میں کروں کال اکین ؟ زین ؟ خرم ؟ ماورہ تم سب سننا ۔۔کوئی گانا بتا جاؤ تاکے فرزانہ سے کہہ سکون کہ یہ آپ سب کی فرمائش ہے بولو ۔ ۔۔ بولو ۔۔ ۔ ۔ماورہ ۔ ۔۔۔ زین ۔ ۔۔ ۔ خرم ؟
شکر ہے باجو آپ نہیں تھیں۔۔ ورنہ نعیم انکل کو تو کچھ ہو گیا ہے۔۔
ہوںعجیب کشمکش میں ۔ اس غزل کی فرمائش کریں باجو
سنا زین ۔۔۔ خرم ۔ ۔ ماورہ ۔ ۔ میں نے کتنا تفصیلی پیغام دیا ہے تم سب کی طرف ۔ ۔۔ ۔۔
سناُ بھی ہے کہ نہیں
ہم سب کا نام باجو فون پر لے رہی ہیںص
سنا زین ۔۔۔ خرم ۔ ۔ ماورہ ۔ ۔ میں نے کتنا تفصیلی پیغام دیا ہے تم سب کی طرف ۔ ۔۔ ۔۔
سناُ بھی ہے کہ نہیں
جنآب میں کہہ آئی ہوں کہ میرے بعد خرم کی کال آرہی ہے