زاویہ 1

ماوراء

محفلین
aww۔۔۔اب کیا کریں۔۔۔2 بار بھیجا ہے۔۔۔ :? :shock:

اب پھر بھیجتی ہوں۔۔۔جی میل کا ایڈریس ہے کیا؟؟
 

ماوراء

محفلین
میں نے دوبارہ سینڈ کیا ہے۔ اگر اب بھی نہ ملا تو اللہ ہی حافظ ہے۔۔ :?
اب میں چلی۔ نہ ملا تو انشاءاللہ صبح آ کر اچھا بھلا بندوبست کروں گی۔ پر انتظار کریں۔ آ ہی جائے گا۔ :x
 

شمشاد

لائبریرین
جو دہ باب مجھے دیئے تھے، ان میں سے ایک لکھ کر پوسٹ کر چکا ہوں، دوسرا بھی انشاء اللہ شام تک ہو جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
:khoobsurat:

لگتا ہے سارے آپ کو ہی دینے پڑیں گے۔ :p

اب خود بھی کچھ ہاتھ پاؤں مار لو
ایک فریب نے لکھ دیا، ایک فیصل نے، دو میں نے، اس سے پہلے بھی میں نے دو باب لکھے تھے، اب خود سے کچھ لکھ لو، پھر دیکھیں گے۔
 

ماوراء

محفلین
میں سارا ٹائم ۔۔۔آپ کی باتوں کا جواب دینے یا پوری محفل کے جواب پڑھنے میں گزار دیتی ہوں۔ اب میں شروع ہوتی ہوں۔ ان دو دنوں میں 1 چیپٹر مکمل کر لوں گی۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
میں سارا ٹائم ۔۔۔آپ کی باتوں کا جواب دینے یا پوری محفل کے جواب پڑھنے میں گزار دیتی ہوں۔ اب میں شروع ہوتی ہوں۔ ان دو دنوں میں 1 چیپٹر مکمل کر لوں گی۔ :p

جناب آپ برائے مہربانی سارا ٹائم باتوں کے جواب نہ دیا کریں اور نہ ہی پوری محفل کے جواب پڑھا کریں۔ اس کے بغیر بھی محفل چلتی رہے گی اور اچھی چلتی رہے گی۔ آپ صرف اپنے کام کی طرف توجہ کریں اور وہ کام ہے “ زاویہ “ لکھنا۔ جب مکمل ہو جائے گا تو پھر بےشک جی بھر کے باتوں کے جواب بھی دے لینا اور جواب بھی پڑھ لینا۔

میں ایسا ہی کرتا ہوں اسی لیئے آج ہی دو باب مکمل کر لیئے تھے۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی۔ آپ کی بات پر عمل کر رہی ہوں۔ :p


فریب، فائل ڈاؤنلوڈ ہوئی تھی یا نہیں۔۔۔؟؟؟ :roll:
 

فریب

محفلین
ہو گئی تھی آدھی لکھ چکا ہوں اور باقی بھی رات تک کرنے کی کوشش کروں‌گا۔
میرے پاس شیئرنگ اور we don't live is present but in future and past کی فائلز آئی ہیں۔
 
Top