سمجھدار لوگوں سے ہی تو اس دھاگے کی رونق ہے
سمجھداری کے تقاضے نبھانے کوئی اس دھاگے سے سیکھے
بھائی سمجھدار لال آؤ لوٹ چلیں کہیں تو لوگوں کو کام بھی کرنے دیں۔ ہمارا تو وہی حال ہے کہ نہ لکھیں گے نہ لکھنے دیں گے بس گپ لڑائیں گے
کچھ اس ٹیم کی تندہی سے ہی سیکھ لو۔ محب آپ کہو گے کہ میں بھی زاویہ ٹیم کا ممبر ہوں تو بھائی ایک چیز ہوتی ہے نظر بٹو نام سنا ہے نا
چلو اب سنجیدگی سے وضو کر کے سر پہ ٹوپی رکھ کے اور آنکھوں میں سرمہ لگا کر آبِ گم لکھیں (ٹوپی سے پہلے سر پر تارے میرے کے کڑوے تیل کی مالش بھی تاکہ مغز اگر ہے تو ٹھنڈا رہے)