ماوراء نے کہا:محب علوی نے کہا:میں نے سوچا کہ جب بات چل نکلی ہے زاویہ پر تو کئی طرح سے زاویہ ہونا چاہیے۔ فکر نہ کرو میں بٹا ہوا ہوں زاویہ 2 اور آب گم میں
ہا ہا ہا۔۔ گڈ۔!
لیکن زاویہ کو ایک ہی زاویہ سے دیکھنا۔ ورنہ مار کھاؤ گے۔ اور ہاں یہ دھیان رکھنا آبِ گم اور زاویہ مکس نہ کر دینا۔
زکریا نے کہا:زاویہ پر آپ لوگوں کا تبصرہ بہت پسند آیا۔
ادھ رڑکے کا بھی اپنا مزہ ہوتا ہے۔کیا یاد دلا دیا۔۔محب علوی نے کہا:ماوراء نے کہا:محب علوی نے کہا:میں نے سوچا کہ جب بات چل نکلی ہے زاویہ پر تو کئی طرح سے زاویہ ہونا چاہیے۔ فکر نہ کرو میں بٹا ہوا ہوں زاویہ 2 اور آب گم میں
ہا ہا ہا۔۔ گڈ۔!
لیکن زاویہ کو ایک ہی زاویہ سے دیکھنا۔ ورنہ مار کھاؤ گے۔ اور ہاں یہ دھیان رکھنا آبِ گم اور زاویہ مکس نہ کر دینا۔
فکر تو مجھے بھی لگی ہوئی ہے کہ “ادھ رڑکا“ نہ بنا دوں دونوں کا اور یہ نہ ہو کہ آبِ گم پڑھتے پڑھتے ایک دم سے پتا چلے کہ بابوں کی داستان شروع ہو گئی یا بابوں کی باتیں پڑھتے پڑھتے ایک دم سے ابوالکلام آزاد کی اردو شروع ہو جائے اور قاری پر علم اور ادب کے انوکھے در وا ہونے لگیں
رضوان نے کہا:محب اپنی مدھانی اور اپنی چاٹی کا دھیان رکھو ،،ادڑڑکا،، کوئی لے گیا تو مکھن کم پڑ جائے گا
افتخار راجہ صاحب کوئی چٹکلہ شوشہ نہیں چھوڑ رہے لگتا ہے پھر جی ماندہ ہے اُنکا
رضوان نے کہا:ڈاکٹر صاحب سے تو ایسی امید نہیں کے بات کو غلط رنگ دینگے ورنہ ڈاکٹر کس کے ہیں؟؟
رضوان نے کہا:محب اپنی مدھانی اور اپنی چاٹی کا دھیان رکھو ،،ادڑڑکا،، کوئی لے گیا تو مکھن کم پڑ جائے گا
افتخار راجہ صاحب کوئی چٹکلہ شوشہ نہیں چھوڑ رہے لگتا ہے پھر جی ماندہ ہے اُنکا