محمد عمر
لائبریرین
ریختہ کی دکان بند ہونے جا رہی ہے؟
اللہ اُن کو مزید ترقی دے ۔ اردو زبان کی خوب خدمت کر رہے ہیں۔
ریختہ کی دکان بند ہونے جا رہی ہے؟
ترجمہ بھی کردیں زبان حال کاواہ عمر بھائی۔ آپ نے تو گویا بزبان حال یوں کہہ دیا:
"لو ایہہ پئی جے تہاڈی ریختہ!"
تلاش کے modal میں اسکرول نہیں ہو پا رہا، اسے دیکھ لیں۔
موبائل پر بہت اچھی طرح ڈاؤنلوڈ ہو رہا ہے لیکن سرچ نہیں ہوتا۔
جزاک اللہ۔ اب بہتر ہے۔تلاش میں کچھ حد تک درستگی کی ہے۔ اب تلاش میں پورا صفحہ آ جاتا ہے اور آپ با آسانی کتاب یا مصنّف ڈھونڈ سکتے ہیں۔ کچھ نتائج کے صفحات بنانے میں مسائل ہیں وہ بھی جلد حل کروں گا ۔
مسئلہ حل ہو گیا ہے شاید میرے نیٹ میں پرابلم تھا یا اس وقت ریختہ زیادہ مصروف تھی آج ڈاؤنلوڈ کی فائل مکمل ہو گئی ہے وہی فائل جو دو دن سے ایرر دے رہی تھیالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی ایک پرابلم آرہی ہے ریختہ میں شاید انہوں نے کوئی دوبارہ اپڈیٹ کی ہے
Downloaded page 117 of 384
Failed to download page. Retrying #1...
A connection attempt failed because the connected party did not properly respond after a period of time, or established connection failed because connected host has failed to respond. A connection attempt failed because the connected party did not properly respond after a period of time, or established connection failed because connected host has failed to respond.
اس طرح کا ایرر آتا ہے۔ چیک کیجئے گا
بھائی 500 ایرر آرہا ہےتلاش میں کچھ حد تک درستگی کی ہے۔ اب تلاش میں پورا صفحہ آ جاتا ہے اور آپ با آسانی کتاب یا مصنّف ڈھونڈ سکتے ہیں۔ کچھ نتائج کے صفحات بنانے میں مسائل ہیں وہ بھی جلد حل کروں گا ۔
بھائی 500 ایرر آرہا ہے
Hamjoli Khwaja Abdur Rauf Sahab Ishrat : Ishrat Lakhnawi : Free Download, Borrow, and Streaming : Internet Archiveکیا کوئی ساتھی ریختہ کی اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرکے دے سکتا ہے؟ لکھنوی زبان اور لکھنوی طرز معاشرت کا مرقع ہے۔
Filebin :: bin xdssci5ehgzkh3akکیا کوئی ساتھی یہ کتاب ڈاونلوڈ کرکے عنایت کر سکتا ہے؟ ٹائپنگ منصوبے میں درکار ہے۔
محمد عمراگر کوئی ساتھی ریختہ سے فسانہ عجائب کا یہ نسخہ ڈاؤنلوڈ کر دے تو نوازش ہوگی۔ ٹائپنگ منصوبے کے لیے درکار ہے۔
رجب علی بیگ سرور | ریختہ
بے حد شکریہ عمر بھائی!
فسانہ عجائب لکھنؤی معاشرت اور زبان کی عکاس ہے آپ کےزوق کی داد دینی چاہیئے داستانوی ادب کا شاہکار ہے۔ جو اب اردو ادب میں نا پید ہوتا جا رہا ہے جبکہ انگریزی زبان اس ادب کو اب بھی سنبھالے ہوئے ہے۔ انگریزی ادب میں اردو داستانوی تعارف شاید فورٹ ولیم کالج کے بعد مشرف علی فاروقی نے کروایا۔اگر کوئی ساتھی ریختہ سے فسانہ عجائب کا یہ نسخہ ڈاؤنلوڈ کر دے تو نوازش ہوگی۔ ٹائپنگ منصوبے کے لیے درکار ہے۔
رجب علی بیگ سرور | ریختہ