La Alma
لائبریرین
I seeیہ کالا رنگ نہیں بلکہ سرمئی ہے۔
گرے ایریا کی اصطلاح سے تو آپ واقف ہونگی۔
I seeیہ کالا رنگ نہیں بلکہ سرمئی ہے۔
گرے ایریا کی اصطلاح سے تو آپ واقف ہونگی۔
صرف لطیفہ کو فرقان بھائی؟ میں نے تو خوش آمدید کہنے پر بھی اسی "اعزاز" سے نوازتے دیکھا ہے
تعارف - وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
غالباً ایک اور لڑی میں اس کا جواب دیا گیا ہے۔ہمیں ’’نمبرات کس طرح ملتے ہیں؟‘‘ کا جواب تاحال نہیں ملا۔۔۔
113 نمبرات ملنے کا مطلب یہ ہو کہ آپ کے پاس محفل کی تمام ٹرافی موجود ہیں۔غالباً ایک اور لڑی میں اس کا جواب دیا گیا ہے۔
جو جو تمغہ جات موصول ہوتے جاتے ہیں۔ ان کے نمبر ایڈ کوتے جاتے ہیں۔ اور کیونکہ تمام تمغہ جات کے نمبرز کا مجموعہ ۱۱۳ ہے تو جہاں آ کر بریک لگ جاتی ہے۔
اور تمغہ کیسے ملتا ہے یہ ہر تمغے کے ساتھ لکھا ہے۔
اس سلسلہ میں انتظامیہ سے پہلے کنفرم کر لیں کہ مستقبل میں اسے پھر سے منفی تو شمار نہیں کیا جائے گا، پہلے جو ممبرز کسی بات سے غیر متفق ہوتے تھے وہ مراسلے میں اظہار کر دیتے تھے تاکہ پروفائل خراب نہ ہو، اب نیوٹرل ریٹنگ ہے تو ممبرز کا ہاتھ ذرا کھل گیا ہےیہاں تو لگتا ہے غیر متفق ریٹنگ لوگوں نے شاپر میں بھر کر رکھی ہوئی تھی۔ جو سستی ہونے کے باعث اب ہر جگہ نظر آنا شروع ہو گئی ہے۔
خودکار طریقہ سے ملتے ہیں بھائی اور کل بھی آپ کو بتایا اس کی کوئی افادیت نہیں ہے، آپ ریٹنگز اور ٹرافی پوائنٹس کو مکس کر رہے ہیںکس طرح ملتے ہیں؟
اسے ریٹنگ وار کہتے ہیں جو برا طرز عمل ہے۔حیرت انگیز!
اس لڑی میں تو ریٹنگز کے غلط استعمال کے حوالے سے کافی کچھ ہے بس صرف اعترافی بیان کی ہی کمی ہے۔ حالانکہ اُس کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
اب اگر ہم یہ کہیں کہ :
"برق گرتی ہے تو 'بے چارے' مسلمانوں پر"
تو بھی احباب کو اعتراض ہوتا ہے۔
اسے ریٹنگ وار کہتے ہیں جو برا طرز عمل ہے۔
ویسے جن مسلمانوں پر برق گرنے پر آپ کو دکھ ہے وہ اس
معاملے میں خودکش بمبار سے کم نہ تھے۔
آپ کی بات درست ہے۔ تاہم، جب ان معاملات کو یہاں سنجیدگی سے نہیں لیا جاتا تو تکرار کا بھی کوئی فائدہ نہیں۔
دنیا میں عملی طور پر یہی ہوتا چلا آیا ہے۔ قواعد و ضوابط سب کے لیے ایک سے نہیں ہوا کرتے، گو کہ کہا یہی جاتا ہے۔ بہرصورت، ہم تو یہی کہیں گے کہ جن صاحبان نے یہ محفل سجائی ہے، سکہ بھی ان کا ہی چلے گا اور حتمی فیصلہ بھی وہی کریں گے اور شاید انہیں اِس کا حق بھی حاصل ہے۔ ہم تو اس محفل سے اپنے حصے کی خوشیاں کشید کرنے آتے ہیں، اور بس!
طالبان تو طالبان ہیں تمام نام روشن کر رہے ہیں۔ بہرحال ریٹنگ والے مسئلے پر بہت کم لوگوں پر ایکشن لیا گیا ہے اور جن پر لیا گیا ہے انہوں نے صرف ایک آدھ دفعہ یا ایک دو دن ایسا غلط استعمال نہیں کیا بلکہ مسلسل اور بار بار گڑبڑ کی۔یہ 'بُرے' طالبان میں سے ہوں گے۔
شنید ہے یعنی اڑتی اڑتی سنی ہے کہ میرا نام بھی ان لوگوں میں شامل ہے۔ بلکہ کچھ تو یہ بھی کہتے ہیں کہ محفل کے پردے کے پیچھے بھی میں ہی ہوں۔یہ بھی ٹھیک!
ویسے اگر پروفائل سے یہ پتہ چل جائے کہ فلاں فلاں رُکن کو رپورٹنگ وغیرہ سے استثنیٰ حاصل ہے تو کافی لوگوں کا وقت بچ سکتا ہے۔