ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بلال

محفلین
بڑی بات ہے ہمیں تو پتہ نہیں تھا کہ اردو محفل ریڈیو پر بھی پہنچ چکی ہے۔۔۔ آج میں بھی پروگرام سن رہا ہوں۔۔۔ اچھا لگا رہا ہے۔۔۔
 
بڑی بات ہے ہمیں تو پتہ نہیں تھا کہ اردو محفل ریڈیو پر بھی پہنچ چکی ہے۔۔۔ آج میں بھی پروگرام سن رہا ہوں۔۔۔ اچھا لگا رہا ہے۔۔۔

زمانہ ہوا بھائی محفل کو ریڈیو فضا پر پہونچے۔

آخر فرزانہ اپیا بھی تو محفلین ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اوہ، آج پھر ریڈیو فضا چل رہا ہے۔۔
جی خرم، ضرور لگائیے یہ ریکارڈنگ، ہم بھی سننا چاہیں گے ابن سعید کی آواز میں یہ ترانہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہی ہوا جس کا ڈر تھا کہ مجھے ڈرائیور ڈیوٹی پر جانا پڑا تو کال کرنا تو کُجا، سن بھی نہ سکا۔

خیر اگلی دفعہ سہی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top