عاصم حسنین شاہین
محفلین
کسی بھائی کے پاس کتاب معرکہ قادسیہ کے سنہرے واقعات از عبدلمالک مجاہد ہو تو برائے کرم اپلوڈ کر دیں۔ بہت نوازش ہوگی۔
اتوار کی رات تک بھی ورژن-2.6 ٹھیک ٹھاک کام کر رہا تھا۔ مگر اب یہ ایرر بتا رہا ہے:آج صبح تک تو ٹھیک چل رہا تھا، میں نے خود ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ ممکن ہے اس کے بعد کچھ اپ ڈیٹ ہوا ہو، دیکھنا پڑے گا کہ اپ ڈیٹ کے بعد جگاڑ ممکن بھی ہے کہ نہیں۔
خیر اتوار کو سفر پر جانا ہے اس سے پہلے وقت نکالنے کی کوشش کروں گا، بصورت دیگر 1 ستمبر کو واپسی پر ہی دیکھ سکوں گا۔ آپ حضرات سے پیشگی معذرت۔
مسئلہ:
session not created: Chrome version must be between 71 and 75
(Driver info: chromedriver=2.46.628402 (536cd7adbad73a3783fdc2cab92ab2ba7ec361e1),platform=Windows NT 6.3.9600 x86_64) (SessionNotCreated)
مسئلہ کی تفصیل:
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.UnpackAndThrowOnError(Response errorResponse)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.Execute(String driverCommandToExecute, Dictionary`2 parameters)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.StartSession(ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver..ctor(ICommandExecutor commandExecutor, ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Chrome.ChromeDriver..ctor(ChromeDriverService service, ChromeOptions options, TimeSpan commandTimeout)
at RekhtaBookDownloader.ReekhtaDownloader.verifyBook(String link) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\ReekhtaDownloader.cs:line 457
at RekhtaBookDownloader.Rekhta.verifyBook(String uri) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\Rekhta.cs:line 79
ابھی آپ کا یہ مراسلہ دیکھا اور جدید کروم ڈرائیور ، آپ کی ہدایت کے مطابق ڈاؤن لوڈ کر کے ری-پلیس کر دیا (گو کہ میرا کروم 64 بٹ ہے ، اور آپ کا دیا گیا ڈرائیور 32 بٹ)۔ پھر بھی مسئلہ بخوبی حل ہو گیا ہے اور صفحات بآسانی ڈاؤن لوڈ ہو رہے ہیں۔یہ مسئلہ تب آتا ہے جب آپ کے پاس کروم براؤزر اور کروم ڈرائیور کا ورژن مختلف ہو۔ اگر آپ نے اپنا کروم براؤزر اپ ڈیٹ نہیں کیا تو اس کو اپ ڈیٹ کر لیجیے۔ اور جدید کروم ڈرائیور یہاں سے حاصل کر کے ڈانلوڈر والے پروگرام کی ڈائریکٹری میں کاپی کردیجیے، پہلے سے موجود فائل کو اور رائٹ کیجیے۔ ان شاءاللہ یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ یاد رہے کہ پروگرام کا ورژن 0.26 ہی استعمال کیجیے۔
السلام علیکم ! سر جی سافٹ وئیر کام نہیں کر رہا۔ جو لنک آپ نےکروم کا بھیجا تھا وہ انسٹال ہی نہیں ہوتا۔ ایک سیاہ سکرین آتی ہے اور غائب ہوجاتی ہے۔ کوئی طریقہ بتادیجیے اس کے حل کا ۔ جزاک اللہیہ آپ کا حسن ظن ہے آصف بھائی ورنہ "اپُن تو جگاڑیہ اچ اے"
پہلے سوچا تھا کہ سورس کوڈ بھی شئیر کردوں پھر سوچا کہ ریختہ والے بھی ادھر گھوم رہے ہیں کہیں وہ جگاڑ کا بگاڑ نہ کردیں، ویسے جس کو سورس کوڈ چاہیے وہ کھوپچے (مکالمے) میں آ کر شناخت کروا کے حاصل کر سکتا ہے۔
یہ آپ کا حسن ظن ہے آصف بھائی ورنہ "اپُن تو جگاڑیہ اچ اے"
پہلے سوچا تھا کہ سورس کوڈ بھی شئیر کردوں پھر سوچا کہ ریختہ والے بھی ادھر گھوم رہے ہیں کہیں وہ جگاڑ کا بگاڑ نہ کردیں، ویسے جس کو سورس کوڈ چاہیے وہ کھوپچے (مکالمے) میں آ کر شناخت کروا کے حاصل کر سکتا ہے۔
یہ معرکہ قادسیہ نہیں بلکہ اسلامی تاریخ کے سنہرے واقعات کے حوالے سے کتب کی سیریز ہے جودارالسلام نے شائع کی ہےکسی بھائی کے پاس کتاب معرکہ قادسیہ کے سنہرے واقعات از عبدلمالک مجاہد ہو تو برائے کرم اپلوڈ کر دیں۔ بہت نوازش ہوگی۔
بھائی کروم والی فائل کو ریختہ والے پروگرام کی موجودہ فائلز میں اوورائٹ کرنا ہے۔ فی الحال سفر میں ہوں واپسی پر ٹربل شوٹ کروا سکوں گا۔السلام علیکم ! سر جی سافٹ وئیر کام نہیں کر رہا۔ جو لنک آپ نےکروم کا بھیجا تھا وہ انسٹال ہی نہیں ہوتا۔ ایک سیاہ سکرین آتی ہے اور غائب ہوجاتی ہے۔ کوئی طریقہ بتادیجیے اس کے حل کا ۔ جزاک اللہ
جزاک االلہ سر۔ سفر بخیر ۔ واپسی پر ضرور آگاہ کیجیے گا۔بھائی کروم والی فائل کو ریختہ والے پروگرام کی موجودہ فائلز میں اوورائٹ کرنا ہے۔ فی الحال سفر میں ہوں واپسی پر ٹربل شوٹ کروا سکوں گا۔
سر آپ کا سفر بخیریت تمام ہوا یا نہیں ؟بھائی کروم والی فائل کو ریختہ والے پروگرام کی موجودہ فائلز میں اوورائٹ کرنا ہے۔ فی الحال سفر میں ہوں واپسی پر ٹربل شوٹ کروا سکوں گا۔
جزاک اللہ احمد بھائی۔فلسفی بھائی شاید مصروف ہیں۔
مجھے اُنہوں نے اپڈیٹڈ ورژن دیا تھا اور یہ کام بھی کر رہا ہے۔ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیجے ۔
یہ مسئلہ درپیش ہے:فلسفی بھائی شاید مصروف ہیں۔
مجھے اُنہوں نے اپڈیٹڈ ورژن دیا تھا اور یہ کام بھی کر رہا ہے۔ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیجے ۔
یہ مسئلہ درپیش ہے:
مہربانی کر کے انتظار کیجیے، لنک کی تصدیق کی جا رہی ہے۔۔۔
مسئلہ: session not created: Chrome version must be between 71 and 75
(Driver info: chromedriver=2.46.628402 (536cd7adbad73a3783fdc2cab92ab2ba7ec361e1),platform=Windows NT 10.0.17134 x86_64) (SessionNotCreated)
مسئلہ کی تفصیل: at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.UnpackAndThrowOnError(Response errorResponse)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.Execute(String driverCommandToExecute, Dictionary`2 parameters)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.StartSession(ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver..ctor(ICommandExecutor commandExecutor, ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Chrome.ChromeDriver..ctor(ChromeDriverService service, ChromeOptions options, TimeSpan commandTimeout)
at RekhtaBookDownloader.ReekhtaDownloader.verifyBook(String link) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\ReekhtaDownloader.cs:line 459
at RekhtaBookDownloader.Rekhta.verifyBook(String uri) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\Rekhta.cs:line 82
محترم میری ریاض واپسی 28 اگست کو ہو گی ان شاءاللہ، اس کے بعد کچھ وقت نکال سکوں گا، تب تک کے لیے معذرت۔سر آپ کا سفر بخیریت تمام ہوا یا نہیں ؟
السلام علیکم! بھائی جان یہ سافٹ وئیر رات تو کام کر رہا تھا ، اب نہیں کررہا۔ آپ چیک کیجیے گا براہِ کرم۔فلسفی بھائی شاید مصروف ہیں۔
مجھے اُنہوں نے اپڈیٹڈ ورژن دیا تھا اور یہ کام بھی کر رہا ہے۔ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیجے ۔
جی بہت شکریہ دراصل انگریزی زبان میں تو میرے پاس ہے لیکن اردو میں نہیں ہے۔ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوںیہ معرکہ قادسیہ نہیں بلکہ اسلامی تاریخ کے سنہرے واقعات کے حوالے سے کتب کی سیریز ہے جودارالسلام نے شائع کی ہے
جس میں سنہرے واقعات سنہرے نقوش سنہرے حروف سنہرے فیصلے وغیرہ وغیرہ شامل ہیں اگر یہ چاہئییں تو گوگل سے سرچ کر لیں لنک مل جائے گا.
ٹیگ کے لیے شکریہ جاسمفلسفی اس بارہ میں ایک تفصیلی ٹیوٹوریل بنانا پڑے گا۔
کیا یہی کام گوگل ڈآکس میں نہیں ہوتا؟ٹیگ کے لیے شکریہ جاسم
ایک فائل بنائی تو تھی، یہ دیکھیے شاید کام چل جائے۔ امیج سے ٹیکسٹ میں مواد حاصل کرنے کے لیے گوگل ویژن اے پی آئی استعمال ہوتی ہے اس کے لیے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے جس کے بعد اکاؤنٹ سے مطلوبہ جے سن فائل حاصل کی جا سکتی ہے۔ یاد رہے کہ ایک مہینہ میں ایک ہزار صفحات (اے پی آئی کالز) مفت تبدیل ہو سکتے ہیں، اس سے زائد پر چارج لگتا ہے جو مطلوبہ اکاؤنٹ کے کریڈٹ کارڈ سے چارج کر لیا جاتا ہے۔