ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
فرزانہ کا اسوقت فضا ریڈیو پے لائیو شو سخن شعرو شاعری نغمے کا شو چل رہا ہے رات بارہ بجے تک رہے گا سن لیں ،۔۔

بلکے خرم آپ انکو لائیو کال کرکے کوئی بھی شعر سنا بھی سکتے ہو اور کچھ بھی سن سکتے ہو ۔ ۔۔

لنکِ یہ رہا ۔۔۔ اس پے کلک کرکے سن سکتے ہیں ۔ ۔۔

http://www.radiofaza.org.uk/main/index.php?option=com_content&task=view&id=5&Itemid=44

فرزانہ اسوقت ریڈیو پے موجود ہیں دو گھنٹے مزید تک ہیں :battingeyelashes:

اور جس کسی نے کال کرنی ہے نمبر یہ رہا
زیرو زیرو فور فور ۔ ۔ زیرو ون ون فائف ایٹھ فور فور زیرو تھری ٹو فائف ۔ ۔۔

0325 844 115(0) 44+
 
زین

لائبریرین
باجو!!
پاکستان سے ابھی کسی نے کال کی تھی اور درمیان میں ہی کال منقطع کردی
محفل کا ممبر تھا شاید ، مجھے آواز پہنچانی پہچانی سی لگ رہی تھی :confused:
 
خرم شہزاد خرم

0044, 0115 8440325

ہمممم میں نے لگا لیا ہے لیکن فرزانہ آپی تو انگلش میں بات کر رہی ہیں :grin:

باجو آپی جلدی سے نمبر بتا دیں پلیز
 
تیشہ

محفلین
باجو!!
پاکستان سے ابھی کسی نے کال کی تھی اور درمیان میں ہی کال منقطع کردی
محفل کا ممبر تھا شاید ، مجھے آواز پہنچانی پہچانی سی لگ رہی تھی :confused:

ہاں محمد ظہیر نام بتایا تھا اسُ نے اور لوکیشن پاکستان کی :grin: کہہ رہا تھا کہ مجھے کہیں سے میسج ملا ہے کہ کرلو تو میں نے کیا ہے :battingeyelashes: جبکہ محفل کا ذکر نہیں کررہا تھا کہ باجو لکھ کر آئی ہیں :rollingonthefloor:

اس سے پہلے میری کال تھی فرزانہ کو ۔۔ اور میں نے فرزانہ کو بتایا کہ میں محفل پے میسج لکھ کر آئی ہوں کہ جس کسی نے کرنی ہے کال کرلو ۔ ۔۔ جیسے ہی فرزانہ نے میری کال بند کی اک گانا لگنے کے بعد اس کالر کا فون پہنچا فرزانہ کو :party:
 
تیشہ

محفلین
باجو!!
پاکستان سے ابھی کسی نے کال کی تھی اور درمیان میں ہی کال منقطع کردی
محفل کا ممبر تھا شاید ، مجھے آواز پہنچانی پہچانی سی لگ رہی تھی :confused:

زین مجھے وینسڈے کو دس بجے یاد دلایا کرنا تاکے میں کال کرسکوں فرزانہ کو :battingeyelashes:
پیچھلی وینسڈے کو بھی میں بھول گئی تھی ۔۔۔
:battingeyelashes: پھر سب کی طرف سے کال کرکے فرمائش کیا کریں گے ۔ :party:
 
زین

لائبریرین
ہاں محمد ظہیر نام بتایا تھا اسُ نے اور لوکیشن پاکستان کی کہہ رہا تھا کہ مجھے کہیں سے میسج ملا ہے کہ کرلو تو میں نے کیا ہے جبکہ محفل کا ذکر نہیں کررہا تھا کہ باجو لکھ کر آئی ہیں

اس سے پہلے میری کال تھی فرزانہ کو ۔۔ اور میں نے فرزانہ کو بتایا کہ میں محفل پے میسج لکھ کر آئی ہوں کہ جس کسی نے کرنی ہے کال کرلو ۔ ۔۔ جیسے ہی فرزانہ نے میری کال بند کی اک گانا لگنے کے بعد اس کالر کا فون پہنچا فرزانہ کو
باجو !
آپ کی تعریف ہورہی ہے
 
زین

لائبریرین
زین مجھے وینسڈے کو دس بجے یاد دلایا کرنا تاکے میں کال کرسکوں فرزانہ کو
پیچھلی وینسڈے کو بھی میں بھول گئی تھی ۔۔۔
پھر سب کی طرف سے کال کرکے فرمائش کیا کریں گے ۔
میری یاداشت کا شاید آپ کو پتہ نہیں، ایک گھنٹے بعد بات بھول جاتا ہوں
پھر بھی کوشش کرونگا۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
فرزانہ کا اسوقت فضا ریڈیو پے لائیو شو سخن شعرو شاعری نغمے کا شو چل رہا ہے رات بارہ بجے تک رہے گا سن لیں ،۔۔

بلکے خرم آپ انکو لائیو کال کرکے کوئی بھی شعر سنا بھی سکتے ہو اور کچھ بھی سن سکتے ہو ۔ ۔۔

لنکِ یہ رہا ۔۔۔ اس پے کلک کرکے سن سکتے ہیں ۔ ۔۔

http://www.radiofaza.org.uk/main/index.php?option=com_content&task=view&id=5&itemid=44

فرزانہ اسوقت ریڈیو پے موجود ہیں دو گھنٹے مزید تک ہیں :battingeyelashes:

اور جس کسی نے کال کرنی ہے نمبر یہ رہا
زیرو زیرو فور فور ۔ ۔ زیرو ون ون فائف ایٹھ فور فور زیرو تھری ٹو فائف ۔ ۔۔
0044, 0115 8440325

ہا ہاہا دیکھو نا خوشی میں مجھے نمبر بھی نظر نہیں آیا میں ابھی فون کرتا ہوں
 
تیشہ

محفلین
میری یاداشت کا شاید آپ کو پتہ نہیں، ایک گھنٹے بعد بات بھول جاتا ہوں
پھر بھی کوشش کرونگا۔

بھول تو میں بھی جاتی ہوں :( فرزانہ نے سپیشل فون کرکے ، ٹیکیسٹ کرکے مجھے یاد دلایا ہے
اور نیکس وینسڈے کو میری کلاس ہوا کرتی ہے ایوننگ شام دس بجے تک ، اس لئے میں گیارہ بجے تک اس لائیو شامل ہوا کروں گی اگر کوئی یاد دلا دیا کرے تو :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
اچھا :rolleyes:

میں سمجھا آپ ہیں :raisedeyebrow:

نہیں میں شازیہ نسیم ، نسرین نہیں ہوں ۔ میں اپنا نام باجو بتایاکرتی ہوں آگے آواز سنُ کر تو فرزانہ خود پہچان ہی جاتیں ہیں کہ میں ہی ہوں ۔۔ ۔ میں کرچکی ہوں کال جب فرزانہ کسی منور ص سے بات کررہی تھیں ۔ ۔ منور ص کے بعد میں تھی ، فرزانہ سے فرمائش کرکے شاعری سنی ہے اور لمبی بات کی تھی :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
میں کروں کال اکین ؟ زین ؟ خرم ؟ ماورہ تم سب سننا ۔۔کوئی گانا بتا جاؤ تاکے فرزانہ سے کہہ سکون کہ یہ آپ سب کی فرمائش ہے :battingeyelashes: بولو ۔ ۔۔ بولو ۔۔ ۔ ۔ماورہ ۔ ۔۔۔ زین ۔ ۔۔ ۔ خرم ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top