~~محب علوی نے کہا:ورنہ جتنا چکنا گھڑا ہے اتنا پورے فورم پر اور کوئی نہیں
آخری فقرہ تو اشتیاق احمد کے ناولوں میں ملتا تھام۔اوراء نے کہا:~~محب علوی نے کہا:ورنہ جتنا چکنا گھڑا ہے اتنا پورے فورم پر اور کوئی نہیں
کچھ زیادہ ہی نہیں ہیں۔
ان کی باتیں پڑھ کر پہلے تو میں ایک منٹ شاک میں ہی رہتی ہوں۔ آنکھیں اور منہ کھلا ہی رہ جاتا ہے۔
~~
رضوان بھائی، میںتو کب سے کام کر رہا ہوں، ابھی انتظار ہے کہ کوئی بدلے میں ایکسسسسسسسسسسسسسسسسسسسن بول جائےرضوان نے کہا:یہ بھی ویسی ہی محاورے والی جوتی ہے مُنی سی جیسی ٹیکسیوں والے لٹکاتے ہیں اپنی گاڑی کے پیچھے۔ یا چھ ماہ کے بچوں کو پہنائی جاتی ہے چلنے کے کام نہیں آسکتی۔
یار لگے رہے کام سے بس کبھی کبھی سر اوپر کر کے ایک ٹھنڈی آہ ضرور بھر لیا کرو کیوں قیصرانی اب گپیں نہیں۔۔۔۔
قیصرانی نے کہا:آخری فقرہ تو اشتیاق احمد کے ناولوں میں ملتا تھام۔اوراء نے کہا:~~محب علوی نے کہا:ورنہ جتنا چکنا گھڑا ہے اتنا پورے فورم پر اور کوئی نہیں
کچھ زیادہ ہی نہیں ہیں۔
ان کی باتیں پڑھ کر پہلے تو میں ایک منٹ شاک میں ہی رہتی ہوں۔ آنکھیں اور منہ کھلا ہی رہ جاتا ہے۔
~~
بےبی ہاتھی