اس دفعہ پروگرامر کا حصہ بھی خود رکھیں گے؟طلبہ کے لیے پانچ پیسے فی صفحہ۔ ساتھ کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کا سافٹویئر بھی مفت میں۔
سیل سیل سیل
مجھے کوئی اعتراض نہیں، بس دعاؤں میں حصہ رکھیے گا۔اس دفعہ پروگرامر کا حصہ بھی خود رکھیں گے؟
جی محترم ظاہری بات ہے پروگرام کو بھی اب ڈیٹ کرنا پڑے گا۔اور اگر ریختہ والوں نے اپنا طریقہ کار کچھ بدل لیا تو ؟
بتاتا ہوں میں پھر ان کوجی محترم ظاہری بات ہے پروگرام کو بھی اب ڈیٹ کرنا پڑے گا۔
سر جی میسج آرہا ہے کہ صفحات حاصل کیے جاچکے ہیں۔ یہ صفحات ظاہر کہاں ہوں گے ؟ورژن 0.13 یہاں سے حاصل کیجیے۔ اس میں یوزر انٹرفیس میں کچھ تبدیلی کے ساتھ پی ڈی ایف کی فیچر بھی شامل کردی ہے۔ بیک وقت حاصل کیجیے جانے والے صفحات کی تعداد بھی یوزر خود منتخب کرسکتا ہے۔ کم سے کم ۱ اور زیادہ سے زیادہ تعداد ۱۰ ہے۔
صفحات والا آپشن کام نہیں کرتا ۔ کتاب حاصل کریں والا استعمال کریں۔ تو جہاں یہ پڑا ہوا ہے وہاں ایک نیا فولڈر بن جائے گا اس میں پی ڈی ایف ہو گی والسلامسر جی میسج آرہا ہے کہ صفحات حاصل کیے جاچکے ہیں۔ یہ صفحات ظاہر کہاں ہوں گے ؟
کتاب حاصل کرنے کے دو طریقے ہیں۔ ایک کتاب یا ایک سے زائد کتابیں۔ ایک کتاب کے لیے لنک داخل کر کے تصدیق کیجیے، پھر صفحات حاصل کیجیے۔ دوسری صورت میں لنک یا لنکس داخل کر کے،" کتب حاصل کیجیے" والا بٹن دبائیے۔ صفحات حاصل ہونے کی صورت میں جس ڈائریکٹری سے پروگرام چلایا گیا ہے اس جگہ کتاب کے نام سے ایک نئی ڈائریکٹری بن جائے مطلوبہ فائل(ز) اس کے اندر موجود ہوں گی۔سر جی میسج آرہا ہے کہ صفحات حاصل کیے جاچکے ہیں۔ یہ صفحات ظاہر کہاں ہوں گے ؟
نہایت ممنون ہوںکتاب حاصل کرنے کے دو طریقے ہیں۔ ایک کتاب یا ایک سے زائد کتابیں۔ ایک کتاب کے لیے لنک داخل کر کے تصدیق کیجیے، پھر صفحات حاصل کیجیے۔ دوسری صورت میں لنک یا لنکس داخل کر کے،" کتب حاصل کیجیے" والا بٹن دبائیے۔ صفحات حاصل ہونے کی صورت میں جس ڈائریکٹری سے پروگرام چلایا گیا ہے اس جگہ کتاب کے نام سے ایک نئی ڈائریکٹری بن جائے مطلوبہ فائل(ز) اس کے اندر موجود ہوں گی۔
ماشاء اللہ یہ تو بہت اچھا کام کیا ہے ۔ یہ تو وہی طریقہ ہے نا جو کچھ دن پہلے خاکسار نے بھی بھیجا تھا اور ایک صفحہ کی ایپ بھی بھیجی تھی وہ آپ نے چیک کی تھی ؟الحمد للہ v0.14 ریلیز کر رہا ہوں۔ اس میں گوگل کی وژن کلاؤڈ اے پی آئی شامل کر دی ہے۔ جس کے ذریعے حاصل شدہ تصایر سے اردو کا متن بھی حاصل کیا جا سکتا ہے (اس کے لیے آپ کو گوگل وژن کلاؤڈ اے پی آئی پر اکاونٹ بنانا ہوگا اور وہاں سے اپنے اکاونٹ کی انفارمیشن ایک جےسان فائل میں حاصل کرکے اپنے کمیپوٹر پر ایک اینوائرمنٹ ویری ایبل بنانا ہوگا GOOGLE_APPLICATION_CREDENTIALS، تفصیل اس لنک پر موجود ہیں)
(پی ڈی ایف کی صورت میں فی الحال متن حاصل کرنے کی آپشن نہیں)۔ صفحات حاصل کرنے سے پہلے اگر متن بھی حاصل کرنا ہے تو "یونیکوڈ" والا چیک باکس کلک کر کے پھر صفحات حاصل کیجیے۔
ریختہ ڈاونلوڈر کا نیا ورژن یہاں سے حاصل کیجیے۔
آسانی کے لیے ایک چھوٹا سا پروگرام علیحدہ سے بھی لکھ دیا ہے جس کے ذریعے آپ پوری ڈائریکٹری میں موجود تصاویر سے اردو کا متن حاصل کرسکتے ہیں۔ اس میں آسانی یہ ہے کہ اینوائرمنٹ ویری ایبل کے بجائے جے سان فائل کا پاتھ مہیا کر کے، اے پی آئی کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔)
سیمپل کے طور پر ان دو صفحات (پہلا، دوسرا) کا متن حاصل کیا ہے جو یہاں سے دیکھا جا سکتا ہے۔
دعاؤں کی خصوصی درخواست۔
ریختہ کتب ڈاؤنلوڈر میں تو کتاب کو او سی آر کی کوئی سہولت نظر نہیں آ رہی ؟الحمد للہ v0.14 ریلیز کر رہا ہوں۔ اس میں گوگل کی وژن کلاؤڈ اے پی آئی شامل کر دی ہے۔ جس کے ذریعے حاصل شدہ تصایر سے اردو کا متن بھی حاصل کیا جا سکتا ہے (اس کے لیے آپ کو گوگل وژن کلاؤڈ اے پی آئی پر اکاونٹ بنانا ہوگا اور وہاں سے اپنے اکاونٹ کی انفارمیشن ایک جےسان فائل میں حاصل کرکے اپنے کمیپوٹر پر ایک اینوائرمنٹ ویری ایبل بنانا ہوگا GOOGLE_APPLICATION_CREDENTIALS، تفصیل اس لنک پر موجود ہیں)
(پی ڈی ایف کی صورت میں فی الحال متن حاصل کرنے کی آپشن نہیں)۔ صفحات حاصل کرنے سے پہلے اگر متن بھی حاصل کرنا ہے تو "یونیکوڈ" والا چیک باکس کلک کر کے پھر صفحات حاصل کیجیے۔
ریختہ ڈاونلوڈر کا نیا ورژن یہاں سے حاصل کیجیے۔
آسانی کے لیے ایک چھوٹا سا پروگرام علیحدہ سے بھی لکھ دیا ہے جس کے ذریعے آپ پوری ڈائریکٹری میں موجود تصاویر سے اردو کا متن حاصل کرسکتے ہیں۔ اس میں آسانی یہ ہے کہ اینوائرمنٹ ویری ایبل کے بجائے جے سان فائل کا پاتھ مہیا کر کے، اے پی آئی کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔)
سیمپل کے طور پر ان دو صفحات (پہلا، دوسرا) کا متن حاصل کیا ہے جو یہاں سے دیکھا جا سکتا ہے۔
دعاؤں کی خصوصی درخواست۔
سر میرے خیال میں مختلف پی ڈی ایف فائلز کی ساخت مختلف ہوتی ہے۔ پی ڈی ایف میں تصاویر بھی ہوسکتی ہیں۔ اس لیے ریختہ والے پروگرام کے علاوہ ایک پروگرام علیحدہ تشکیل دیا ہے جو تصاویر سے مواد حاصل کر سکتا ہے۔ اس پروگرام میں آپ "ان پٹ ڈائریکٹری" داخل کیجیے تو اس ڈائریکٹری سے تمام تصاویری فائل کو گوگل ویژن اے پی آئے کے ذریعے متن میں تبدیل کرسکتا ہے۔ اس کا لنک بھی پچھلے مراسلے میں موجود ہے۔ اگر آپ کچھ اور کہنا چاہ رہے ہیں تو ذرا وضاحت فرما دیجیے۔اس پروگرام کو جنرل بنا دیں کہ صارف کسی بھی پی ڈی ایف فائل کھول کر اردو متن حاصل کر سکیں
میرا مطلب تھا کہ مکمل پی ڈی ایف فائل جو او سی آر ہو سکتی ہو، اسی کو ان پٹ کے لیے دیا جائے اور متن آؤٹ پٹ میں مل جائے ۔ پی ڈی ایف کے سکرین شاٹ سے تصویر بنا کر تو او سی آر ہو جاتا ہے۔ لیکن چالیس پچاس یا زائد صفحات کی فائل کو پھر انفرادی تصاویر بنانے سے بچا جا سکے تو کتنا اچھا ہوسر میرے خیال میں مختلف پی ڈی ایف فائلز کی ساخت مختلف ہوتی ہے۔ پی ڈی ایف میں تصاویر بھی ہوسکتی ہیں۔ اس لیے ریختہ والے پروگرام کے علاوہ ایک پروگرام علیحدہ تشکیل دیا ہے جو تصاویر سے مواد حاصل کر سکتا ہے۔ اس پروگرام میں آپ "ان پٹ ڈائریکٹری" داخل کیجیے تو اس ڈائریکٹری سے تمام تصاویری فائل کو گوگل ویژن اے پی آئے کے ذریعے متن میں تبدیل کرسکتا ہے۔ اس کا لنک بھی پچھلے مراسلے میں موجود ہے۔ اگر آپ کچھ اور کہنا چاہ رہے ہیں تو ذرا وضاحت فرما دیجیے۔
ٹھیک ہے سر کیا آپ ایک سیمپل دے سکتے ہیں پی ڈی ایف فائل کا۔میرا مطلب تھا کہ مکمل پی ڈی ایف فائل جو او سی آر ہو سکتی ہو، اسی کو ان پٹ کے لیے دیا جائے اور متن آؤٹ پٹ میں مل جائے ۔ پی ڈی ایف کے سکرین شاٹ سے تصویر بنا کر تو او سی آر ہو جاتا ہے۔ لیکن چالیس پچاس یا زائد صفحات کی فائل کو پھر انفرادی تصاویر بنانے سے بچا جا سکے تو کتنا اچھا ہو