[زاویہ] تبصرے اور تجاویز

ماوراء

محفلین
icon17.gif

پتہ نہیں کون سا۔۔۔
لیکن
میں کبھی نہیں پہنوں گی۔۔ :wink:
 
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
میں نے سوچا کہ جب بات چل نکلی ہے زاویہ پر تو کئی طرح سے زاویہ ہونا چاہیے۔ فکر نہ کرو میں بٹا ہوا ہوں زاویہ 2 اور آب گم میں :p

ہا ہا ہا۔۔ گڈ۔!

لیکن زاویہ کو ایک ہی زاویہ سے دیکھنا۔ ورنہ مار کھاؤ گے۔ اور ہاں یہ دھیان رکھنا آبِ گم اور زاویہ مکس نہ کر دینا۔ :lol:

فکر تو مجھے بھی لگی ہوئی ہے کہ “ادھ رڑکا“ نہ بنا دوں دونوں کا اور یہ نہ ہو کہ آبِ گم پڑھتے پڑھتے ایک دم سے پتا چلے کہ بابوں کی داستان شروع ہو گئی یا بابوں کی باتیں پڑھتے پڑھتے ایک دم سے ابوالکلام آزاد کی اردو شروع ہو جائے اور قاری پر علم اور ادب کے انوکھے در وا ہونے لگیں
 
الف نظامی

لائبریرین

ادھ رڑکے کا بھی اپنا مزہ ہوتا ہے۔کیا یاد دلا دیا۔۔
 
رضوان

محفلین
محب اپنی مدھانی اور اپنی چاٹی کا دھیان رکھو ،،ادڑڑکا،، کوئی لے گیا تو مکھن کم پڑ جائے گا 8)
افتخار راجہ صاحب کوئی چٹکلہ شوشہ نہیں چھوڑ رہے لگتا ہے پھر جی ماندہ ہے اُنکا :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
محب اپنی مدھانی اور اپنی چاٹی کا دھیان رکھو ،،ادڑڑکا،، کوئی لے گیا تو مکھن کم پڑ جائے گا 8)
افتخار راجہ صاحب کوئی چٹکلہ شوشہ نہیں چھوڑ رہے لگتا ہے پھر جی ماندہ ہے اُنکا :wink:

رضوان بھائی آپ ضرور کچھ نہ کچھ کرا کے رہیں گے، کس کا جی ماندہ اور کسی کو متلی

اور مکھن کم بھی ہو تو کوئی بات نہیں، لگانے کے لیئے کافی ہوتا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔۔آپ کا بہت شکریہ۔ آپ نے میری بہت مدد کر دی ہے۔ :great: :hatoff:

اب ایک اور بھی مدد کر دیں نا۔۔میں نے جو آج پوسٹ کی ہے اس کو ذرا ریڈ کر دیں۔۔اور جہاں غلطیاں ہوں وہ بتا دینا۔۔جو میری آخری ایک پوسٹ ہے صرف اس کو۔ باقی میں نے پڑھ کر ہی کی ہیں۔ :p
 
دوست

محفلین
ماشاءاللہ اچھی بات ہے جاری رکھیے۔
مبارکباد کے سلسلے میں دیر پر معذرت میں اصل میں‌کمپیوٹنگ اور سیاست وغیرہ میں ٹکریں‌مارنے کو پسند کرتا ہوں‌اس لیے عمومی نوعیت کے پیغامات کا جواب اکثر گول ہوجاتاہے۔
آپ کا بہت شکریہ یہ آپ لوگوں‌کی وجہ سے ہی ہے کہ دوبارہ اردو ڈیجیٹل لائیبریری کی طرف ہماری توجہ ہوئی۔
اب اس سپرٹ کو جاری رکھیے گا۔
 
رضوان نے کہا:
محب اپنی مدھانی اور اپنی چاٹی کا دھیان رکھو ،،ادڑڑکا،، کوئی لے گیا تو مکھن کم پڑ جائے گا 8)
افتخار راجہ صاحب کوئی چٹکلہ شوشہ نہیں چھوڑ رہے لگتا ہے پھر جی ماندہ ہے اُنکا :wink:

رضوان میں تو کوشش میں ہوں کہ مدھانی اور چاتی کا دھیان رکھوں پر لگتا ہے کچھ اور لوگوں کا دھیان زیادہ ہی ہے اس پر ، مکھن تو میں نے “رج“ کے نکالا ہے کم نہیں پڑے گا :wink:

افتخار صاحب خود اپنے معالج ہیں “چنتا“ کی کوئی بات نہیں ہے۔ 8)
 
رضوان

محفلین
ماوراء خوب اچھی جا رہی ہو۔ کہاں تک لکھ ڈالا؟ ویسے ہے نا جان جوکھم کا کام؟ اسی مستقل مزاجی سی لگی رہو۔ ،،بابا کی تعریف،، تو شمشاد بھائی سی لکھوانی تھی یا میں لکھ دیتا :lol:
اتنا اپنا ،ایک دن، دیکھو کیا فراٹے بھر رہا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی میں ہی لکھ دیتا لیکن آپ کو تو معلوم ہی ہو گا کہ میں “ ایک دن “ میں مصروف ہوں۔
 
رضوان

محفلین
مبروک الف مبروک
منادی ہے اہل محفل کے لیے کہ [rainbow:a1c180c2d2]زاویہ[/rainbow:a1c180c2d2] پایہ تکمیل کو پہنچا بے شک یہ ماوراء، شمشاد، فریب اور فیصل کی شبانہ روز محنت کا نتیجہ ہے( محب کے علاوہ کسی کا نام رہ گیا ہو تو وہ خود شامل کرلیں اور دل چھوٹا نہ کریں میں نے یہ تحریر اس لیےنہیں لکھی کہ سند رہے ) ۔ ہماری دعا ہے کہ انکا قلم یونہی گلکاریاں کرتا رہے اور چمنِ اردو کو مہکاتا رہے۔
 
ماوراء

محفلین
نہیں نا، مجھے اور شمشاد بھائی کو تو دیں نہ مبارک۔۔۔ہمارا حصہ ختم ہو گیا ہے۔ :p :wink:
فریب کا کچھ حصہ رہ گیا ہے۔۔
 
رضوان

محفلین
مبارک کے پانچ حروف ہوتے ہیں اور چار کی ٹولی ہے۔ اب بٹوارہ کس طرح ہوسکتا ہے ۔ لہذا تقریب فریب کے حصے کی تکمیل تک ملتوی اب آپ کچھ اور کتاب پکڑو :lol:
 
Top