[ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تمہیں پھر اپنے بارے میں پتہ ہی نہیں

جب کام کا موڈ نہیں ہوتا تبھی تو نکمی نہیں ہوتی ہو۔
 
شمشاد

لائبریرین
آج میں نے باب 28
“زندگی سے پیار کی اجازت درکار ہے“
لکھ کر پوسٹ کر دیا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
محب اور ماورا کے لیے

قیصرانی کے پاس زاویہ 2، باب 48، عنوان ‘ بانسری ‘ کا صفحہ 95 صحیح سے سکین ہو کر نہیں پہنچا تھا۔ انہوں نے جو سمجھ میں آیا لکھ کر پوسٹ کر دیا ہے۔ اس کو کیسے درست کرنا ہے۔

میں نے انہیں صفحہ 95 اور 96 سکین کر کے بھیجنے کی آفر بھی دی تھی لیکن انہوں نے جواب نہیں دیا۔

میں نے خود سے حظف شدہ مواد لکھنے کی کوشش کی تھی لیکن نہیں لکھ سکا حالانکہ ٹیم ممبر بھی ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، کیا آپ کے پاس زاویہ کتاب ہے۔ تو پھر آپ سکین کر دیں نہ۔ اور اس کو بھیج دیں۔ اور اگر زاویہ کتاب نہیں ہے۔ تو جیسا اسے نظر آ رہا ہے۔ ویسا ہی رہنے دیں۔ جب کتاب کسی کو ملی تو ٹھیک کر لیں گے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کتاب میرے پاس ہے اور جیسا کہ تم اوپر دیکھ سکتی ہو، میں نے انہیں آفر بھی دی تھی لیکن انہوں نے جواب دینا گوارہ نہیں کیا، تو تُو کون میں خامخواہ کے مصادق میں کیوں بھیجوں۔ ہاں اگر تم کہتی ہو تو تمہیں بھیج دوں گا۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، آپ وہ صفحہ سکین کر کے مجھے بھیج دیں۔ میں خود ٹھیک کر لوں گی۔!!!
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی صاحب ایک بات میری اچھی طرح ذہن نشین کر لیں کہ میں کبھی بھی کس کے ذاتی معاملے میں دخل نہیں دیتا، خواہ کسی سے اس کا ای-میل ایڈریس ہی پوچھنا ہو، اور نہ ہی میں یہ چاہتا ہوں کہ کوئی میرے ذاتی معاملے میں دخل دے۔

رہی بات سکین کر کے آپ کے بھیجنے کی، تو میں نے تو آپکو زاویہ لکھنے کو نہیں بھیجا تھا، یہ ماورا اور محب کی ذمہ داری ہے تو میں نے ان کو کہہ دیا۔ اس سے پہلے آپ کو درخواست کر چکا تھا لیکن آپ نے درخورِ اعتنا ہی نہ سمجھا۔

امید ہے میری بات کی وضاحت ہو گئی ہو گی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:

اس بات ہی کی میں‌نے وضاحت کی تھی کہ میں اس دھاگے پر نہیں آیا تھا۔اس لئے آپ کا پیغام میں نے نہیں‌پڑھا۔ اس لئے میں جواب بھی نہیں دے سکا۔ اس بات کی وضاحت کا پیغام لکھا تو ماوراء بی بی نے برا منایا۔ اور آپ نے بھی شاید۔ خیر ابھی آپ کی بات اچھی طرح ذہن نشین ہو گئی ہے۔
بے بی ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، قیصرانی آج سے پہلے اس تھریڈ پر نہیں آئے تھے اسی لیے انھیں آپ کی اس بات کا معلوم نہیں تھا، جو آپ نے ان سے کہا تھا۔ اس لیے اب بات کو جانے بھی دیں۔ :oops:
 
شمشاد

لائبریرین
تو میں نے کب پکڑا ہوا ہے؟ ایک بات تھی ماضی کی ۔ ختم ہو گئی، ویسے آپ کی سفارش چہ معنی دارد ؟ :cry:
 
قیصرانی

لائبریرین
میں‌نے درخواست کی تھی کہ براہٍ کرم سفارش کر دیں۔ اب وہ مجھ پر ناراض ہوں گی کہ شمشاد بھائی سے ڈانٹ پڑوا دی۔پھر خود سوچیں کہ ماوراء بی بی کی ڈانٹ کھا کر اس بے بی ہاتھی کا کیا حال ہوگا۔
بے بی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
قیصرانی صاحب ایک بات میری اچھی طرح ذہن نشین کر لیں کہ میں کبھی بھی کس کے ذاتی معاملے میں دخل نہیں دیتا، خواہ کسی سے اس کا ای-میل ایڈریس ہی پوچھنا ہو، اور نہ ہی میں یہ چاہتا ہوں کہ کوئی میرے ذاتی معاملے میں دخل دے۔

رہی بات سکین کر کے آپ کے بھیجنے کی، تو میں نے تو آپکو زاویہ لکھنے کو نہیں بھیجا تھا، یہ ماورا اور محب کی ذمہ داری ہے تو میں نے ان کو کہہ دیا۔ اس سے پہلے آپ کو درخواست کر چکا تھا لیکن آپ نے درخورِ اعتنا ہی نہ سمجھا۔

امید ہے میری بات کی وضاحت ہو گئی ہو گی۔
اس بات ہی کی میں‌نے وضاحت کی تھی کہ میں اس دھاگے پر نہیں آیا تھا۔اس لئے آپ کا پیغام میں نے نہیں‌پڑھا۔ اس لئے میں جواب بھی نہیں دے سکا۔ اس بات کی وضاحت کا پیغام لکھا تو ماوراء بی بی نے برا منایا۔ اور آپ نے بھی شاید۔ خیر ابھی آپ کی بات اچھی طرح ذہن نشین ہو گئی ہے۔
بے بی ہاتھی

قیصرانی صاحب میں ایسی کسی بات کا برا نہیں مانتا جو اوپن فورم پر ہو رہی ہو۔
اور سب کے سامنے ہو رہی ہو۔
 
شمشاد بھائی اس بات کی میں‌لازمی وضاحت چاہوں گا۔ کیونکہ یہ آپ شروع سے اب تک دیکھتے آئے ہیں کہ میں نے اس دھاگے پر کچھ نہیں لکھا۔ اس کا عمومی مطلب یہی ہے کہ میں نے اس کو وزٹ نہیں کیا۔
اور یہ بات بھی کہ
“قیصرانی صاحب میں ایسی کسی بات کا برا نہیں مانتا جو اوپن فورم پر ہو رہی ہو۔
اور سب کے سامنے ہو رہی ہو۔“
سے آپ کی کیا مراد ہے۔
بے بی ہاتھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top