شمشاد
لائبریرین
فریب نے کہا:شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے میرے حصے میں سے بھی 3 لکھ دیے ہیں زاویہ 1 میں بھی آپ نے میرے حصے میں سے لکھے تھے
اس میں شکریہ کی کیا بات ہے، مل جل کر ہی کام ہوتا ہے ناں۔
اور آپ کے حصے سے ابھی دو مکمل ہوئے ہیں، تیسرا بھی جلد ہی ہو جائے گا۔