جی سعود بھائی میں بھی سُن رہا ہوں اور آپ کو بھی سُنا، بہت اچھا لگا۔
فرزانہ کہہ رہیں ہیں آپ سے کہ ریڈیو فضا پے کچھ اچھا سا سناُ کر جایا کریں ناں مثلا کوئی لطیفہ ، کوئی غزل ، کوئی شعر ، نظم ۔۔۔
لطیفہ سنانے کے لئے گربچن جی ہوتے ہی ہیں۔ غزلیں وغیرہ تو کم و بیش سبھی سناتے ہیں۔ لہٰذا شمشاد بھائی آخر میں آ کر خبر نامہ اور دعائیں نشر کرتے ہوئے ہی اچھے لگتے ہیں۔
لیکن باجو آپ نے کال کیوں نہیں کی؟
میں نے تقریباً سارا پروگرام سُنا لیکن کال نہیں کر سکا تھا۔