ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

MindRoasterMirs

محفلین
یہ مسئلہ آ رہا ہے ، ایرر امیج دیکھیے:

میرا سسٹم یہ ہے-
کوڈ:
windows-7 ultimate
Service Pack 1
system type: 32-bit
کیا آپ نے اس کو کمپیٹبلٹی موڈ میں چلانے کی کوشش کی ہے ؟
compatibility.jpg
 
MindRoasterMirs

محفلین
جوان یہ کام تو کرتا ہے مگر کمانڈ لائن والے ٹول کا نعمل بدل نہیں ہوسکتا۔ اگر ہوسکے تو کمانڈ لائن والا ٹول بھی اپ ڈیٹ کریں۔ شکریہ
جی میں دیکھتا ہوں اس کا بھی کوئی بندوبست ہو جائے ۔ ان شاء اللہ ۔ آپ تھوڑی روشنی ڈال سکتے ہیں کہ وہ کیسے زیادہ مفید ہے ؟ شکریہ
 
MindRoasterMirs

محفلین
ریختہ ڈونلوڈر کا اگلا ورژن حاضر ہے
اس میں یہ سہولت دی گئی ہے کہ ریختہ کی ویب سائیٹ اس میں ہی کھل جائے آپ اس میں سےمطلوبہ کتاب کھول کر لنک حاصل کر کے فہرست میں شامل کر لیں اور پھر ڈونلوڈ کر لیں
32 بٹ ورژن
64 بٹ ورژن
browse-and-download.jpg

شکریہ
 
MindRoasterMirs

محفلین
جوان یہ کام تو کرتا ہے مگر کمانڈ لائن والے ٹول کا نعمل بدل نہیں ہوسکتا۔ اگر ہوسکے تو کمانڈ لائن والا ٹول بھی اپ ڈیٹ کریں۔ شکریہ
کمانڈ لائن ٹول بھی اپ ڈیٹ کر دیا ہے امید ہے اب کام کرے گا۔ اگر کام کرے تو مطلع فرمائیں شکریہ
ریختہ ڈونلوڈر کنسول 32 بٹ
ریختہ ڈونلوڈر کنسول 64 بٹ
 
تعمیر

محفلین
کمانڈ لائن ٹول بھی اپ ڈیٹ کر دیا ہے امید ہے اب کام کرے گا۔ اگر کام کرے تو مطلع فرمائیں شکریہ
ریختہ ڈونلوڈر کنسول 32 بٹ
ریختہ ڈونلوڈر کنسول 64 بٹ
کماند لائن 32 بٹ بھی میرے پاس کام نہیں کر رہا ہے۔ درج ذیل ایرر کمانڈ لائن پر ڈسپلے ہو رہا ہے:
کوڈ:
This version of D:\rekhta32\Downloader.exe is not compatible with the version of Windows you're running. Check your computer's system information to see whether you need a x86 (32-bit) or x64 (64-bit) version of the program, and then contact the software publisher.
 
محمد عمر

لائبریرین
میں نے ڈاؤنلوڈر اپڈیٹ کر دیاہے۔ آپ تمام اطلاقیے پرانے ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ربط یہاں دوبارہ شیئر کر رہا ہوں۔

مجھے ہر مرتبہ ریڈیو بٹن میں پی ڈی ایف پر کلک کرنا پڑتا ہے، اور ہر مرتبہ آؤٹ پٹ فولڈر سیلکیٹ کرنا پڑتا ہے۔
نئے ورژن کو ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں۔ میں نے تبدیلی کر دی ہے۔
 
تعمیر

محفلین
میں نے ڈاؤنلوڈر اپڈیٹ کر دیاہے۔ آپ تمام اطلاقیے پرانے ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ربط یہاں دوبارہ شیئر کر رہا ہوں۔

نئے ورژن کو ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں۔ میں نے تبدیلی کر دی ہے۔
نیا اپڈیٹ میرے 32 بٹ کمپیوٹر میں بہترین کام کر رہا ہے۔ بہت شکریہ
 
MindRoasterMirs

محفلین
میں اسی دھاگے میں پہلے بھی پوسٹ کر چکاہوں کہ اس لائبریری کا کوڈ گٹ ہب پر موجود ہے۔ آپ اسے استعمال کر سکتے ہیں۔

لیکن بجائے اس کے کہ ہم ریختہ سے کتابوں کو بار بار حاصل کرنے کا جگاڑ کریں میں اس پروجیکٹ پر کام کر رہا ہوں کہ تمام کتب کو ایک بار اتار لیا جائے اور پھر اسے قابلِ رسائی بنائیں تا کہ اگر ریختہ اسے مکمل بند بھی کر دے تو بھی ہمارا کام چلتا رہے۔ ماضی میں آرکائیو پر اپلوڈ وغیرہ کی بات ہوئی تھی لیکن اس میں کچھ خدشات کے باعث اس بارے میں کام نہیں کیا گیا۔ میرے پاس تقریباً ساٹھ ہزار کتب موجود ہیں۔ باقی کا ڈیٹا ڈاؤنلوڈ کر کے کتب کو محفوظ کیا جا سکتی ہیں۔ جب تک میں یہ کام کرتا ہوں، آپ اس جگاڑ کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
محترم کیا آپ نے سب کتب اکٹھی ڈؤنلوڈ کرنے کے لیے بھی کوئی ٹول بنایا ہے ۔ اگر ایسا ہے مناسب سمجھیں تو مجھے وہ فراہم کر دیں میں مکمل ویب سائیٹ کی کتب ڈونلوڈ کر کے اس ٹیلیگرام کے گروپ میں رکھ دوں گا۔ اس میں قریب 2 لاکھ یوزر ایڈ ہو سکتے ہیں اور لاکھوں کتب اپ لوڈ ہو سکتی ہیں ۔
Rekhta Books Telegram Group
اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنی 60000 کتب اس میں شیئر کر دیں اگر آپ نے آن لائن کہیں رکھی ہیں تو مجھے لنک فراہم کر دیں میں سب ڈونلوڈ کر کے اس میں شیئر کر دوں گا۔ ان شا اللہ
باقی دوست بھی جو ریختہ کی کتب ڈونلوڈ کرتے ہیں سب اس میں شیئر کر سکتے ہیں تاکہ ایک اچھا خزانہ بن جائے اور سب کے کام اآئے۔
شکریہ
 
میں اس کو آج کوشش کروں گا چیک کروں ۔ کیا یہ ایک کتاب کے ڈونلوڈ پر آیا ہے یا ایک سے زیادہ؟ پر کتاب پر آتا ہے یا کسی کسی۔ شکریہ
ہر کتاب پر یہی نقص آتا ہے۔ میں مندرجہ ذیل کتاب کو حاصل کرنے کی خاص کر کوشش کر رہا تھا۔

ہر کتاب پر یہی نقص آتا ہے۔ میں مندرجہ ذیل کتاب کو حاصل کرنے کی خاص کر کوشش کر رہا تھا۔

بھائی یہ تعارفی صفحہ ہے، یہاں سے کتاب حاصل نہیں ہو گی،
:پڑھیے ربط: کو کھول کے ربط حاصل کریں۔
آپ اس ربط سے کتاب حاصل کر سکتے ہیں۔
 
میں نے ڈاؤنلوڈر اپڈیٹ کر دیاہے۔ آپ تمام اطلاقیے پرانے ربط سے حاصل کر سکتے ہیں۔ ربط یہاں دوبارہ شیئر کر رہا ہوں۔

نئے ورژن کو ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں۔ میں نے تبدیلی کر دی ہے۔
کل تک کتب ڈاؤن لوڈ ہوتی رہی ہیں لیکن آج سے پھر خرابی شروع ہو گئی ہے۔۔۔
 
MindRoasterMirs

محفلین
کل تک کتب ڈاؤن لوڈ ہوتی رہی ہیں لیکن آج سے پھر خرابی شروع ہو گئی ہے۔۔۔
وہ ہر اآئے دن ایک دو لفظ آگے پیچھے کرتے رہتے ہیں۔

Rekhta Download v0.5

یہ نیا ورژن ہے ۔ اس میں پوری کی پوری کیٹگری یعنی قسم ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دی ہے ۔ آئیندہ مصنف اور ادارے کی مکمل کتب ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دیں گے ان شاء اللہ
 
Top