ہا ہاہا میں تو پرشان ہی ہو گا کیا بات کروں ہاہاہ
شکریہ خرم صاحب
وعلیکم السلام خرم۔
میں تو سب کے نام ہی بوُل گیا تھا بس اب سونے لگا ہوں باقی کل تفصیل سے پڑھوں گا اور باجو یہ کس دن پروگرام لگتا ہے آج کے دن ہی یا روز لگتا ہے
اگلی بار کوشش کرونگا باجو
میرے ریکارڈ آڈیو اپ لوڈ کردوں ؟
بالکل باجو۔۔ لوگ پروگرام ریکارڈ کر رہے ہیں۔۔۔ورنہ میں بھی کال کر لیتی۔۔
ہاں یہ صحیح آئیڈیا دیا ہے۔۔ ! ایسے ہی کرون گی اگلی بار۔تو کیا ہوا ماورہ ۔۔ تم اپنا نام ماورہ مت بتانا ناں ۔۔۔وہ تو صرف میں پہچانتی ہوں یا فرزانہ ۔۔ اسی لئے کسی کو کیا معلوم کہ کون ہے بھئی ۔ ؟