زاویہ 1

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی مل گئے ہیں کیا۔۔؟؟

آپ کو میں نے انسان، عقل اور اضائے الہٰی۔۔۔اور صبر، ڈسپلن اور آزادی کشمیر بھیجا ہے نا؟؟ :p
میرا دماغ بالکل خراب ہو گیا ہے۔۔ :shock: huh
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی مل گئے ہیں کیا۔۔؟؟

آپ کو میں نے انسان، عقل اور اضائے الہٰی۔۔۔اور صبر، ڈسپلن اور آزادی کشمیر بھیجا ہے نا؟؟ :p
میرا دماغ بالکل خراب ہو گیا ہے۔۔ :shock: huh

(دماغ صحیح کب تھا؟)

مجھے دو چیپٹر ملے ہیں (1) انسانی عقل اور رضائے الہی (صفحہ 281 تا 286) اور (2) اللہ کا فضل (صفحہ 287 تا 292)

“صبر، ڈسپلن اور آزادی کشمیر“ کسی اور کو بھیجا ہو گا۔

مجھے تم سے یہی خطرہ ہے کہ دو دو بندے ایک ہی چیپٹر لکھ رہے ہوں گے اور بیکار میں کسی ایک کی محنت ضائع ہو گی۔
 

ماوراء

محفلین
ہاں، اب یاد آیا گیا۔ :p
نہیں، یہ کسی کو نہیں دیئے۔ آپ پہلے “انسانی عقل اور رضائے الہی“ لکھیں ۔
 

ماوراء

محفلین
جی، وہ بھی لکھ دیں۔ اصل میں مجھے ڈر لگ رہا تھا کہ کسی اور کو نہ بھیجا ہو۔ لیکن وہ اللہ کا نظام تھا جو فریب کو دیا ہے۔ آپ لکھ لیجئے۔
 

ماوراء

محفلین
زبردست فریب۔۔۔!
مجھے یقین نہیں آ رہا کہ آپ نے اتنی جلدی اتنا کام کر لیا ہے۔ :shock: :wink:
بہت بہت شکریہ۔!
جب پوسٹ ہو گئی تو میں اور بھیج دوں گی۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
(او کے۔ میں ابھی بھیج دیتی ہوں۔ جس وقت دل کیا لکھ لیجئے گا۔)

جی نہیں اور بھیجنے کی ضرورت نہیں، جو دو چیپٹر پہلے بھیجے ہیں وہ تو ابھی میں نے شروع ہی نہیں کیئے۔ پہلے وہ ختم کر لوں پھر اور بھیجنا۔
 
Top