ابن سعید
خادم
نہ ہم پروگرام سن پائے۔
نہ شمشاد بھائی نے اپنی کال میں ہمارا کوئی ذکر کیا۔
اور ہی وارث صاحب کی مثنوی میں ہمارا کوئی ذکر تھا
اللہ کا شکر ہے کہ اس مثنوی میں میں اپنی بٹیاؤں اور اپیاؤں سمیت براجمان ہوں۔
نہ ہم پروگرام سن پائے۔
نہ شمشاد بھائی نے اپنی کال میں ہمارا کوئی ذکر کیا۔
اور ہی وارث صاحب کی مثنوی میں ہمارا کوئی ذکر تھا
جب آپ نے پروگرام ہی نہیں سنا تو آپ کو کیا معلوم کہ آپ کا ذکر ہوا تھا کہ نہیں۔
ویسے نیناں جی ابھی محفل میں ہی ہیں۔ ان سے بات کر لیں۔
ماورا، آپ سے تو میں بڑا سا گھونگھٹ کاڑھ کے ملوں گی
اوپر جو لکھا ہے وہ دوبارہ پڑھیئے شمشاد بھائی راز کی باتیں بتائی نہیں جاتیں
میں نے تو آپ کے فہیم بھائی سے پوچھے گئے سوال پر کہا تھا ۔وہ تو میں پڑھ لیا لیکن اس راز و نیاز میں تمہارا کیا کام؟
فرزانہ کا ریڈیو فضا کا لنکِ محفل سے باہر نا جانے پائے ۔ ۔۔
بھلے کسی کا بلاک ہو ، یا فیس بک ُ ہو ۔۔
خرم ، زین ، فہیم ۔، سب کے لئے یہ میسج ہے فرزانہ کا ۔ ۔۔
کہہ رہی ہیں کہ محفل اور محفل کے لوگ اپنے ہیں اسلئے یہاں کچھ بھی شئیر کرلیا جائے مگر فیس بکُ پے کوئی کسی کو لنک نا دے ۔ بہت عجیب سے لوگ بھی ہوا کرتے ہیں بعض اوقات
۔
فرزانہ کا ریڈیو فضا کا لنکِ محفل سے باہر نا جانے پائے ۔ ۔۔
بھلے کسی کا بلاک ہو ، یا فیس بک ُ ہو ۔۔
خرم ، زین ، فہیم ۔، سب کے لئے یہ میسج ہے فرزانہ کا ۔ ۔۔
کہہ رہی ہیں کہ محفل اور محفل کے لوگ اپنے ہیں اسلئے یہاں کچھ بھی شئیر کرلیا جائے مگر فیس بکُ پے کوئی کسی کو لنک نا دے ۔ بہت عجیب سے لوگ بھی ہوا کرتے ہیں بعض اوقات
۔
ہائے۔۔یہ گھونگھٹ کو بیچ میں نہ ہی لائیں تو اچھا ہے۔۔ماورا، آپ سے تو میں بڑا سا گھونگھٹ کاڑھ کے ملوں گی
لیکن اب تو محفل فیس بک سے کنیکٹ ہو گئی ہے۔۔میں جو پوسٹ کروں گی۔۔۔اس کا لنک وہاں بھی پبلش ہو گا۔ کل شاید میرے اکاؤنٹ سے ہوا بھی تھا۔
لیکن خیر۔۔اب نہیں کروں گی۔
ہائے۔۔یہ گھونگھٹ کو بیچ میں نہ ہی لائیں تو اچھا ہے۔۔
میں نے کل ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی کہ کہاں مشاعرہ ہو رہا ہے۔مجھے کچھ پتہ نہیں چلا۔۔پہلے اردو رسالہ آتا تھا ہمارے گھر۔۔اس سے سب پتہ چلتا رہتا تھا۔۔ اب وہ بھی نہیں ہے۔
آپ پلیز جانے سے پہلے مجھے میسج کر کے بتا دینا کہ آپ کہاں رکیں گی۔۔یا مشاعرہ کہاں ہے؟
صرف تم ہی کرو گی تو پبلش ہوگا یا سب کا ہوتا ہے ؟
جیسے اگر کوئی نا پبلش کرنا چاہے تو ممکن ہے ذرا سمجھانا ۔ مجھے تو معلوم ہی نہیں
لاسٹ ٹائم کہاں ہوا تھا میرے خیال میں شاید اب بھی وہی پے ہوگا ، مگر یہ میرا اپنا خیال ہے کیا معلوم جگہ چینج ہی ہو
آرام سے لکھوں گی کہ کافی کچھ لکھنا ہے۔ نا صرف سوئمبر پر بلکہ کچھ راکھی پر اور کچھ عورتوں پر بھی
کل شاید یہاں کا چکر نا لگ سکے اس لیے سوچا کہ ابھی چھوٹی سی حاضری دے دوں ورنہ کافی لمبی غیر حاضری ہو جاتی
ہاں بوچھی مجھے بھی وہ راکھی کے لیے اچھا لگا تھا۔ دوسرا بھی ایک اچھا تھا لیکن عمر میں بہت چھوٹا بائیس کا تھا صرف
محفل سے بھی میں اس لیے غائب تھا کہ دو دن جم کر وہی دیکھا۔
ویسے لڑکیوں کیوں نا ہم بھی خواتین کارنر میں سب کے سوئمبر رچائیں اور کچھ ٹائم کے لیے میں اور بوچھی بھی ماضی میں چلی جائینگی اور اپنی حسرتیں پوری کرینگی وہاں
اتنے امیدوار کہاں سے آئیں گے تعبیر؟
ویسے ایک امیدوار تیار ہو گیا ہے۔۔سوئمبر میں حصہ لینے کے لیے۔۔
ویسے کوئی لڑکی آئے گی کیا؟؟ یہ تو راکھی کی ہی اتنی ہمت تھی۔
دوسری یعنی مکسی صاحب والی اگر کسی نے ریکارڈ کی ہو تو میں بھی سنا چاہوں گا کہ کیا چیز تھی ۔