لیپ ٹاپ تو نہیں پی سی ہے۔ اسے میں نے بالکل کھڑکی کے مقابل رکھا ہوا ہے۔ اس لئے کام شروع کر رہا ہوں۔ ویسے اولے پڑنے کا بھی کوئی موقع نہیںہے۔ کیونکہ میں ابھی سے گنجا نہیں ہونا چاہتا۔ماوراء نے کہا:واہ واہ۔۔ لگتا ہے آجکل فن لینڈ کا موسم بڑا اچھا ہو رہا ہے۔ ماشاءاللہ ساری رحمتیں ایک ساتھ ہی نازل ہو رہی ہیں۔ بارش، برف، بادل۔۔شاید ابھی اولے بھی پڑ جائیں۔ ذرا کھڑکی بند ہی رکھنا۔ ایسا کریں۔ لیپ ٹاپ ہے تو پھر تو کھڑکی میں ہی بیٹھ کر زاویہ جاری رکھیں۔ اگر نہیں تو پی سی کے ٹیبل کو کھڑکی کے پاس گھسیٹ کر لے جائیں۔
اور پسندے کیسے بناتے ہیں؟؟
ماوراء نے کہا:اب رضوان کو اس تھریڈ کا پتہ چل گیا ہے۔ پہلے ہی اس کا حشر ہوا ہوا تھا۔ اب باقی کا حال بھی جائے گا۔۔
لیکن یہاں بات کرنے کا ایک قانون ہے۔ بات چاہے کچھ بھی ہو ۔۔زاویہ کا ذکر بھی ضرور آنا چاہیے۔ ورنہ۔۔
اب قیصرانی ہی آ کر بتائیں گے کہ باہر کے زاویے کیسے ہیں؟
اور پسندے کی ترکیب قیصرانی کچن کارنر میں پوسٹ کریں گے۔
قیصرانی نے کہا:باہر کے زاویے بہت اچھے ہیں۔ بادل ہوںاور گہر ے ہوں، بارش بھی ہو تو سونے پہ سہاگا۔ برف باری نے تو مجھے بالکل ہی آؤٹ کلاس رکھ دیا ہے۔ ابھی بارش رکی ہے تو میںنے فورم کو دوبارہ دیکھنا شروع کیا ہے۔ ورنہ تو میں صرف لاگ ان ہو کر بارش کے نظارے میںمحو تھا۔
بے بی ہاتھی
رضوان نے کہا:ماوراء نے کہا:اب رضوان کو اس تھریڈ کا پتہ چل گیا ہے۔ پہلے ہی اس کا حشر ہوا ہوا تھا۔ اب باقی کا حال بھی جائے گا۔۔
لیکن یہاں بات کرنے کا ایک قانون ہے۔ بات چاہے کچھ بھی ہو ۔۔زاویہ کا ذکر بھی ضرور آنا چاہیے۔ ورنہ۔۔
اب قیصرانی ہی آ کر بتائیں گے کہ باہر کے زاویے کیسے ہیں؟
اور پسندے کی ترکیب قیصرانی کچن کارنر میں پوسٹ کریں گے۔
آپ لوگ آبِ گم والے صفحے پہ آنا!
ایک دن تو اس کا بھی آئے گا نا! پھر پوچھوں گا کہ کچھ بھی کہو کسی زاویہ سے کہو آب اور گم ضرور ہوں۔
ارے واقعی؟ ویسے یہ آپ کا نسخہ ہے کیا؟ماوراء نے کہا:قیصرانی کی میں جتنی تعریف کروں کم ہو گی۔ لیکن یہ تعریف کرنے سے پہلے مجھے میرا نسخہ ضرور اپنانا پڑتا ہے۔ پھر ہی کام ہوتا ہے۔
اتنی ٹائپ رائٹنگ میری تیز ہوتی تو میں اب تک اللہ جانے کتنی کتابیں ختم کر چکی ہوتی۔ خیر۔