آٹھویں سالگرہ ریسائکل بن برائے سالگرہ ہشتم

ماہا عطا

محفلین
کہاں ہے لاؤ دو پھر۔۔۔ ۔:heehee:


میرا حصہ:crying3:
ابھی فریش چایئے تو بن رہا ہے ویٹ۔۔۔یہ دیکھو۔۔۔
31225151457.gif
 
ارے یہ کوریج کا دھاگہ!
اچھا ہم بھی مائیک چیک کرلیں!
ہاں تو محترم حاضرین ، ناظرین اور سامعین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں اس دھاگے کی تو بہت خوب دُرگت بنا دی گئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔@ملائکہ انٹی جو کہ کافی دنوں بعد محفل پر تشریف لائی ہیں پتہ نہیں سارے گول گپے اور چاٹ ۔۔۔ ۔آئیس کریم اور کیک ۔۔۔ سارا کچھ آج ہی کھا کر دم لیں گی۔۔۔ ۔۔۔ ویسے ماہا عطا نے بھی محفل کی شان میں قصیدہ کہنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
علم اللہ اصلاحی بھائی کی لاٹری نکل آئی ہے وہ سب کو بانٹ رہے ہیں مال۔۔۔ ۔۔۔ ۔عائشہ آپی جلدی سے آؤ ورنہ کچھ نہیں بچنا۔۔۔ ۔۔
والسلام!


بھلکڑ بھول مت جایا کرو میرے لال کس کو آپی کہنا ہے اور کس کو آنٹی بہت ماریں گی ملائکہ آپا ابھی آپ کو ہاں ۔۔۔ابھی غصہ نہیں دیکھا کیا اپیا کا :)
 
اسامہ بھائی کو بھی بلا لیں یہ تو بہت ہے ملائکہ آپ بھی لو نا اس میں سے میں ایکیلے کیسے کھاوں گا یہ سب اور کسی کو ساتھ میں لیتے آنا اور ماہا عطا تم بھی آو لیکن ہاتھ دھو لینا صابن سے ۔:)

یہاں کسی نے میرا نام تو نہیں لیا؟:) ہلکی سی آواز آئی ہے یہاں سے گزرتے ہوئے، ایک تو سالگرہ کی محفل میں شور اتنا ہے کہ صحیح سے کچھ سنائی نہیں دے رہا، پھر نام لے کر بلانے والے بھی اچھی طرح آواز بلند نہیں کر رہے۔
 
یہاں کسی نے میرا نام تو نہیں لیا؟:) ہلکی سی آواز آئی ہے یہاں سے گزرتے ہوئے، ایک تو سالگرہ کی محفل میں شور اتنا ہے کہ صحیح سے کچھ سنائی نہیں دے رہا، پھر نام لے کر بلانے والے بھی اچھی طرح آواز بلند نہیں کر رہے۔

آپ بہت لیٹ آئے جب سب ختم ہو گیا ۔۔۔
 
Top