سنا ہے پنجابی مغلظات کے ایک بہت بڑے عالم اس کا رواں و سلیس پنجابی میں ترجمہ فرما رہے ہیں۔شاید پنجابیاور دیگر پاکستانی زبانوں میں بھی ۔
غالب امکان ہے کہ اکثر ریویوز بھی پڑھے بغیر ہی لکھے گئے ہوں گے۔میں ابھی یہ کتاب خریدنے کی غرض سے ایمزون پر گئی تھی ایمزون یوایس سٹور پر تو مجھے یہ کتاب نہیں ملی پھر انگلینڈ والے ایمزون سٹور پر گئی وہاں کتاب تو مل گئی لیکن ریویوز پڑھنے کے بعد ارادہ ترک کر دیا ہے
ہم بھی تو ابھی تک بغیر پڑھے ہی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیںغالب امکان ہے کہ اکثر ریویوز بھی پڑھے بغیر ہی لکھے گئے ہوں گے۔
کچھ چیدہ چیدہ افراد کے نام سرچ کیے ہین، جن کا پہلے تذکرہ تھا۔ تو ایسا ہی معلوم ہو رہا ہے، کہ زیادہ تر باتیں بنا کر پھیلائی گئیں، یا پھر صفائی کے بعد کتاب شائع کی گئی ہے۔ہم بھی تو ابھی تک بغیر پڑھے ہی اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں
یہ کتاب فری میں کہاں سے ملے گی ۔۔۔۔۔؟
اب ایسی کتاب پر میں پیسے تو ضائع نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔
وہ تو یہی سمجھتے ہوں گے کیونکہ بات ہی ساری اپنی اپنی سمجھ کی ہوتی ہے.ہاں اگر کوئی ایسی بات ہو جس کو نہ بتانے سے لوگوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو تو اور بات ہے۔
یہ ویسے ہی مفت میں کوئی آپ کو واٹساپ کر دے گا ۔ بالکل ویسے ہی جیسے کسی نے ایک دوست سے پوچھا میری بھینس بیمار ہے۔ اسے کیا دوں دوست نے کہا یار میری بھینس جب بیمار تھی تو میں نے اسے مٹی کا تیل پلایا تھا ۔ پوچھنے والے نے مٹی کا تیل اپنی بھینس کو پلایا تو وہ بیچاری پھڑک کے مر گئی ۔ اب بیچارہ اپنے دوست کے پاس آکر روتے ہوئے بولا میری تے مجھ مر گئی۔ (او خبیث بندے میری بھینس مر گئی۔ یعنی کیسا علاج بتایا) دوست نے جواب دیا حق اے وئی ۔ میری وی مر گئی سی (سچ ہے بھائی۔ میری بھینس بھی مر گئی تھی۔ یعنی میں نے کب کہا کہ علاج کامیاب رہا)یہ کتاب فری میں کہاں سے ملے گی ۔۔۔۔۔؟
اب ایسی کتاب پر میں پیسے تو ضائع نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔
صد فی صد متفق!جھوٹے روپ کے درشن
مائی فیوڈل لارڈ
ریحام خان
کیا اس طرح کی کتابیں لکھی جانی چاہیئں!!!
جن لوگوں سے کبھی آپ نے محبت کی ہو۔ جو کبھی آپ کے اس قدر قریب ہوں۔۔۔۔
اس محبت و قربت کے احترام میں ۔۔۔
ان رشتوں کے احترام میں۔۔۔۔
ان باتوں کو کھولنا زیب دیتا ہے جو بھلے وقتوں میں ہماری محبتوں کے گیت رہے ہوں!
اگر ان لوگوں نے آپ کےساتھ یا کسی اور کے ساتھ برا کیا تو آپ نے یہ سب باتیں دنیا کو بتا کے کیا ثواب کمایا؟
تب تو آپ ان کے ساتھ تھے۔۔۔ان کی اچھے برے ہر کام میں شریک تھے۔ اب بچھڑ گئے کسی بھی وجہ سے۔ تو آپ کو اخلاقیات کا کون سا قانون ان رازوں کو کھولنے کی اجازت دیتا ہے!۔
آپ امین تھے ان رازوں کے۔ آپ نے خیانت کی ہے۔
ہاں اگر کوئی ایسی بات ہو جس کو نہ بتانے سے لوگوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو تو اور بات ہے۔
درست۔۔۔جھوٹے روپ کے درشن

چند روز میں ن لیگ والے اپنے جلسوں میں فری بھی تقسیم کریں گے
کتاب کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی قیمت کم کی گئی ہے یا خریدار کم ہونے کی وجہ سے؟
پہلی قیمت تقریباً بارہ ڈالر تھی جو اب 10 ڈالر پر آ گئی