نیرنگ خیال
لائبریرین
آمین۔واہ ! خوب! اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
شکریہ سرکار
سعود بھائی بہت عرصہ سے بونگیاں نہیں ماریں تھیں تو سوچا چلو کچھ ایسا ہی سہی۔۔آپ کی لا جواب شگفتہ تحریروں میں ایک اور اضافہ۔ ویسے کچھ راز کی باتیں بھی ہو جائیں۔۔۔ بھلا اس کردار کی تحریک کہاں سے ملی؟
ویسے اس کردار کی تحریک کے لیے مجھے کچھ زیادہ دور نہیں جانا پڑا تھا۔۔۔
بہت شکریہ اور خوشی ہوئی کہ آپ کو تحریر پسند آگئی۔
مہربانی جٹا۔۔۔بہت عمدہ برجستہ تحریر
بہت شکریہ اپیا۔۔بہت ہی عمدہ و شگفتہ تحریر نیرنگ خیال
یہ راقم باربار سوالات پوچھ کر اپنی شامت کو آواز کیوں دیتا تھا بھلاا؟؟؟
آپ کو تو معلوم ہے کہ راقم بیچارہ بھولا بھالا آدمی ہے۔ اس لیے جو سمجھ نہیں آتا اس پر صدا بلند کر دیتا ہے۔۔۔
غلطی ہو گئی شمشاد بھائی۔۔ آئندہ راقم کی بجائے رقم سے ہی کام چلا لیں گے۔۔۔راقم میں انہوں نے الف زیادہ ڈال دیا ہے۔ اصل میں رقم لکھنا تھا۔ وہی جو نوٹوں والی ہوتی ہے۔
سچ بولنے کی نہیں رکھی ہوئی یہاں۔۔'راقم' خود بہت بڑی بلا ہے۔ تحریر سے اندازہ لگا لیں۔
ساجد بھائی آپ ڈرائیں تو ناں نا بچوں کو۔