سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ماوراء
زاویہ کو آگے بڑھانے کے لئے شکریہ ، بہت خوشی ہوئی دیکھ کر ۔
زاویہ کو آگے بڑھانے کے لئے شکریہ ، بہت خوشی ہوئی دیکھ کر ۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:ماوراء
آپ (کتاب سے) ترتیب سے لکھ رہی ہیں یا کس طرح ؟
زاویہ کتابی شکل میں میری نظر سے نہیں گذری ، اگر بتا سکیں تو یہ بھی جاننا چاہوں گی کہ کتاب میں کیا اسی ترتیب کو مد نظر رکھا گیا ہے جس ترتیب سے یہ پروگرام ٹی وی پر پیش کیا گیا ؟
شکریہ
سیدہ شگفتہ نے کہا:آپ کے پاس مارکیٹنگ کی نمایاں خصوصیات موجود ہیں ، ہم منتظمین سے سفارش کریں گے کہ مارکٹنگ کا شعبہ آپ کے سپرد کردیں
رضوان نے کہا:سیدہ شگفتہ صاحبہ ترغیب و تحریک کیا اصطلاح لائیں ہیں آپ جو بالکل سج بھی رہی ہے محب صاحب پر(سلیس ترجمے کی اجازت نہیں ہے اس اصطلاح کی)۔
عزیزی ماورہ یہ جہد مسلسل ہے اور گردنیں تو جھکیں رہنی چاھیئیں فرط ادب سے کتنا عظیم کام کر رھی ہیں آپ۔
رضوان نے کہا:سیدہ شگفتہ صاحبہ ترغیب و تحریک کیا اصطلاح لائیں ہیں آپ جو بالکل سج بھی رہی ہے محب صاحب پر(سلیس ترجمے کی اجازت نہیں ہے اس اصطلاح کی)۔
عزیزی ماورہ یہ جہد مسلسل ہے اور گردنیں تو جھکیں رہنی چاھیئیں فرط ادب سے کتنا عظیم کام کر رھی ہیں آپ۔
اگر میری گردن بالکل ہی جھک گئی اور وہ بھی وقت سے پہلے ہی تو کیا یہ عظیم کام میرے کام آئے گا۔ آگے ہی ادب کر کر کے آدھی تو جھک گئی ہوئی ہے۔ :wink:[/quote نے کہا:با ادب با نصیب ۔ لوگ دور سے پہنچان لیں گے اور اپنی بچیوں کو مثالیں دیں گے دیکھو ایسی ہوتیں ہیں با ادب اور عبرت پکڑو۔
lol۔۔۔شمشاد بھائی یہ کون سے ہار کی بات کر رہے ہیں؟ میں نے کبھی بھی ہار پہننے کے لیے سر کو جھکایا نہیں ہے۔ یہ کام تو دولہوں کا ہوتا ہے۔ جب لوگ انھیں بارات والے دن بار بار پھولوں یا نوٹوں کے ہار پہنا رہے ہوتے ہیں۔تو وہ سر جھکا جھکا کر ہار پہن رہے ہوتے ہیں۔شمشاد نے کہا:چلو کام اگر کام نہ بھی آیا، تو ہار پہننے کے لیئے تو گردن جھکانی ہی پڑے گی ناں، اب یہ بھی کہہ دو کہ ہار بھی نہیں پہننا۔
نہیں، میں اپنی گردن کبھی بھی جھکنے نہیں دوں گی۔میں سر اٹھا کر جینا چاہتی ہوں۔رضوان نے کہا:اگر میری گردن بالکل ہی جھک گئی اور وہ بھی وقت سے پہلے ہی تو کیا یہ عظیم کام میرے کام آئے گا۔ آگے ہی ادب کر کر کے آدھی تو جھک گئی ہوئی ہے۔ :wink:[/quote نے کہا:با ادب با نصیب ۔ لوگ دور سے پہنچان لیں گے اور اپنی بچیوں کو مثالیں دیں گے دیکھو ایسی ہوتیں ہیں با ادب اور عبرت پکڑو۔
ماوراء نے کہا:lol۔۔۔شمشاد بھائی یہ کون سے ہار کی بات کر رہے ہیں؟ میں نے کبھی بھی ہار پہننے کے لیے سر کو جھکایا نہیں ہے۔ یہ کام تو دولہوں کا ہوتا ہے۔ جب لوگ انھیں بارات والے دن بار بار پھولوں یا نوٹوں کے ہار پہنا رہے ہوتے ہیں۔تو وہ سر جھکا جھکا کر ہار پہن رہے ہوتے ہیں۔شمشاد نے کہا:چلو کام اگر کام نہ بھی آیا، تو ہار پہننے کے لیئے تو گردن جھکانی ہی پڑے گی ناں، اب یہ بھی کہہ دو کہ ہار بھی نہیں پہننا۔
محب علوی نے کہا:میں نے سوچا کہ جب بات چل نکلی ہے زاویہ پر تو کئی طرح سے زاویہ ہونا چاہیے۔ فکر نہ کرو میں بٹا ہوا ہوں زاویہ 2 اور آب گم میں
شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:lol۔۔۔شمشاد بھائی یہ کون سے ہار کی بات کر رہے ہیں؟ میں نے کبھی بھی ہار پہننے کے لیے سر کو جھکایا نہیں ہے۔ یہ کام تو دولہوں کا ہوتا ہے۔ جب لوگ انھیں بارات والے دن بار بار پھولوں یا نوٹوں کے ہار پہنا رہے ہوتے ہیں۔تو وہ سر جھکا جھکا کر ہار پہن رہے ہوتے ہیں۔شمشاد نے کہا:چلو کام اگر کام نہ بھی آیا، تو ہار پہننے کے لیئے تو گردن جھکانی ہی پڑے گی ناں، اب یہ بھی کہہ دو کہ ہار بھی نہیں پہننا۔
تو کیا دلہنیں ہار نہیں پہنتیں؟