ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
فرزانہ کا ریڈیو فضا کا لنکِ محفل سے باہر نا جانے پائے ۔ ۔۔
بھلے کسی کا بلاک ہو ، یا فیس بک ُ ہو ۔۔:battingeyelashes:
خرم ، زین ، فہیم ۔، سب کے لئے یہ میسج ہے فرزانہ کا ۔ ۔۔
کہہ رہی ہیں کہ محفل اور محفل کے لوگ اپنے ہیں اسلئے یہاں کچھ بھی شئیر کرلیا جائے مگر فیس بکُ پے کوئی کسی کو لنک نا دے ۔ بہت عجیب سے لوگ بھی ہوا کرتے ہیں بعض اوقات

۔
 
زین

لائبریرین
وہ تو میں پڑھ لیا لیکن اس راز و نیاز میں تمہارا کیا کام؟
میں نے تو آپ کے فہیم بھائی سے پوچھے گئے سوال پر کہا تھا ۔

فرزانہ کا ریڈیو فضا کا لنکِ محفل سے باہر نا جانے پائے ۔ ۔۔
بھلے کسی کا بلاک ہو ، یا فیس بک ُ ہو ۔۔:battingeyelashes:
خرم ، زین ، فہیم ۔، سب کے لئے یہ میسج ہے فرزانہ کا ۔ ۔۔
کہہ رہی ہیں کہ محفل اور محفل کے لوگ اپنے ہیں اسلئے یہاں کچھ بھی شئیر کرلیا جائے مگر فیس بکُ پے کوئی کسی کو لنک نا دے ۔ بہت عجیب سے لوگ بھی ہوا کرتے ہیں بعض اوقات

۔

بے فکر رہیئے باجو:)
 
ماوراء

لیکن اب تو محفل فیس بک سے کنیکٹ ہو گئی ہے۔۔میں جو پوسٹ کروں گی۔۔۔اس کا لنک وہاں بھی پبلش ہو گا۔ کل شاید میرے اکاؤنٹ سے ہوا بھی تھا۔
لیکن خیر۔۔اب نہیں کروں گی۔
 
ماوراء

محفلین
ماورا، آپ سے تو میں بڑا سا گھونگھٹ کاڑھ کے ملوں گی :rollingonthefloor:
ہائے۔۔یہ گھونگھٹ کو بیچ میں نہ ہی لائیں تو اچھا ہے۔۔:grin:
میں نے کل ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی کہ کہاں مشاعرہ ہو رہا ہے۔مجھے کچھ پتہ نہیں چلا۔۔پہلے اردو رسالہ آتا تھا ہمارے گھر۔۔اس سے سب پتہ چلتا رہتا تھا۔۔ اب وہ بھی نہیں ہے۔
آپ پلیز جانے سے پہلے مجھے میسج کر کے بتا دینا کہ آپ کہاں رکیں گی۔۔یا مشاعرہ کہاں ہے؟
 
تیشہ

محفلین
لیکن اب تو محفل فیس بک سے کنیکٹ ہو گئی ہے۔۔میں جو پوسٹ کروں گی۔۔۔اس کا لنک وہاں بھی پبلش ہو گا۔ کل شاید میرے اکاؤنٹ سے ہوا بھی تھا۔
لیکن خیر۔۔اب نہیں کروں گی۔

صرف تم ہی کرو گی تو پبلش ہوگا :confused: یا سب کا ہوتا ہے :worried: ؟
جیسے اگر کوئی نا پبلش کرنا چاہے تو ممکن ہے ذرا سمجھانا ۔ مجھے تو معلوم ہی نہیں :chatterbox:
 
تیشہ

محفلین
ہائے۔۔یہ گھونگھٹ کو بیچ میں نہ ہی لائیں تو اچھا ہے۔۔:grin:
میں نے کل ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی کہ کہاں مشاعرہ ہو رہا ہے۔مجھے کچھ پتہ نہیں چلا۔۔پہلے اردو رسالہ آتا تھا ہمارے گھر۔۔اس سے سب پتہ چلتا رہتا تھا۔۔ اب وہ بھی نہیں ہے۔
آپ پلیز جانے سے پہلے مجھے میسج کر کے بتا دینا کہ آپ کہاں رکیں گی۔۔یا مشاعرہ کہاں ہے؟

لاسٹ ٹائم کہاں ہوا تھا :worried: میرے خیال میں شاید اب بھی وہی پے ہوگا ، مگر یہ میرا اپنا خیال ہے کیا معلوم جگہ چینج ہی ہو :grin:
 
ماوراء

محفلین
صرف تم ہی کرو گی تو پبلش ہوگا :confused: یا سب کا ہوتا ہے :worried: ؟
جیسے اگر کوئی نا پبلش کرنا چاہے تو ممکن ہے ذرا سمجھانا ۔ مجھے تو معلوم ہی نہیں :chatterbox:

نہیں۔۔اگر آپ محفل پر فیس بک اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوں گی تو تب پوسٹ ہو گی۔۔لیکن پوسٹ کرتے ہوئے آپ سے پوچھا بھی جاتا ہے کہ فیس بک پر یہ پوسٹ پبلش کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ خود سے نہیں ہو گی۔۔یہاں تفصیل ہے۔

لاسٹ ٹائم کہاں ہوا تھا :worried: میرے خیال میں شاید اب بھی وہی پے ہوگا ، مگر یہ میرا اپنا خیال ہے کیا معلوم جگہ چینج ہی ہو :grin:

بالکل یاد نہیں رہا۔۔اردو رسالے کے چیف ایڈیٹر کو فون کر کے میں نے پوچھا بھی تھا۔۔اور وہ ابو کا دوست بھی ہیں۔مشاعرے میں جاتی تو ابو کو رپورٹ مل جانی تھی۔۔۔:notworthy:
مشاعرے میں نہیں جاؤں گی۔۔ویسے ہی فرزانہ سے مل لوں گی۔
 
تیشہ

محفلین
اچھا کیا بتادیا :battingeyelashes: ورنہ میں نے یہ تجربہ بھی کرلینا تھا مگر میں پبلش نہیں چاہتی :chatterbox: ،
:battingeyelashes:
ہاں تمھاری کچھ پوسٹ ، رپلائی آئے ہیں نظر مجھے بھی وہاں :party:
 
تیشہ

محفلین
آرام سے لکھوں گی کہ کافی کچھ لکھنا ہے۔ نا صرف سوئمبر پر بلکہ کچھ راکھی پر اور کچھ عورتوں پر بھی

کل شاید یہاں کا چکر نا لگ سکے اس لیے سوچا کہ ابھی چھوٹی سی حاضری دے دوں ورنہ کافی لمبی غیر حاضری ہو جاتی :)

واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ:party: ۔۔۔تعبیر آج راکھی نے اپنا جیون ساتھی سلیکٹ کرہی لیا :battingeyelashes:
وہی کینیڈا والا (گنجا)
cheerleader.gif

cheerleader.gif

میں بہت خوش ہوں اک دم صیح چناُ ہے اس نے ۔ بلکے سبھی اسی کا اندازہ لگارہے تھے ۔
باقی کے تو بس ایویں ہی تھے ۔ آج تینوں کی برات آئی تھی ۔ دیکھا ہوگا آپ نے بھی ۔ کل مہندی ، سنگیت تھا آج لڑکا سلیکٹ ہوا ۔۔۔
cheerleader.gif

:grin::grin:
میں بہت ہیپی ہوں بہت خوش ہوئی ہوں ۔ ۔ :battingeyelashes:
cheerleader.gif
 
تعبیر

محفلین
ہاں بوچھی مجھے بھی وہ راکھی کے لیے اچھا لگا تھا۔ دوسرا بھی ایک اچھا تھا لیکن عمر میں بہت چھوٹا بائیس کا تھا صرف
محفل سے بھی میں اس لیے غائب تھا کہ دو دن جم کر وہی دیکھا۔

ویسے لڑکیوں کیوں نا ہم بھی خواتین کارنر میں سب کے سوئمبر رچائیں اور کچھ ٹائم کے لیے میں اور بوچھی بھی ماضی میں چلی جائینگی اور اپنی حسرتیں پوری کرینگی وہاں :rollingonthefloor:
 
ماوراء

محفلین
اتنے امیدوار کہاں سے آئیں گے تعبیر؟

ویسے ایک امیدوار تیار ہو گیا ہے۔۔سوئمبر میں حصہ لینے کے لیے۔۔:grin:

ویسے کوئی لڑکی آئے گی کیا؟؟ یہ تو راکھی کی ہی اتنی ہمت تھی۔:tongue:
 
mood-emoticons-smileys12.gif

ہم سوئیمر بھی رچا لیں تب بھی عمدہ ،نایاب تفحے ہی اپنے نصیبوں میں ہونگے تعبیر
animated087.gif

اسلئے کوئی فائدہ نہیں ۔۔ :chatterbox:
اپنے من پسند ملنے ہوتے تو اپنے زمانے میں ہی مل گئے ہوتے :battingeyelashes:
تب ہمیں عقل نا تھی ۔۔نہ سمجھ بوجھُ ۔۔۔ اب سوئیمبر بھی رچالیں تو کس کام کا :confused: ؟ :chatterbox:
مگر مجھے بہت پسند آئی ہے یہ سوئمبر کی رسم ۔۔۔۔ :chatterbox: کاش ہم پھر سے اپنے اپنے زمانے میں پلٹ سکتے تب میں اپنی مرضی کا من پسند ، بہادر :tongue: سلیکٹ کرتی ۔
animated087.gif

راکھی بہت لکی ہے بھئی ۔ :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
اتنے امیدوار کہاں سے آئیں گے تعبیر؟

ویسے ایک امیدوار تیار ہو گیا ہے۔۔سوئمبر میں حصہ لینے کے لیے۔۔:grin:

ویسے کوئی لڑکی آئے گی کیا؟؟ یہ تو راکھی کی ہی اتنی ہمت تھی۔:tongue:

:chatterbox:

ہائیں ،، وہ اُمیدوار کون ہے ماورہ :idontknow: ؟
اُسے میرے سامنے لاؤ اسکو میں ذرا جھاڑوں ۔۔۔ سوئیمبر میں حصہ لینے کی اُس میں ہمت کیسی آئی ۔ ہمارے زخموں پے نمک چھڑکنے کو ۔۔:chatterbox:
جب ہم نے کبھی اس رسم میں نا حصہ لیا ۔۔نا سوئیمبر رچایا ،،دل کی حسرت دل میں ہی لئے جو ملا ،قبول کرلیا تو اب یہ نئی نسل سوئیمبر میں امیدوار کے طور پے آنے کو ہیں :skull:

نا کھیلیں گے ۔ ۔۔ نا کھیلنے دیں گے بس :skull:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top