[ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
~~
چلو، اچھا ہوا کہ کام ختم ہوا۔ اب میری مدد کرنے کے لیے تیار رہیں۔ لیکن پلیز اس منہ کے ساتھ میں نے کام نہیں لینا۔ اب جلدی سے موڈ ٹھیک کریں۔ اور سنجیدگی سے کام شروع کریں۔ کہ کافی دن سے میں بھی گپیں مارنے میں مصروف ہوں۔ اچھا اب رپلے کا کرنا۔ ورنہ گپ شپ بن جائے گی۔ :(
~~
 
قیصرانی بابا اگر میرے کہنے پر کام کر دیا تو کوئی مضائقہ تو نہیں۔

شکریہ قیصرانی ویسے مجھے تم سے یہی امید تھی :wink:

یاد آیا یہ فقرہ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
~~
چلو، اچھا ہوا کہ کام ختم ہوا۔ اب میری مدد کرنے کے لیے تیار رہیں۔ لیکن پلیز اس منہ کے ساتھ میں نے کام نہیں لینا۔ اب جلدی سے موڈ ٹھیک کریں۔ اور سنجیدگی سے کام شروع کریں۔ کہ کافی دن سے میں بھی گپیں مارنے میں مصروف ہوں۔ اچھا اب رپلے کا کرنا۔ ورنہ گپ شپ بن جائے گی۔ :(
~~
:wink: اب بتائیں۔
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
~~
فریب، 24واں باب میں لکھ دوں گی۔ اگر جلدی مکمل ہو گیا تو باقی بھی لکھ دوں گی لیکن فی الحال یہی ایک لکھتی ہوں۔
~~
 

ماوراء

محفلین
~~
شمشاد بھائی 26واں باب لکھ رہے ہیں۔
،
قیصرانی 27واں باب لکھیں گے۔
،
ماوراء 24واں لکھ رہی ہے۔

اور محب کے میرا خیال ہے کہ مکمل ہو گئے ہیں۔؟

شمشاد بھائی کیا آپ نے 14 باب لکھ لیا ہے ؟

~~
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس 14واں باب ہے صرف اور وہ اس اختتامِ ہفتہ تک ہو جائے گا۔ 26واں میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں۔
 
اچھا اب 13واں بھی ہوگیا ہے ۔ اب میری طرف ہے 15واں ، باقی کون کون سے رہ گئے ہیں اس کے لیے سارے ابواب کی فہرست پھر پوسٹ کردو۔
 

ماوراء

محفلین
~~
محب ، میری آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ ساری پوسٹس پڑھ کر رپلے کیا کریں۔ شمشاد بھائی کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے 14واں باب پوسٹ نہیں کیا۔ اور آپ کہہ رہے ہیں کہ کر دیا ہے۔ اور ششاد بھائی یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ وہ 26واں باب پہلے پوسٹ کر چکے ہیں۔ اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔ ذرا مجھے دیکھ کر بتائیں کہ واقعی ایسا ہو چکا ہے۔؟ :p
~~
 
مودبانہ گزارش کرتی کتنی اچھی لگتی ہو :p

اگر اسی طرح گزارشات کرتی رہو تو میں فورا فورا پوسٹ کردیا کروں۔ تازہ ترین صورتحال یہ ہے

٣۔وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیصرانی
٥۔ خوشی کا راز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قیصرانی
١٢۔ میں کون ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد
١٣۔ Psycho Analysis ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب
١٤۔ ترقی کا ابلیسی ناچ
١٥۔ ہاٹ لائن
٢٤۔ انسانوں کا قرض
٢٦۔ محاورے
٢٧۔ ڈپریشن کا نشہ
 

ماوراء

محفلین
~~
چلو، آئندہ میں خود ہی کام کر لیا کروں گی۔ :D

یہ پانچ چیپٹرز رہتے ہیں۔ اور میں نے ان کے نام لکھ دیے ہیں جنہوں نے یہ باب لکھنے ہیں۔ فریب مصروف ہونے کی وجہ سے نہیں لکھ رہا۔ شمشاد بھائی اگر آپ فریب کو بتا دیں کہ ہم اس کا حصہ لکھ رہے ہیں تو بہت اچھا ہو گا کہ کہیں وہ بھی نہ لکھ دے۔ میں اس کو پی ایم اس لیے نہیں کر رہی کہ اس نے کبھی پی ایم وقت پر نہیں دیکھا۔ :?


١٤۔ ترقی کا ابلیسی ناچ ^^^^^^^^ شمشاد
١٥۔ ہاٹ لائن ^^^^^^^^^^^^^^^^ محب
٢٤۔ انسانوں کا قرض ^^^^^^^^ ماوراء
٢٦۔ محاورے ^^^^^^^^^^^^^^^^ شمشاد
٢٧۔ ڈپریشن کا نشہ ^^^^^^^^^^^ قیصرانی

~~
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے 14واں باب لکھ کر پوسٹ کر دیا ہے۔ اب میرے پاس کوئی باب نہیں‌ ہے۔

26واں میں نے نہیں لکھا تھا۔ مجھے غلط فہمی ہوئی تھی۔
 

ماوراء

محفلین
~~
شمشاد بھائی، زبردست۔ اتنی جلدی پتہ نہیں آپ کیسے لکھ لیتے ہیں۔ :? اور آپ کے پاس جی میل کا یوزر نیم اور پاس ورڈ موجود ہے۔ آپ وہاں سے 26واں باب لے لیں۔

١٥۔ ہاٹ لائن ^^^^^^^^^^^^^^^^ محب
٢٤۔ انسانوں کا قرض ^^^^^^^^ ماوراء
٢٦۔ محاورے ^^^^^^^^^^^^^^^^ شمشاد
٢٧۔ ڈپریشن کا نشہ ^^^^^^^^^^^ قیصرانی

بس اب چار رہ گئے ہیں۔ سب کا ایک ایک رہ گیا ہے۔ اس ویکینڈ تک مکمل ہو جائے تو بہت زبردست ہو۔ :)

~~
 

ماوراء

محفلین
~~
١٥۔ ہاٹ لائن ^^^^^^^^^^^^^^^^ محب
٢٤۔ انسانوں کا قرض ^^^^^^^^ ماوراء
٢٦۔ محاورے ^^^^^^^^^^^^^^^^ شمشاد

قیصرانی، میری تھوڑی سی مدد کر دیں گے کیا؟ :p

~~
 

فریب

محفلین
قیصرانی بابا، شمشاد بھائی، محب علوی اور ماوراء آپ سب لوگوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ میرے حصے کے باب بھی لکھ رہے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top