عبدالقدیر 786
محفلین
کچھ کہہ نہیں سکتے فلحال تو پاکستان معاشی طور پر بہت تیزی سے بدحالی کی طرف گامزن ہےابھی تو ترکی لیرا کے مقابلے میں بہت مضبوط ہے روپیہ۔ شک ہے کہ ایسی ہی حالت ہو گی جیسی لیرا کی اسوقت ہے اور دعا ہے کہ وہ نہ ہو جو لیرا کے ساتھ بیس سال قبل ہوا تھا جب 13 لاکھ لیرا کا ایک ڈالر تھا۔