ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

محترم صاحبان!
مُجھے ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتابیں ڈاؤنلوڈ کرنے میں مندرجہ ذیل مسئلہ درپیش ہے:
صفحات حاصل کیے جا رہے ہیں مہربانی کر کے انتظار کیجیے۔
مسئلہ: Object reference not set to an instance of an object.
مسئلہ کی تفصیل: at RekhtaBookDownloader.Rekhta.downloadPages() in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\Rekhta.cs:line 142
صفحات حاصل ہو چکے ہیں شکریہ۔
مہربانی کر کے انتظار کیجیے، لنک کی تصدیق کی جا رہی ہے۔۔۔

مسئلہ کی تفصیل: at RekhtaBookDownloader.Rekhta.verifyBook(String uri) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\Rekhta.cs:line 82

برائے مہربانی اِس مسئلے کا کوئی حل تجویز کریں۔
ممنون رہوں گا۔
 
فلسفی

محفلین

محترم آپ کتاب کا لنک دیجیے جس میں آپ کو یہ مسئلہ درپیش ہے۔
 
محترم صاحبان!
مسئلہ کی مزید نوعیت کا اندازہ بھی لگا لیں:

سئلہ کی تفصیل: at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.UnpackAndThrowOnError(Response errorResponse)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.Execute(String driverCommandToExecute, Dictionary`2 parameters)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.StartSession(ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver..ctor(ICommandExecutor commandExecutor, ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Chrome.ChromeDriver..ctor(ChromeDriverService service, ChromeOptions options, TimeSpan commandTimeout)
at OpenQA.Selenium.Chrome.ChromeDriver..ctor(ChromeDriverService service, ChromeOptions options)
at RekhtaBookDownloader.ReekhtaDownloader..ctor() in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\ReekhtaDownloader.cs:line 54
at RekhtaBookDownloader.Rekhta.Rekhta_Load(Object sender, EventArgs e) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\Rekhta.cs:line 47

کوئی حل ہو تو تجویز کر دیں۔ شکریہ۔۔۔!
 
فلسفی

محفلین
محترم!
آٹو ریموٹ اور سیلینئیم انسٹالیشن کا طریقہ کار بتا دیں۔ شائد اُسی کی وجہ سے مسئلہ آ رہا ہے۔۔۔
اس پروگرام کے لیے اس کی ضرورت نہیں۔ کروم ڈرائیور اس کے ساتھ ہی شامل کیا گیا ہے۔ جس لائن آف کوڈ پر آپ کو مسئلہ آرہا ہے اس کا تعلق صفحات کے نمبر سے ہے۔ اس لیے آپ سے کتاب کا لنک پوچھا ہے کیوںکہ باقی کتب کے لنکس درست کام کر رہے ہیں۔
 
کتاب کا لِنک بھی میں نے اُوپر ایک تبصرے میں دے دیا تھا۔ پھر بھی، ایک بار پھر یہاں درج کر رہا ہوں:

Baqiyat-e-Jigar | Rekhta
 
محترم صادقین علی قاصد صاحب، بہت شکریہ معافی چاہتا ہوں آپ کو سابقہ مراسلہ نہیں دیکھ پایا تھا۔ اس کتاب میں تو کوئی مسئلہ نہیں لیکن صفحات نمبر کے حوالے سے ایک اور کیٹرا نکلا ہے وہ درست کر دیا ہے۔ آپ دوبارہ فائل ڈاونلوڈ کیجیے اور اس سے کوشش کیجیے۔
 
اس پروگرام کے لیے اس کی ضرورت نہیں۔ کروم ڈرائیور اس کے ساتھ ہی شامل کیا گیا ہے۔ جس لائن آف کوڈ پر آپ کو مسئلہ آرہا ہے اس کا تعلق صفحات کے نمبر سے ہے۔ اس لیے آپ سے کتاب کا لنک پوچھا ہے کیوںکہ باقی کتب کے لنکس درست کام کر رہے ہیں۔
اس پروگرام کے لیے اس کی ضرورت نہیں۔ کروم ڈرائیور اس کے ساتھ ہی شامل کیا گیا ہے۔ جس لائن آف کوڈ پر آپ کو مسئلہ آرہا ہے اس کا تعلق صفحات کے نمبر سے ہے۔ اس لیے آپ سے کتاب کا لنک پوچھا ہے کیوںکہ باقی کتب کے لنکس درست کام کر رہے ہیں۔
میں جو بھی لِنک ڈاؤنلوڈر میں لکھ رہا ہوں، اُس میں مسئلہ بتاتا ہے۔ بلکہ جب میں "کتاب حاصل کیجئیے" پر کلک کرتا ہوں تو وہ ایک پرامٹ ظاہر کرتا ہے کہ "برائے مہربانی کتاب کا لنک دیجئیے"۔
 
"کتاب حاصل کیجئیے" والا بٹن ایک، ایک کتاب حاصل کرنے کے لیے ہے، اس سے پہلے آپ کو تصدیق کرنی ہے۔
دوسری صورت میں ایک یا ایک سے زائد لنکس داخل کر کے کتب حاصل کیجیے والا بٹن دبایے اس میں تصدیق بھی ہوجائے گی۔
 
محترم!
ڈاؤنلوڈر اوپن کرتے ہی اس کے کمینٹ سیکشن میں یہ مسئلہ لکھا ہوا آ رہا ہے:

مسئلہ: unknown error: cannot find Chrome binary
(Driver info: chromedriver=2.45.615291 (ec3682e3c9061c10f26ea9e5cdcf3c53f3f74387),platform=Windows NT 10.0.14393 x86_64)
مسئلہ کی تفصیل: at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.UnpackAndThrowOnError(Response errorResponse)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.Execute(String driverCommandToExecute, Dictionary`2 parameters)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.StartSession(ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver..ctor(ICommandExecutor commandExecutor, ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Chrome.ChromeDriver..ctor(ChromeDriverService service, ChromeOptions options, TimeSpan commandTimeout)
at OpenQA.Selenium.Chrome.ChromeDriver..ctor(ChromeDriverService service, ChromeOptions options)
at RekhtaBookDownloader.ReekhtaDownloader..ctor() in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\ReekhtaDownloader.cs:line 54

آخری بار اسے بغور دیکھئیے۔ کیا پتہ کوئی اور غلطی ہو رہی ہو مُجھ سے؟
اور یہ جو اخری لائن میں ڈیسلیش پروجیکٹس سلیش ریختہ سلیش ریختہ بک ڈاؤنلوڈر وغیرہ کا ذکر کر رہا ہے، یہ کیا ہے؟ میرے سسٹم میں تو ڈی نام کی کوئی ڈرائیو نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
 
محترم ڈی ڈرائیو تو میرے سسٹم میں موجود ہے اور مسئلے کی تفصیل میں وہ پورا فائل کا پاتھ دکھا رہا ہے۔ لیکن آپ کے پاس یہ مسئلہ سمجھ سے باہر ہے۔

آپ کے پاس کون سی ونڈوز ہے؟ 32 بٹ ہے یا 64 بٹ ہے؟ آپ جس ڈرائیو سے اس پروگرام کو چلا رہے ہیں اس میں آپ کے پاس ڈائریکٹری بنانے اور نئی فائل بنانے کے رائٹس ہیں؟
 
محترم!
مہرے پاس ونڈوز 10۔۔۔ اور آپریٹنگ سسٹم 64 بِٹ ہے۔۔۔

فائل ڈائریکٹری کہاں اور کیسے بنانی ہے؟ میرے خیال میں یہی مسئلہ ہے۔۔۔ میں نے یہ ڈاؤنلوڈر والی تمام فائلیں ڈیسک ٹاپ پہ رکھی ہیں۔۔۔ جی۔۔۔ میرے پاس تمام فائلز یا ڈائریکٹری بنانے کے رائٹس موجود ہیں۔۔۔
مہربانی فرما کر مجھے ڈائریکٹری بنانے کا طریقہ بتا دیں۔۔۔ کہاں بنای ہے؟ اسے ڈاؤنلوڈر سے کیسے لنک کرنا ہے؟
کیونکہ مجھے بھی لگتا ہے کہ یہی ڈائریکٹری والا مسئلہ آ رہا ہے۔۔۔!

منتظر۔۔۔
 
آپ زپ فائل کو ایک ڈائریکٹری میں ان زپ کیجیے۔ اس میں 12 فائلز ہونی چاہیے۔ پھر آپ RekhtaBookDownloader.exe فائل کر چلائیے۔ مسئلہ آنا تو نہیں چاہیے۔ آپ یہ بھی دیکھ لیجیے کہ آپ کی ڈائریکٹری کے پاتھ میں اسپیس تو نہیں؟
 
آپ نے شائد ڈاؤنلوڈر کے لئیے ڈی ڈرائیو کو ہی مختص کیا ہوا ہے۔۔۔ اب میرے پاس ڈی ڈرائیو سی ڈی کے لئیے استعمال ہو رہی ہے۔۔۔ خیر۔۔۔ آپ کا کافی وقت لیا۔۔۔ معذرت می خواہم۔۔۔
میں کچھ جُگاڑ کرتا ہوں۔۔۔

بے حد شکریہ اپنے قیمتی وقت کے لئیے۔۔۔!
 
فلسفی

محفلین
پ نے شائد ڈاؤنلوڈر کے لئیے ڈی ڈرائیو کو ہی مختص کیا ہوا ہے
نہیں محترم ایسا کچھ نہیں۔ میں نے بھی آپ والی کتاب اپنی سی ڈرائیو میں ڈیسک ٹاپ سے ہی چلا کر دی ہے۔ مسئلہ کچھ اور معلوم ہوتا ہے۔
خیر۔۔۔ آپ کا کافی وقت لیا۔۔۔ معذرت می خواہم۔۔۔
ارے نہیں جناب۔ مسئلہ حل ہونا چاہیے۔ معذرت تو مجھے کرنی چاہیے نہ جانے کس وجہ سے آپ یہ پروگرام استعمال نہیں کر پارہے۔
 
آپ اپنا واٹس ایپ نمبر مجھے بھیجئیے۔ میں آپ کو سکرین ریکارڈر سے ویڈیو بنا کر بھیجتا ہوں۔۔۔
میرا ای میل:
[ای میل حذف کی گئی]
ای میل آئی ڈی کے لئیے معذرت۔۔۔ کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ یہاں اس کی پابندی ہے۔۔۔ لیکن کیا کروں۔۔۔؟ مجھے اشد ضرورت ہے کتابوں کی۔۔۔!
 
مدیر کی آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
آپ اپنا واٹس ایپ نمبر مجھے بھیجئیے۔ میں آپ کو سکرین ریکارڈر سے ویڈیو بنا کر بھیجتا ہوں۔۔۔
میرا ای میل:

ای میل آئی ڈی کے لئیے معذرت۔۔۔ کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ یہاں اس کی پابندی ہے۔۔۔ لیکن کیا کروں۔۔۔؟ مجھے اشد ضرورت ہے کتابوں کی۔۔۔!

آپ مراسلے میں تدوین کردیجیے۔ اور مکالمہ کا آغاز کیجیے۔
 
فلسفی

محفلین
محترم صادقین علی قاصد صاحب کے وقت کا شکریہ۔ سافٹ وئیر کیونکہ کروم ڈرائیور استعمال کرتا ہے اس لیے کروم براوزر انسٹال ہونا ضروری ہے۔

صادقین صاحب کی تحریک پر پی ڈی ایف کی آپشن بھی شامل کردی ہے۔ لیکن اس کے لیے علیحدہ ایگزی تیار کی ہے جو یہاں سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
 
Top