باجو ابھی تو بہت دیر نہیں ہو گئی؟
جی نہیں دیر کہاں ہوئی ہے ۔؟ ابھی تو نو بجے فرزانہ کا پروگرام شروع ہوا ہے اور ابھی ساڑھے دس ہورہے ہیں



میرا سلام دیجئیے گا

باجو ابھی تو بہت دیر نہیں ہو گئی؟
باجو ، مجھ سے تو امید نہ رکھیے![]()
باجو، کل میل کی تھی۔۔ملی؟
اور کہنا کیا ہے کال کر کے؟؟؟؟؟؟؟؟![]()
لیں جی میں کال کر رہا ہوں۔
نہیں ، لوگ ڈر کے مارے کال نہیںکرتے اس لئے ریکارڈ نہیںکررہا![]()
لیں جی میں کال کر رہا ہوں۔