[ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب بھی کچھ خاصی دیر نہیں ہوئی، اب محب آئیں اور باقی کے بانٹ دیں، مجھے، قیصرانی، ماورا اور وہ خود۔
 

ماوراء

محفلین
~~
نہیں فریب، آپ کے حصے کی بات نہیں ہو رہی۔ جو حصہ محب نے شمشاد بھائی کو دینا تھا۔ صرف اس کی بات ہے۔ آپ آرام سے لکھیں۔ (لیکن زیادہ آرام سے نہیں۔) :wink:
~~
 

فریب

محفلین
ماوراء نے کہا:
~~
نہیں فریب، آپ کے حصے کی بات نہیں ہو رہی۔ جو حصہ محب نے شمشاد بھائی کو دینا تھا۔ صرف اس کی بات ہے۔ آپ آرام سے لکھیں۔ (لیکن زیادہ آرام سے نہیں۔) :wink:
~~
باقی 3 ہیں تو انشاءاللہ 3 دن میں ختم ہو ہی جائیں گے اتنے آرام سے ٹھیک ہیں کیا
 

ماوراء

محفلین
~~
ہاں ایک ہفتہ ہے۔ آپ کے پاس۔

شمشاد بھائی، فریب کے پاس جو تین ہیں۔ صرف ان کی بات کریں۔ باقیوں کو بھول جائیں۔ وہ ہمارا کام نہیں ہے۔ فریب امید ہے۔ کہ ایک ہفتے میں مکمل کر لیں گے۔ باقیوں سے ہمیں کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ huh
~~
 

فریب

محفلین
اس کا مطلب ہے کہ صرف میرے حصے کے ہی باقی رہ گیے ہیں آن دی ریکارڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آف دی ریکارڈ کتنے باقی ہیں؟؟
 
ایک فریب اور میرے پوسٹ کرنے کے بعد تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ اب 9 ابواب رہ گئے ہیں جن میں سے 3 فریب کے حصے میں ہیں اور 6 اس کے علاوہ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
ایک فریب اور میرے پوسٹ کرنے کے بعد تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ اب 9 ابواب رہ گئے ہیں جن میں سے 3 فریب کے حصے میں ہیں اور 6 اس کے علاوہ ہیں۔

تو آپ تقسیم کر دیں کہ کون لکھنے والا کون سا باب لکھے گا۔
 
٣۔ وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٥۔ خوشی کا راز
١٢۔ میں کون ہوں
١٣۔ Psycho Analysis
١٤۔ ترقی کا ابلیسی ناچ
١٥۔ ہاٹ لائن
٢٤۔ انسانوں کا قرض
٢٦۔ محاورے
٢٧۔ ڈپریشن کا نشہ

یہ ابواب رہ گئے ہیں۔ ان میں سے 13 اور 15 میں کر رہا ہوں۔

24، 26،27 فریب کر رہے ہیں،
3،5 قیصرانی کر لیں
12،14 شمشاد کر لیں

اس طرح امید ہے کہ اس ہفتہ کے اختتام پر زاویہ 2 ختم ہو جائے گی :)
 

ماوراء

محفلین
~~
شمشاد بھائی اور قیصرانی، ذرا عدالت کے کٹہرے میں آ کر بتائیں کہ کیا زاویہ کے جو باب محب نے دیے ہیں کیا اس پر کام شروع ہوا ہے؟؟
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
جی کہاں سے لوں‌یہ ابواب؟ ویسے سچ میں نے یہ ابھی دیکھا ہے کہ میرے ذمے 3 اور 5 ہیں۔رہمنائی کریں شاگردہ رشیدہ صاحبہ۔اس ویک اینڈ پر لے لیں واپس
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
اب مجھے غصہ آ رہا ہے۔ آپ کی اس بات پر۔ :)
کیا میں نے آپ کو جی میل کا یوزر نیم اور پاس ورڈ نہیں بھیجا ہوا؟ کیا آپ نے ابھی تک زاویہ کا کوئی باب نہیں لکھا؟ کیا آپ لائبریری ٹیم میں شامل نہیں ہیں، جو آپ نے یہ پوسٹ ابھی دیکھی ہے؟ کیا اب بھی کسی رہنمائی کی ضرورت ہے؟
~~
 

قیصرانی

لائبریرین
دیکھیں میں نے پہلے بھی عرض کی تھی، آپ کو شاید یاد نہیں رہا۔ کہ میں ہمیشہ ڈاؤن لوڈ کر کے پاس ورڈ اور یوزر نیم بھول جاتا ہوں۔ باقی آپ کی مرضی :( جھاڑ کا شکریہ۔ کافی دنوں بعد ملی ہے۔
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
ایسی چیزیں سنبھال کر رکھنی چاہیں نہ۔ کیا وہ پی ایم ڈیلیٹ کر دیا ہوا ہے؟
~~
 

شمشاد

لائبریرین
جناب کئی دفعہ عرض کر چکا ہوں کہ جو بھی باب مجھے لکھنےکے لیے دینا ہے دے دیں، آج پھر اسی غرض سے حاضر ہوا ہوں۔
 
محب علوی نے کہا:
٣۔ وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٥۔ خوشی کا راز
١٢۔ میں کون ہوں
١٣۔ Psycho Analysis
١٤۔ ترقی کا ابلیسی ناچ
١٥۔ ہاٹ لائن
٢٤۔ انسانوں کا قرض
٢٦۔ محاورے
٢٧۔ ڈپریشن کا نشہ

یہ ابواب رہ گئے ہیں۔ ان میں سے 13 اور 15 میں کر رہا ہوں۔

24، 26،27 فریب کر رہے ہیں،
3،5 قیصرانی کر لیں
12،14 شمشاد کر لیں

اس طرح امید ہے کہ اس ہفتہ کے اختتام پر زاویہ 2 ختم ہو جائے گی :)

شمشاد بھائی آپ کو12،14 باب دیے تھے میں نے ، شاید آپ کی نگاہ سے یہ پوسٹ اوجھل ہو گئی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top