ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

اس پر کوئی مسئلہ تونہیں ہونا چاہیے ۔ کیا آپ اس گروپ میں شامل ہیں اس میں سب کتب شیئر کر رہاہوں ریختہ کی۔ rekhta telegram group
بھائی! وہ مصنف والے آپشن پر کوئی کام ہوا؟ مجھے اُس کا بڑا انتظار۔۔۔
باقی میں ٹیلگرام گروپ میں شامل ہوں مگر اُدھر مجھے پراکسی کا بڑا مسئلہ درپیش ہے۔
 
عباس رضا

محفلین
سلام
محمد عمر بھائی خیریت سے ہیں؟
مجھے شدت سے آپ کے کونسول پروگرام کاانتظار ہے۔۔۔ اگر فرصت ہو تو اسے اپ ڈیٹ فرمادیجیے۔
اللہ آپ کو خوش رکھے۔
 
محمد عمر

لائبریرین
سلام
محمد عمر بھائی خیریت سے ہیں؟
مجھے شدت سے آپ کے کونسول پروگرام کاانتظار ہے۔۔۔ اگر فرصت ہو تو اسے اپ ڈیٹ فرمادیجیے۔
اللہ آپ کو خوش رکھے۔

غیر حاضری کے لیے بہت معذرت۔ میں لائبریری کے سلسلے میں مصروف تھا۔

وہ ہر اآئے دن ایک دو لفظ آگے پیچھے کرتے رہتے ہیں۔

Rekhta Download v0.5

یہ نیا ورژن ہے ۔ اس میں پوری کی پوری کیٹگری یعنی قسم ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دی ہے ۔ آئیندہ مصنف اور ادارے کی مکمل کتب ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دیں گے ان شاء اللہ

اگر آپ میری گٹ ہب ریپو پر پی آر کر دیں تو میں اسے استعمال کر کے کونسول ایپ اپڈیٹ کر دوں گا اور کوشش کر کے اس کا کاڈ بھی ڈال دوں گا تا کہ آپ لوگ میری موجودگی کے بنا اسے حاصل کر سکیں اور اس میں مسائل کا تدارک کر سکیں۔
 
عباس رضا

محفلین
اگر آپ میری گٹ ہب ریپو پر پی آر کر دیں
پیارے بھائی! میں پروگرامنگ کی طرف زیادہ دھیان نہیں دے سکا تھا۔ اگر آپ بالکل بنیادی لیول کے مطابق یہ معاملہ سمجھادیں تو بہت نوازش ہوگی۔ میری طرح اور کئی لوگوں کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
اولا: اس کوڈنگ کے لیے کون کونسے پروگرام درکار ہوں گے ؟ ہوسکے تو ربط بھی عطا فرمادیجیے گا
ثانیا: بطور مثال اس کا مکمل پروسیس ایک مرتبہ نمبر وار سمجھادیجیے گا تو بہت کرم نوازی ہوگی۔
 
MindRoasterMirs

محفلین
بھائی! وہ مصنف والے آپشن پر کوئی کام ہوا؟ مجھے اُس کا بڑا انتظار۔۔۔
باقی میں ٹیلگرام گروپ میں شامل ہوں مگر اُدھر مجھے پراکسی کا بڑا مسئلہ درپیش ہے۔
مصنف والے اآپشن کو چیک کیا ہے وہ ساری کتب کیٹگری میں شامل ہیں ۔ اس کے لیے صرف کتب کی فہرست بنا کر مصنف کے مطابق ترتیب دینا کافی ہو گا۔ ٹیلی گرام کے لیے پراکسی کا کیا مسئلہ ہے ؟
 
MindRoasterMirs

محفلین

MindRoasterMirs

محفلین
غیر حاضری کے لیے بہت معذرت۔ میں لائبریری کے سلسلے میں مصروف تھا۔

اگر آپ میری گٹ ہب ریپو پر پی آر کر دیں تو میں اسے استعمال کر کے کونسول ایپ اپڈیٹ کر دوں گا اور کوشش کر کے اس کا کاڈ بھی ڈال دوں گا تا کہ آپ لوگ میری موجودگی کے بنا اسے حاصل کر سکیں اور اس میں مسائل کا تدارک کر سکیں۔
وہاں سے کوڈ میں نے کر اس کو اپڈیٹ کر دیا ہوا ہے ۔ میرے خیال میں میں آپ کی گٹ ہب پر بھی کوڈ اپڈیٹ کر سکتا ہوں
 
عباس رضا

محفلین
مصنف والے اآپشن کو چیک کیا ہے وہ ساری کتب کیٹگری میں شامل ہیں ۔ اس کے لیے صرف کتب کی فہرست بنا کر مصنف کے مطابق ترتیب دینا کافی ہو گا۔ ٹیلی گرام کے لیے پراکسی کا کیا مسئلہ ہے ؟
پراکسی کا رابطہ بار بار معطل ہو جاتا ہے۔
 
محمد عمر

لائبریرین
وہاں سے کوڈ میں نے کر اس کو اپڈیٹ کر دیا ہوا ہے ۔ میرے خیال میں میں آپ کی گٹ ہب پر بھی کوڈ اپڈیٹ کر سکتا ہوں

اگر آپ اس گِٹ ہب ریپو میں ایک پی آر بنا سکیں تو میں اسے مرج کر دوں گا۔ اگر آپ کو کچھ رہنمائی چاہیے تو لکھیں۔ کچھ ہدایات یہاں سے لی جا سکتی ہیں۔
 
Top