ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

عطاء رفیع

محفلین
سائز بھی کم ہو اور کوالٹی بھی متاثر نہ ہو :thinking: یعنی آم کے آم گھٹلیوں کے دام :thumbsup:

ریختہ کی تصاویر غالبا ہائی ریزولوشن پر ہے۔ آپ کی تجویز تو اچھی ہے لیکن تجربہ کر کے دیکھنا پڑے گا، ایسا ہو کہ تصویر کا سائز کم کر کے بھی پڑھنے کے قابل ہو۔ ان شاءاللہ وقت نکال کر اس پر کام کرتا ہوں۔
اس کے لیے ایک طریقہ اگرچہ لمبا ہے، لیکن قابل عمل ہے۔
امیجز کو ایکسٹریکٹ کرلیا جائے، ایک امیج کو فوٹو شاپ میں امپورٹ کرلیا جائے، پھر ایکشن کی ریکارڈن آن کرلیں۔
امیج کو سیو فار ویب کرلیں، اور جو ترتیبات منتخب کرنی ہوں، کرلیں اور امیج کو کسی فولڈر میں سیو کرلیں۔
جو امیج فوٹوشاپ میں کھلی ہے، اس کو بغیر سیو کیے ہوئے بند کردیں۔
ایکشن بند کردیں۔
اب فوٹو شاپ کے آٹو میٹ - بیچ کے آپشن کو استعمال کرتے ہوئے یہ ایکشن تمام امیجز پر چلا دیں تو تمام امیجز یک بیک اس فولڈر میں سیو ہوتی جائیں گی۔
جب بیچ پراسس پورا ہوجائے تو پی ڈی ایف بنالیں۔
 
اس سے پہلے بھی کسی نے یہ سوال پوچھا تھا، جس پر شاید الف عین چچا جان کا جواب تھا کہ ریختہ کا مقصد ہے کہ کتب آن لائن ان کی ویب سائٹ پر پڑھی جائیں...
فی الوقت 2 کتب کی سخت "طلب" محسوس ہو رہی ہے... HTTrack ویب سائٹ کاپئر وغیرہ استعمال کر کے دیکھ چکا ہوں(موبائل پر)، نہیں ہو سکا... ہو سکتا ہے پی سی سے ہوجائے...
کوئی اور جگاڑ ہو تو بتائیں... مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اس طرح کے معاملات میں گوگل پر کیا لکھیں سمجھ میں نہیں آتا!
محترم بھائیوں۔ ریختہ نے اپنا سسٹم 6 اگست کو اپڈیٹ کردیا ہے۔ مہربانی کرکے اپنا جگاڑ بھی اپڈیٹ کردیں کیونکہ آپ کے تمام جگاڑوں نے کام کرنا چھوڑدیاہے۔
 
ریختہ والوں نے اپنا سسٹم اگست 2019 میں اپڈیٹ کردیاہے اور آپ کے تمام پروگراموں نے کام کرنا چھوڑدیا ہے۔ اس لئے براہ کرم اپنا پروگرام اپڈیٹ کردیں اور یہاں پر شئیر کردیں۔ شکریہ
 
فلسفی

آج صبح تک تو ٹھیک چل رہا تھا، میں نے خود ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ ممکن ہے اس کے بعد کچھ اپ ڈیٹ ہوا ہو، دیکھنا پڑے گا کہ اپ ڈیٹ کے بعد جگاڑ ممکن بھی ہے کہ نہیں۔

خیر اتوار کو سفر پر جانا ہے اس سے پہلے وقت نکالنے کی کوشش کروں گا، بصورت دیگر 1 ستمبر کو واپسی پر ہی دیکھ سکوں گا۔ آپ حضرات سے پیشگی معذرت۔
 
آصف اثر

معطل
آج صبح تک تو ٹھیک چل رہا تھا، میں نے خود ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ ممکن ہے اس کے بعد کچھ اپ ڈیٹ ہوا ہو، دیکھنا پڑے گا کہ اپ ڈیٹ کے بعد جگاڑ ممکن بھی ہے کہ نہیں۔
ویسے آپ کا طریقہ دیکھا تو نہیں کہ کس طرح کام کرتا ہے لیکن اتنے ٹیکنیکل طریقے کو جگاڑ کہنا بالکل مناسب نہیں۔
 
فلسفی

محفلین
ویسے آپ کا طریقہ دیکھا تو نہیں کہ کس طرح کام کرتا ہے لیکن اتنے ٹیکنیکل طریقے کو جگاڑ کہنا بالکل مناسب نہیں۔
یہ آپ کا حسن ظن ہے آصف بھائی ورنہ "اپُن تو جگاڑیہ اچ اے" :D

پہلے سوچا تھا کہ سورس کوڈ بھی شئیر کردوں پھر سوچا کہ ریختہ والے بھی ادھر گھوم رہے ہیں کہیں وہ جگاڑ کا بگاڑ نہ کردیں، ویسے جس کو سورس کوڈ چاہیے وہ کھوپچے (مکالمے) میں آ کر شناخت کروا کے حاصل کر سکتا ہے۔
 
فلسفی

محفلین
ابھی ابھی چند صفحات ڈاونلوڈ کیے ہیں۔ بالکل ٹھیک چل رہا ہے سافٹ وئیر۔ موجودہ ورژن "v0.26" ہے۔ کتاب کا لنک اور ایرر کی تفصیل میسر ہو تو مزید دیکھا جاسکتا ہے۔
 
وصی اللہ

محفلین
مسئلہ: session not created: Chrome version must be between 71 and 75
(Driver info: chromedriver=2.46.628402 (536cd7adbad73a3783fdc2cab92ab2ba7ec361e1),platform=Windows NT 6.3.9600 x86_64) (SessionNotCreated)
مسئلہ کی تفصیل: at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.UnpackAndThrowOnError(Response errorResponse)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.Execute(String driverCommandToExecute, Dictionary`2 parameters)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.StartSession(ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver..ctor(ICommandExecutor commandExecutor, ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Chrome.ChromeDriver..ctor(ChromeDriverService service, ChromeOptions options, TimeSpan commandTimeout)
at RekhtaBookDownloader.ReekhtaDownloader.verifyBook(String link) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\ReekhtaDownloader.cs:line 459
at RekhtaBookDownloader.Rekhta.verifyBook(String uri) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\Rekhta.cs:line 82
 
میرے پاس یہ ایرر ہر کتاب کے لنک پر آرہا ہے
بھائی کتاب کا لنک اور سافٹ ویئر کا ورژن چیک کیجیے۔ میرے پاس ابھی بھی درست کام کر رہا ہے۔ یہ والا ورژن استعمال کیجیے

محترم v 2.6 یہاں سے حاصل کیجیے۔
 
فلسفی

محفلین
یہ مسئلہ تب آتا ہے جب آپ کے پاس کروم براؤزر اور کروم ڈرائیور کا ورژن مختلف ہو۔ اگر آپ نے اپنا کروم براؤزر اپ ڈیٹ نہیں کیا تو اس کو اپ ڈیٹ کر لیجیے۔ اور جدید کروم ڈرائیور یہاں سے حاصل کر کے ڈانلوڈر والے پروگرام کی ڈائریکٹری میں کاپی کردیجیے، پہلے سے موجود فائل کو اور رائٹ کیجیے۔ ان شاءاللہ یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ یاد رہے کہ پروگرام کا ورژن 0.26 ہی استعمال کیجیے۔
 
Top