لیکن آج تو بدھ گزر گئی۔ اب کیا ہو سکتا ہے؟
ہر بدھ کو ہی ہوتا ہے ناں ان کا پروگرام۔
جی آجکی تو گزر ہی چکی ۔، میں بھی آج بہت لیٹ نکلی کالج سے ہی دیر ہوئی ، پونے گیارہ گھر پہنچی ہوں بچے سو چکے تھے ، اقراہ میرے انتظار میں بیٹھی ہوئی تھی ۔ اس نے روٹی بنا کر دی ، کھانا کھایا تو باقی کچھ ہی منٹ رہ گئے تھے فرزانہ کے شو کے ، اسلئے تھکاوٹ بھی تھی ، تو آج میں بھی کرنا پائی ،
نیکس بدھ کو کریں گے آپ بھی کریں گا ، میں بھی کروں گی ۔
بدھ کو ہی لگتا ہے نو بجے سے بارہ بجے تک ۔