تو لگ جاؤ کہیں پر یار فارغ بیٹھ کر کیا کرو گے :biggrin: اب تو میں اِدھر ہوں یار:)
محسن وقار علی محفلین مارچ 15، 2013 #61 عسکری نے کہا: تو لگ جاؤ کہیں پر یار فارغ بیٹھ کر کیا کرو گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو میں اِدھر ہوں یار
عسکری نے کہا: تو لگ جاؤ کہیں پر یار فارغ بیٹھ کر کیا کرو گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو میں اِدھر ہوں یار
عسکری معطل مارچ 15، 2013 #62 zeesh نے کہا: پولیس والے بھی کافی مر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے افسوس ہے ان کی جانوں کے ضیاع کا اور فخر ہے کہ وہ پاکستان کی خاطر امن کی خاطر جانیں دے رہے ہیں ۔ میں خود بھی ایلیٹ فورس میں بھرتی ہونا چاہتا تھا پر رشوت دے کر نہیں نا سفارش سے اسلیے نہیں ہو سکا شاید ڈیلی پنگا ہو تو لائف میں چارم رہے گا
zeesh نے کہا: پولیس والے بھی کافی مر رہے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے افسوس ہے ان کی جانوں کے ضیاع کا اور فخر ہے کہ وہ پاکستان کی خاطر امن کی خاطر جانیں دے رہے ہیں ۔ میں خود بھی ایلیٹ فورس میں بھرتی ہونا چاہتا تھا پر رشوت دے کر نہیں نا سفارش سے اسلیے نہیں ہو سکا شاید ڈیلی پنگا ہو تو لائف میں چارم رہے گا
افسر خان محفلین مارچ 15، 2013 #65 پی پی پی کا منشور اور ووٹ۔۔۔۔۔ اور ردعمل۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا بشکریہ https://www.facebook.com/TimesOfChitral
پی پی پی کا منشور اور ووٹ۔۔۔۔۔ اور ردعمل۔۔۔ ہاہاہاہاہاہا بشکریہ https://www.facebook.com/TimesOfChitral
محمود احمد غزنوی محفلین مارچ 17، 2013 #67 کل کسی دوست نے فیس بک پر یہ اسٹیٹس شئیر کیا۔۔۔جگجیت سنگھ کی تازہ غزل کا مطلع: یہ بھٹو بھی لے لو، یہ راجہ بھی لے لو، بھلے چھین لو مجھ سے یوسف گیلانیمگر مجھ کو لوٹا دو جیون پرانا، وہ روٹی وہ کپڑا وہ بجلی وہ پانی۔۔۔۔۔۔
کل کسی دوست نے فیس بک پر یہ اسٹیٹس شئیر کیا۔۔۔جگجیت سنگھ کی تازہ غزل کا مطلع: یہ بھٹو بھی لے لو، یہ راجہ بھی لے لو، بھلے چھین لو مجھ سے یوسف گیلانیمگر مجھ کو لوٹا دو جیون پرانا، وہ روٹی وہ کپڑا وہ بجلی وہ پانی۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 17، 2013 #68 یہ بھٹو بھی لے لو، یہ راجہ بھی لے لو، بھلے چھین لو مجھ سے یوسف گیلانی مگر مجھ کو لوٹا دو جیون پرانا، وہ روٹی وہ کپڑا وہ بجلی وہ پانی۔۔۔ ۔۔۔ زبردست بہت ہی زبردست بلکہ منافع میں چند ایک اور بھی لے لیں تو بھی گھاٹے کا سودا نہیں ہو گا۔
یہ بھٹو بھی لے لو، یہ راجہ بھی لے لو، بھلے چھین لو مجھ سے یوسف گیلانی مگر مجھ کو لوٹا دو جیون پرانا، وہ روٹی وہ کپڑا وہ بجلی وہ پانی۔۔۔ ۔۔۔ زبردست بہت ہی زبردست بلکہ منافع میں چند ایک اور بھی لے لیں تو بھی گھاٹے کا سودا نہیں ہو گا۔
س سرپھرا معطل مارچ 17، 2013 #69 پیپلز پارٹی کا منشور: "روٹی کپڑا مکان سستی بجلی اور گیس۔۔۔سب چھین لو" کیونکہ پانچ سال میں آدھا کام ہؤا تھا باقی پانچ سال میں منشور پورا کرنا ہے کیونکہ زندہ ہے بٹھو ، زندہ ہے ۔۔۔(کب تک خیر مناؤگے) پتا نہیں یہ سن کر ڈریکولا کی فلم کیوں یاد آجاتی ہے
پیپلز پارٹی کا منشور: "روٹی کپڑا مکان سستی بجلی اور گیس۔۔۔سب چھین لو" کیونکہ پانچ سال میں آدھا کام ہؤا تھا باقی پانچ سال میں منشور پورا کرنا ہے کیونکہ زندہ ہے بٹھو ، زندہ ہے ۔۔۔(کب تک خیر مناؤگے) پتا نہیں یہ سن کر ڈریکولا کی فلم کیوں یاد آجاتی ہے
mfdarvesh محفلین مارچ 17، 2013 #70 جی ہاں پی پی پی کو یہ منشور پچھلے پانچ سال تو نظر نہیں آیا اب کو اس کو دکھانے کی کوشش کررہے ہیں