ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بڑے میاں سو بڑے میاں، چھوٹے میاں سبحان اللہ۔
ہائے اوئے شرمیلے

آنے دو میری بھتیجی کو۔
 

تیشہ

محفلین
جناب یہ سارے صفحے دوسرے تھریڈ ریڈیو فضا میں شفٹ کردیں ناں تاکے وہاں باتچیت ہو۔ یہ تھریڈ بچت رہے ۔
 

تیشہ

محفلین
میں یہ ریڈیو نہیں سن سکا کوئی حل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟




کانوں کی صفائی کروائے ہوئے آپکو کتنا عرصہ / صدی گزر چکی ہے ؟ :chatterbox:
اپوائنمٹ بنوائیے آپنی سرجری نرس سسٹر سے :battingeyelashes: وہ کان میں سے میل نکالے گی تب آپ سن پائے گے :battingeyelashes:

chips.gif
 

تیشہ

محفلین
پھر نرس کا علاج کون کرے گا بوچھی بہنارحم کریں بے چاری پہ



نرس کا تو بعد میں دیکھا جائے گا :battingeyelashes: پہلے امین ص کے کانوں کی صفائی ضروری ہے انکو ریڈیو نہیں سنائی دیتا :chatterbox:
اللہ جانے کتنا عرصہ ہوا کانوں کی صفائی کئے ہوئے انکو :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top