زیک
مسافر
کبھی سوچا کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟وہ ہر اآئے دن ایک دو لفظ آگے پیچھے کرتے رہتے ہیں۔
کبھی سوچا کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟وہ ہر اآئے دن ایک دو لفظ آگے پیچھے کرتے رہتے ہیں۔
طریقہء استعمال بھی بتادیں کمپنی کی مشہوری کے لئے ۔۔۔۔وہ ہر اآئے دن ایک دو لفظ آگے پیچھے کرتے رہتے ہیں۔
Rekhta Download v0.5
یہ نیا ورژن ہے ۔ اس میں پوری کی پوری کیٹگری یعنی قسم ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دی ہے ۔ آئیندہ مصنف اور ادارے کی مکمل کتب ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دیں گے ان شاء اللہ
یہ ونڈوز پر چلنے والا سوفٹ ویئر ہے ۔ آپ کس پر چلا رہے ہیں ۔ اسمیں ایگزیکیوٹیبل فائل ہے اس کو چلائیں یہ کنسول میں نہیں چلتا۔ شکریہکتاب ہنوز ڈاؤنلوڈ نہیں ہو رہی، یہ میسج آتا ہے
Microsoft Windows [Version 10.0.19044.1645]
(c) Microsoft Corporation. All rights reserved.
E:\rekhta-downloader-winform-64bit-v0.5>downloader -u ایوارڈ یافتہ غزلیں اور نظمیں | ریختہ
'downloader' is not recognized as an internal or external command,
operable program or batch file.
سوچی پیا تے بندہ گیا۔کبھی سوچا کہ وہ ایسا کیوں کرتے ہیں؟
بہت شکریہ۔ کیٹگری حاصل کرنے میں مسئلہ آ رہا ہے۔ مصنف والے آپشن کا بے صبری سے انتظار ہےوہ ہر اآئے دن ایک دو لفظ آگے پیچھے کرتے رہتے ہیں۔
Rekhta Download v0.5
یہ نیا ورژن ہے ۔ اس میں پوری کی پوری کیٹگری یعنی قسم ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دی ہے ۔ آئیندہ مصنف اور ادارے کی مکمل کتب ڈونلوڈ کرنے کی بھی آپشن ڈال دیں گے ان شاء اللہ
ونڈوز 10 ہے 64 بِٹ والی، آپ کے فراہم کردہ فولڈر میں تو کوئی ایگزی کی فائل نہیں۔یہ ونڈوز پر چلنے والا سوفٹ ویئر ہے ۔ آپ کس پر چلا رہے ہیں ۔ اسمیں ایگزیکیوٹیبل فائل ہے اس کو چلائیں یہ کنسول میں نہیں چلتا۔ شکریہ
کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں ؟ونڈوز 10 ہے 64 بِٹ والی، آپ کے فراہم کردہ فولڈر میں تو کوئی ایگزی کی فائل نہیں۔
جناب وہ کمانڈ لائن والا ٹول بھی اپڈیٹ کردیں ۔ شکریہکونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں ؟
میرے سسٹم کی ونڈوز 10 ہے 64 بِٹ والی، اس میں تو یہ والی فائل ایگزیکیوٹ نہیں ہو رہی ہے۔کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں ؟
اُس کا ربط ضرور شئر کیجئے گا جناب؟جناب وہ کمانڈ لائن والا ٹول بھی اپڈیٹ کردیں ۔ شکریہ
کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں ؟
جناب وہ کمانڈ لائن والا ٹول بھی اپڈیٹ کردیں ۔ شکریہ
جناب وہ کمانڈ لائن والا ٹول بھی اپڈیٹ کردیں ۔ شکریہسوچی پیا تے بندہ گیا۔
ربط یہاں پرہے۔اُس کا ربط ضرور شئر کیجئے گا جناب؟
بہت بہت شکریہ لیکن میں نے تو اپڈیٹڈ لنک مانگا تھا۔۔۔
اس ربط میں موجود پروگرام تو کام نہیں کر رہا ہے۔ ایگزیکیوٹیبل فائل میں کتاب کا ایڈریس ڈال کر او کے کریں تو سب کچھ چھو منتر ہو جاتا ہے۔
سکرین شاٹ بھیج سکتے ہیں آپ کتاب کیسے ڈال رہے ہیں ؟ اور ونڈو کا کونسا ورژن ہے ؟ 32 یا 64 بٹ اور کونسی ونڈو ہے ؟ کیونکہ میرے پاس کام کر رہا ہے ۔ شکریہاس ربط میں موجود پروگرام تو کام نہیں کر رہا ہے۔ ایگزیکیوٹیبل فائل میں کتاب کا ایڈریس ڈال کر او کے کریں تو سب کچھ چھو منتر ہو جاتا ہے۔
ونڈوز 10 ہے 64 بِٹ والی، میری کارستائی کے لئے سکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیے۔سکرین شاٹ بھیج سکتے ہیں آپ کتاب کیسے ڈال رہے ہیں ؟ اور ونڈو کا کونسا ورژن ہے ؟ 32 یا 64 بٹ اور کونسی ونڈو ہے ؟ کیونکہ میرے پاس کام کر رہا ہے ۔ شکریہ
اس پر کوئی مسئلہ تونہیں ہونا چاہیے ۔ کیا آپ اس گروپ میں شامل ہیں اس میں سب کتب شیئر کر رہاہوں ریختہ کی۔ rekhta telegram group