روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

جاسم محمد

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
معلوم نہیں کیا کر رہے ہیں اتنے عرصہ سے 200 روپے کے ڈالر کے انتظار میں ہوں
پاکستان سے متعلق ہر معاملے اتنا منفی رجحان کیوں۔۔۔کچھ ایک دو وجوہات بیان کرینگے۔۔۔یہ معاملات تو ہر جگہ رہتے ہیں ۔۔۔مار دھاڑ ---کرنسی کا اتار چڑھاؤ۔۔۔سیاست کی قلابازیاں--وغیرہ وغیرہ ۔۔۔مگر آپ کی اور کچھ آپ جیسوں کی ساری توپوں کا رخ پاکستان کی طرف کیوں ؟؟
 
سیما علی

لائبریرین

اکمل بھیا پر جاسم تو ملک سے محبت بھی کرتے ہیں ۔۔۔۔
 
جی آپا جی ۔۔۔۔ان جاسم صاحب کو خوب جانوں میں۔۔۔کبھی کمپیریٹیولی بات کر کے دیکھیں یا عارف کریم کے نام کی پرانی لڑیاں کھنگالیں ۔۔۔ان کی دیارِغیر یت حب الوطنی آشکار ہو جائے گی۔۔
 
پہلے تو ہمیں یہ مسڑی سمجھ نہیں آتی تھی بڑے دن
بعد عقدہ کھلا کہ یہ دونوں عارف کریم اور جاسم ایک ہیں😊
 
جاسم محمد

محفلین
معلوم نہیں کیا کر رہے ہیں اتنے عرصہ سے 200 روپے کے ڈالر کے انتظار میں ہوں
پاکستان سے متعلق ہر معاملے اتنا منفی رجحان کیوں۔۔۔کچھ ایک دو وجوہات بیان کرینگے۔۔۔یہ معاملات تو ہر جگہ رہتے ہیں ۔۔۔مار دھاڑ ---کرنسی کا اتار چڑھاؤ۔۔۔سیاست کی قلابازیاں--وغیرہ وغیرہ ۔۔۔مگر آپ کی اور کچھ آپ جیسوں کی ساری توپوں کا رخ پاکستان کی طرف کیوں ؟؟
اکمل بھیا پر جاسم تو ملک سے محبت بھی کرتے ہیں ۔۔۔۔
اُس پرچم کے سائے تلے سب ایک ہیں!!!
یہاں سب محب وطن ہی ہیں۔ زیک بھائی نے چونکہ پاکستان کا چکر لگانا ہے اس لئے وہ روپیہ مزید سستا ہونے کا انتظار کر رہے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
کوئی نئی خبر سنائیں ۔جب تک خان صاحب براجمان ہیں ایسی خبریں اچھنبے کا باعث نہیں ہونی چاہیئیں۔
خان صاحب کا ڈالر کی قیمت سے کیا تعلق ہے؟ ڈالر کی قیمت بنیادی طور پر ملک کے تجارتی بیلنس، کرنٹ اکاؤنٹ بیلس کے اتار چڑھاؤ پر منحصر ہے
 
سید عمران

برائے جنرل نالج یہ سوال پوچھا جارہا ہے کہ عمران خان کا ‘‘کِس‘‘ سے تعلق ہے؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
خان صاحب کا ڈالر کی قیمت سے کیا تعلق ہے؟ ڈالر کی قیمت بنیادی طور پر ملک کے تجارتی بیلنس، کرنٹ اکاؤنٹ بیلس کے اتار چڑھاؤ پر منحصر ہے
کیا ایسے لاتعلق آدمی سے ملکی فلاح کے کسی تعلق کی امید رکھی جاسکتی ہے؟؟؟
 
جاسم محمد

محفلین
کیا ایسے لاتعلق آدمی سے ملکی فلاح کے کسی تعلق کی امید رکھی جاسکتی ہے؟؟؟
ملک کی برآمداد بڑھانا اور زرمبادلہ میں اضافہ کرنا پوری قوم کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان بطور وزیر اعظم آئی ایم ایف و دوست ممالک سے صرف اتنا بیرونی قرضہ لے سکتے ہیں کہ ملک مالی طور پر چلتا رہے۔ البتہ ملک کی دولت بڑھانے و کرنسی مستحکم کرنے کیلئے تمام پاکستانیوں کو کام کرنے کی ضرورت ہے۔
 
Top