ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

شکیب

محفلین
بدقسمتی سے اس دور میں بھی میرے پاس 32 بٹ سسٹم ہے اس لیے درست استعمال سے قاصر ہوں
c1tZINb.png
میرے 32 بٹ ڈیسک ٹاپ پر بھی انسٹال ہے اور درست کام کرتا ہے۔
 
محمد عمر

لائبریرین
اور اس کے استعمال کا طریقہ بھی شیئر کر دیں یا جس مراسلہ میں وہ طریقہ موجود ہے اس کا ربط عنایت فرما دیں۔ شکریہ

مندرجہ ذیل فائل ڈاؤنلوڈ کریں ۔ اسی فولڈر میں جہاں عمر بھائی کا پروگرام ہے ۔
File on MEGA
ڈبل کلک کریں اور پاتھ دے دیں۔
J4a9Kky.jpg

کمانڈ چل جائے گی یہ اسکرین نظر آئے گی :
vI0fLNj.jpg

کتاب ڈاؤنلوڈ ہونا شروع ہوجائے گی:
1VKmtAz.jpg

اور اسطرح اسی فولڈر میں پی ڈی ایف بن کر سامنے آجائے گی :
7oSDQAA.jpg

اگر آپ کمانڈ لائن سے استعمال کرنا چاہیں تو اس کا طریقہ یہ ہے۔
1۔ اپنے کمپیوٹر کے مطابق ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں ان زَپ کر لیں۔
2۔ جس فولڈر میں ان زپ کیا ہو ،اس فولڈر میں کمانڈ پرامپٹ کھولیں۔ ( اگر آپ اس سے واقف نہیں تو سروش کی ایپلیکیشن استعمال کریں)
3۔ ریختہ کی کتاب کا ربط حاصل کریں۔ یہ ربط ریختہ کی کتاب کے صفحات کے عکس والا ہونا چاہیے۔ (ریختہ نے ایک کتاب کا تعارفی صفحہ شامل کیا ہے جس میں کتاب کا بار ے میں تعارف اور کچھ مواد ہوتا ہے۔ یہ ربط اس تعارفی صفحے کا نہیں ہونا چاہیے۔)
4۔ ذیل میں دی گئی کمانڈ سے آپ کتاب حاصل کر سکتے ہیں۔
کوڈ:
Downloader -u REKHTA_URL_HERE -t 10

REKHTA_URL_HERE کی جگہ ریختہ کتاب کا ربط لکھ دیں
یہ اسی فولڈر میں کتاب کے نام کی پی ڈی ایف بنا دے گا۔
اگر آپ صرف صفحات کے عکس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مندرجہ ذیل کمانڈ سے یہ کام ہو جائے گا۔

کوڈ:
Downloader -u REKHTA_URL_HERE -t 10 -o image

سروش نے ایک ایپلیکیشن بنائی ہے جو میرے پروگرام کو یو آئی کے ساتھ استعمال کرئی ہے۔ تفصیل آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں۔
 
دوست

محفلین
اگر کوئی منتظم پروگرامز سے متعلق پیغامات کو الگ کر کے ایک نئی لڑی بنا دے تو آسانی ہو جائے گی۔ اس لڑی میں یہ سب دب گیا ہے اور کئی احباب کو معلوم ہی نہیں کہ یہ پروگرام وجود بھی رکھتے ہیں، یا کام بھی کرتے ہیں۔
 
اوشو

لائبریرین
اگر آپ کمانڈ لائن سے استعمال کرنا چاہیں تو اس کا طریقہ یہ ہے۔
1۔ اپنے کمپیوٹر کے مطابق ورژن ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں ان زَپ کر لیں۔
2۔ جس فولڈر میں ان زپ کیا ہو ،اس فولڈر میں کمانڈ پرامپٹ کھولیں۔ ( اگر آپ اس سے واقف نہیں تو سروش کی ایپلیکیشن استعمال کریں)
3۔ ریختہ کی کتاب کا ربط حاصل کریں۔ یہ ربط ریختہ کی کتاب کے صفحات کے عکس والا ہونا چاہیے۔ (ریختہ نے ایک کتاب کا تعارفی صفحہ شامل کیا ہے جس میں کتاب کا بار ے میں تعارف اور کچھ مواد ہوتا ہے۔ یہ ربط اس تعارفی صفحے کا نہیں ہونا چاہیے۔)
4۔ ذیل میں دی گئی کمانڈ سے آپ کتاب حاصل کر سکتے ہیں۔
کوڈ:
Downloader -u REKHTA_URL_HERE -t 10

REKHTA_URL_HERE کی جگہ ریختہ کتاب کا ربط لکھ دیں
یہ اسی فولڈر میں کتاب کے نام کی پی ڈی ایف بنا دے گا۔
اگر آپ صرف صفحات کے عکس میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مندرجہ ذیل کمانڈ سے یہ کام ہو جائے گا۔

کوڈ:
Downloader -u REKHTA_URL_HERE -t 10 -o image

سروش نے ایک ایپلیکیشن بنائی ہے جو میرے پروگرام کو یو آئی کے ساتھ استعمال کرئی ہے۔ تفصیل آپ اوپر دیکھ سکتے ہیں۔
شکریہ محترم !
یہ طریقہ کام کر گیا :)
 
یاسر حسنین

محفلین
ونڈوز سیون الٹی میٹ 32 بٹ
اگر کوئی فریم ورک چاہیے تو وہ بھی بتا دیں۔
بہت شکریہ رہنمائی کے لیے۔ اپڈیٹس کا ہی مسئلہ تھا۔ اور میں فریم ورک اور کروم ڈرائیور میں خجل ہوتا رہا۔
جناب سروش صاحب کے GUI سمیت زبردست کام کر رہا ہے۔
 
یاسر حسنین

محفلین
محمد عمر آپ کی ویب سائٹ جہاں پوری ریختہ ڈاؤنلوڈ ہوئی پڑی تھی کھل نہیں رہی
میرے اکاؤنٹ کے خرچ کی ماہانہ حد تجاوز کر چکی ہے، ابھی کچھ اور جگاڑ لگاتے ہیں ۔ اس وقت تک آپ میرے دوسرے ٹول سے کام چلائیں۔
 
محمد عمر

لائبریرین
چونکہ کافی لوگ کمانڈ لائن سے واقف نہیں ہیں اور یو آئی کے لیے کافی بات چیت ہو چکی ہے۔ میں نے اس کو ایک تجرباتی یو آئی ایپلیکیشن میں تبدیل کر دیا ہے۔ آپ اس ربط سے UrduWeb.Digitizer.zip ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں کہ کام بھی کرتی ہے یا نہیں۔ یہ فالحال 64 بٹ کے لیے ہے۔ جب تمام اغلاط کا خاتمہ ہو جائے گا تو 32 بٹ بھی کمپائل کر دوں گا۔
 
جاسم محمد

طریقہ پر عمل کیا ہے پر او سی آر کام نہیں کر رہا۔ یہ ایرر آ رہا ہے۔
image.png
 
زہیر عبّاس

محفلین
چونکہ کافی لوگ کمانڈ لائن سے واقف نہیں ہیں اور یو آئی کے لیے کافی بات چیت ہو چکی ہے۔ میں نے اس کو ایک تجرباتی یو آئی ایپلیکیشن میں تبدیل کر دیا ہے۔ آپ اس ربط سے UrduWeb.Digitizer.zip ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں کہ کام بھی کرتی ہے یا نہیں۔ یہ فالحال 64 بٹ کے لیے ہے۔ جب تمام اغلاط کا خاتمہ ہو جائے گا تو 32 بٹ بھی کمپائل کر دوں گا۔

یہ ایرر آرہا ہے :

محمد عمر

لائبریرین

جناب یہ ربط غلط ہے۔ کچھ عرصہ قبل ریختہ نے کتاب کا ایک تعارفی صفحہ متعارف کروایا ہے۔ آپ اس کتاب کے اسی صفحے کا ربط استعمال کر رہے ہیں۔ یہ ربط استعمال کیجئے۔
Insan Ki Kahani by Unknown Author | Rekhta

یاد دہانی کے لیے، اس صفحے کا ربط استعمال کیجیے جس سے آپ کتاب کے صفحے دیکھ اور پڑھ سکیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
او سی آر کے لیے گوگل کلاؤڈ سیٹ اپ کرنا پڑے گا۔
آپ نے جو ورڈ ڈاکومنٹ ساتھ اٹیچ کی ہے۔ اس طریقہ پر عمل کرکے json فائل بنا لی تھی۔ اسے environment path بھی دے دیا ہے مگر او سی آر کام نہیں کر رہا۔ جبکہ یہی json فائل فلسفی بھائی کے گوگل او او سی آر پر بالکل ٹھیک کام کر رہی ہے۔ یعنی مسئلہ environment path کا ہے جسے آپ کا پروگرام ریڈ نہیں کر پا رہا۔ اس کا حل تجویز کریں۔ سسٹم پاتھ کی بجائے json فائل اپنے پروگرام کے اندر لوڈ کرنے کا آپشن فراہم کر دیں تو یہ مسئلہ حل ہو سکتا ہے
 
Top