ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں آگئی :battingeyelashes:

مگر آج میری جگہ مناہل فون کرنے لگی ہے زین ، خرم ، ماورہ ۔۔۔
مناہل کو سنناُ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں کھانا کھا آؤں ۔۔
:party:
 

زین

لائبریرین
جی باجو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فہیم بھائی کی طرف تو آج شام سے لائٹ نہیں ہے :(
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ کیا ہوا میں آج دیر سے آیا ہوں ارے میرا نام لیا تھا کہ نہیں


زین بھائی آج موبائل میں () ہاہاہہاہا سمجھ تو گے ہونگے سارا دن یاد رہا لیکن یہ یاد نہیں رہا کے کال بھی کرنی ہے
 

تیشہ

محفلین
یہ کیا ہوا میں آج دیر سے آیا ہوں ارے میرا نام لیا تھا کہ نہیں


زین بھائی آج موبائل میں () ہاہاہہاہا سمجھ تو گے ہونگے سارا دن یاد رہا لیکن یہ یاد نہیں رہا کے کال بھی کرنی ہے




خرم مناہل نے کسی کا نام نہیں لیا ، اسکو بس میں رٹ رٹا کر فون پکڑا جایا کرتی ہوں ، جو سمجھ میں آتا ہے اسے ، وہ بول لیتی ہے :battingeyelashes:
میں آج تھک چکی ہوں ، اسلئے نہیں کرسکی تھی ، نیکس ونیسڈے کو کروں گی میں ، تو تب آپ سب کو بتا کر نام لے کر کروں گی :battingeyelashes:
آپ نے مناہل کی نہیں سنُی ہوگی کال ، وہ تو کب کی کرچکی ۔
 

خوشی

محفلین
کیونکہ نانی اپنے حصے کی شاپنگ کر چکی ہوتی ھیں اور انھیں گھر میں ہی رہنا ہوتا ہے:battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
باجو اپنی سہیلی کو کو اردو محفل میں بلائیں۔ انہیں کہیں کہ آ کر مجھے ووٹ تو دے جائیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top