ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

arifkarim

معطل
ہائے اللہ۔تو کامیڈین بھی ہوں تو کیا یہ بات پرمزاح ہوگی ہوئی تو ڈیتھ ہے نا۔:confused:
قسمے کوئی حال نہیں۔o_O
ایک بھانڈ کے بارہ میں مشہور ہے کہ مرنے سے پہلے وصیت کر گیا کہ میری نعش کو دفنانے سے قبل کرسی پر بٹھا دینا۔ اب جو بندہ افسوس کرنے آتا، وہ موصوف کو کرسی پر بیٹھا دیکھ کر بے اختیار ہنس پڑتا۔ جب نعش کو نہلانے کا مرحلہ آیا تو کرسی پر زیادہ دیر بٹھانے کی وجہ سے جسم اکڑ گیا۔ اسکو لٹاتے تو ٹانگیں اوپر ہو جاتیں۔ ٹانگیں نیچی کرتے تو باقی جسم کھڑا ہو جاتا۔ الغرض وہ مرنے کے بعد بھی اپنے رفقا کو ہنستا مسکراتا چھوڑ کر گیا۔
 
بیمار ذہنیت ، گھٹیا سوچ، سازشی دماغ اور مکروہ فکر کے حامل افراد اگر انتظامیہ کو کسی فرد کے بارے میں اپنی کسی سوچی سمجھی بچگانہ سازش کے زریعے ورغلانہ چاہیں تو ان کا علاج انتظامیہ کو کرنا چاہیئے۔

مثال یوں ہے کہ، ہتھیاروں کی مد میں دو چیزیں تھیں
ایک دونال کی بندوق جس سے ریٹنگ وغیرہ شکار کئے جاتے تھے اور دوسرا بی ۵۲ بمبار ..... یعنی ہمارے الفاظ.. آج دیکھا تو دونال کی بندوق کو گمشدہ پایا .... نتیجہ ..... اب چھوٹے شکار بھی بی ۵۲ بمبار سے کرنے پڑیں گے ... ہاہاہاہاہ. .....:D:D:lol::lol::bighug::bighug:
:laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor::lightbulb::feelingbeatup::feelingbeatup::dancing::dancing:
 
ہادیہ

محفلین
ایک بھانڈ کے بارہ میں مشہور ہے کہ مرنے سے پہلے وصیت کر گیا کہ میری نعش کو دفنانے سے قبل کرسی پر بٹھا دینا۔ اب جو بندہ افسوس کرنے آتا، وہ موصوف کو کرسی پر بیٹھا دیکھ کر بے اختیار ہنس پڑتا۔ جب نعش کو نہلانے کا مرحلہ آیا تو کرسی پر زیادہ دیر بٹھانے کی وجہ سے جسم اکڑ گیا۔ اسکو لٹاتے تو ٹانگیں اوپر ہو جاتیں۔ ٹانگیں نیچی کرتے تو باقی جسم کھڑا ہو جاتا۔ الغرض وہ مرنے کے بعد بھی اپنے رفقا کو ہنستا مسکراتا چھوڑ کر گیا۔
یہ میں نے بھی سنا ہوا ہے ۔مگر لوگ تو "میراثی" کہتے تھے:p
خیر آپ "بھانڈ" کہتے ہوں گے۔۔
 
ربیع م

محفلین
مثال یوں ہے کہ، ہتھیاروں کی مد میں دو چیزیں تھیں
ایک دونال کی بندوق جس سے ریٹنگ وغیرہ شکار کئے جاتے تھے اور دوسرا بی ۵۲ بمبار ..... یعنی ہمارے الفاظ.. آج دیکھا تو دونال کی بندوق کو گمشدہ پایا .... نتیجہ ..... اب چھوٹے شکار بھی بی ۵۲ بمبار سے کرنے پڑیں گے ... ہاہاہاہاہ. .....:D:D:lol::lol::bighug::bighug:
:laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor::lightbulb::feelingbeatup::feelingbeatup::dancing::dancing:

دو نال بندوق کھو تو نہیں بیٹھے؟!
 
عثمان

آپ کے ادبی ذوق کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ الفاظ گم کرنے میں بھی آپ کو زیادہ دیر نہیں لگے گی۔
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
مثال یوں ہے کہ، ہتھیاروں کی مد میں دو چیزیں تھیں
ایک دونال کی بندوق جس سے ریٹنگ وغیرہ شکار کئے جاتے تھے اور دوسرا بی ۵۲ بمبار ..... یعنی ہمارے الفاظ.. آج دیکھا تو دونال کی بندوق کو گمشدہ پایا .... نتیجہ ..... اب چھوٹے شکار بھی بی ۵۲ بمبار سے کرنے پڑیں گے ... ہاہاہاہاہ. .....:D:D:lol::lol::bighug::bighug:
:laughing::rollingonthefloor::rollingonthefloor::lightbulb::feelingbeatup::feelingbeatup::dancing::dancing:
شاید آپ کو علم نہیں ہے کہ زیک محفل کے پہلے ایڈمن تھے اور کافی عرصہ ایڈمن رہنے کے بعد اپنی مصروفیات کی وجہ سے الگ ہو گئے ہیں۔ ان کے خلاف کی جانے والی آپ کی ہر کوشش ناکام رہے گی
 
Top