ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اچھا تو آپ کا اصل نام شازیہ ہے ہممم ایک شازیہ میری کلاس فیلو تھی موٹی سی :grin:


ہمممم وڈا آیا شرما عالا:grin:




نہیں میرا نام یہ نہیں ہے بھئی :battingeyelashes:
مجھے نہیں پسند یہ نام ۔۔ بہت عام ہے جسے دیکھو شازیہ ، جدھر دیکھو شازیہ :skull:
اسلئے میں شازیہ نہیں ہوں ۔۔ :party: میرا نام کچھ اور ہے اصلی والا ۔ :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
باجو ، وہ پہلا تجربہ تھا اس لئے ریکارڈنگ اور فائل ٹھیک سے اپ لوڈ نہیں‌ہوئی ، ریکارڈ سننے کے لئے شاید آپ کو فائل ڈائون لوڈ کرنا پڑے۔

میں‌کوشش کرتا ہوں ایک گھنٹہ دو بعد ۔




چلو ٹھیک ہے نیکس ونیسڈے آتےآتے آپ بھی تجربہ کار بن جاؤ ۔۔:battingeyelashes: ہوُپفلی کئی کالر یہاں کے ہونگے ۔ :grin: سب کا ریکارڈ رکھنا ہی چاہئیے تاکہ پتا چلتا رہے کون ہے فلاں فلاں :chatterbox: کس کس نے کیا ؟ اور کیا کچھ بولا :party:
جیسے کل ایک نے پاکستان کی لوکیشن بتا کر کال کی اور ہم اسکا نام اور آواز ہی سوچتے رہ گئے تھے :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
میں نے تو خرم شہزاد خرم صاحب والی کال سن لی۔

اور کس کس نے کال کی تھی کل۔




میں نے ۔ کہ فرزانہ کے لئے مجھے تو کرنی ہی پڑتی ہے :chatterbox:
پہلے ٹی ۔ وی شو ہوا کرتا تھا تو اس میں بھی میری لائیو شامل ہوا کرتیں تھیں جب میں تھک جایا کرتی تو بیچ بیچ میں مناہل یہ ڈیوٹی نبھا کر شامل ہوجاتی تھیں ، اب ریڈیو فضا کا وقت فرزانہ نے بہت اچھا رکھا ہے کہ رات کے بارہ بجے تک ۔ جب کوئی کام ہو نا کاج تو سن بھی لیا جائے اور کربھی لیا جائے (اگر یاد رہے تو )
اور مجھے تو لوکل نمبر ہی پڑتا ہے ۔
 

فہیم

لائبریرین
میں نے ۔ کہ فرزانہ کے لئے مجھے تو کرنی ہی پڑتی ہے :chatterbox:
پہلے ٹی ۔ وی شو ہوا کرتا تھا تو اس میں بھی میری لائیو شامل ہوا کرتیں تھیں جب میں تھک جایا کرتی تو بیچ بیچ میں مناہل یہ ڈیوٹی نبھا کر شامل ہوجاتی تھیں ، اب ریڈیو فضا کا وقت فرزانہ نے بہت اچھا رکھا ہے کہ رات کے بارہ بجے تک ۔ جب کوئی کام ہو نا کاج تو سن بھی لیا جائے اور کربھی لیا جائے (اگر یاد رہے تو )
اور مجھے تو لوکل نمبر ہی پڑتا ہے ۔

ہممممممممممممم
مجھے بھی بتایا ہوتا میں بھی سن لیتا پروگرام۔
چلیں اب اگلے ہفتے دیکھیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
ہممممممممممممم
مجھے بھی بتایا ہوتا میں بھی سن لیتا پروگرام۔
چلیں اب اگلے ہفتے دیکھیں گے۔




نیکس وینسڈے کو رات ہمارے بارہ بجے موجود رہنا ناں یہاں :battingeyelashes: ملکر سب کریں گے باری باری :tongue:
اور فرمائش کریں گے ۔ ورنہ مجھے مزہ نہیں آتا :party:
 

تیشہ

محفلین
ہممممممممممممم
مجھے بھی بتایا ہوتا میں بھی سن لیتا پروگرام۔
چلیں اب اگلے ہفتے دیکھیں گے۔




سنُ کے مجھے بھی بتانا لائیو آواز میری ذرا بھی اچھی نہیں ہوتی :( یہ ویسے ہی سننے میں ہے جیسی میری اپنی رئیل ہے کہ ڈراونی آئی ہے :battingeyelashes:
:chatterbox:
 

تیشہ

محفلین
آپ لوگوں کے بارہ کا مطلب ہے یہاں کہ 5 بجے تک:confused:




شاید ۔۔ مجھے نہیں پتا پاکستان کتنا آگے ہے وقت میں ۔۔ ۔خود ہی حساب لگا لو اسوقت میرے شام کے دس بج کر سات منٹ ہورہے ہیں ۔

کل میری کلاس نہیں تھی تو میں ساڑھے دس ، گیارہ بجے یہاں بیٹھی سنُ رہی تھی اور کررہی تھی مگر یہ اگلی وینسڈے کو میری نو سے دس شام کی کلاس ہے ۔ تو مجھے گھر آتے آتے ساڑھے دس بج جایا کریں گے ناں ۔ ۔۔ اور جب میں محفل پے آئی اور فضا پروگرام سننے کرنی بھی بیٹھی تو رات گیارہ تو میرے ہو ہی جائے گا ناں ، ،
مگر سب میرا انتظار کرلینا ۔۔میرے بغیر نا کوئی کرے ۔ ورنہ میں سننے سے رہ جاؤں گی :(
 

تیشہ

محفلین
وہ کہاں اپلوڈ کی ہے تم نے باجو والی کال؟




زین فہیم کو سنا دینا مگر یہاں نا لگانا :battingeyelashes: مجھے کبھی کبھی شرارت سوجھتی ہے فون کی ۔ :tongue: تو اگر کھلم کھلا سب نے سنُ لی تو میری آواز پہچانی جائے گی :grin:

پھر میں بھلے کتنی ہی آواز بدلون ۔ پتا چل جائے گا :party:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بعد میں کون کرتا :chatterbox: آخری تو ہم سب ہی تھے ۔۔ ۔بارہ بجے ویسے بھی پروگرام ختم ہوجاتا ہے تو میں بھی بارہ بجے ہی سوگئی تھی ۔ ۔۔ گہری نیند میں تھی جب آپکا تیکیسٹ آیا کہ شکریہ باجو ۔۔
میں نے ایک آدھی آنکھ کھول کر پڑھا اور دوبارہ سوگئی تھی ،
خرم آج آپ نے کال کی تھی کیا ؟ اک عجیب سا نمبر سے مجھے کسی کی کال آئی تھی ،
میں کام پر تھی اسوقت لہذا نہیں ریسیو کی ۔

جی ہاں میں نے ہی فون کیا تھا لیکن آپ نے ریسیو نہیں کیا
 

تیشہ

محفلین
جی ہاں میں نے ہی فون کیا تھا لیکن آپ نے ریسیو نہیں کیا




کام کے دوران فون آلاؤڈ نہیں ہوتا ناں ، اسلئے میں نے اسوقت سائلنٹ پے کر رکھا ہوتا ہے ۔
جب ریسیو نا کروں تو سمجھ جایا کرو باجو کسی ایسی جگہ ہیں جہاں آلاؤڈ نہیں :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top