[ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
اتنا برا منہ نہ بنائیں۔ ہم دونوں اس سے زیادہ منہ لٹکائے بیٹھے ہیں۔ :oops:
بےبی ہاتھی
 

رضوان

محفلین
:mad:
:laugh:
اے صاحبہ و صاحبانِ زاویہ کچھ غلط مطلب نہیں لینا بس میرا دل کیا کہ یہ دو شتونگڑے کسی کے ساتھ شیئر کروں اس وجہ سے چپکائے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
~~
ارے بھئی، غلط مطلب بھلا ہم کیوں نکالیں گے۔ غلط ہو یا درست سب نظر آتا ہے۔ ویسے رضوان آپ کو کل سے چین کیوں نہیں آ رہا۔ ؟؟ :)
دو دن ٹھہر جائیں بس۔ پھر دیکھئے کہ یہاں ہوتا کیا ہے۔ :wink:
خیر جو جل رہا ہے ہمیں معلوم ہے۔
273_hehe_1.gif

~~
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک گانا یاد آگیا ہے اس بات پر۔ لیکن پچھلی مرتبہ کی وجہ سے نہیں لکھ رہا۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
چلیں، آپ کی ذمہ داری پر لکھ دیتا ہوں۔ اگر کوئی دوست برا مانیں گے تو میں‌پیغام حذف کردوں گا۔
جلے تو جلاؤ گوری
(یہ ابھی ماوراء‌نے جو پیغام رضوان بھائی کے لئے لکھا کہ کوئی جل رہا ہے)
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
گانا تو کافی لمبا تھا،
جلے تو جلاؤ گوری
پیت کا الاؤ گوری
وغیرہ وغیرہ۔ مگر مجھے یہ ایک پہلا شعر اس صورتحال سے مناسب لگا۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
آپ لوگ عنوان سے پھر ہٹ رہے ہیں۔

کل تو میں خود سے ڈھونڈ ہی لوں گا باب 26

اب اگر بھیجا بھی تو کوئی فائدہ نہیں کہ لکھنا تو کل ہی شروع کروں گا۔
 

رضوان

محفلین
لو ایک چھوٹا سا شتونگڑا لگایا اور لگ گئے گپوں میں خود وہ بھی جن کے ہاتھ میں ہنٹر ہوتا ہے۔ huh
ہمیں‌ کیوں ہونے لگی جلن۔ جلتی ہے ہماری جوتی۔ huh
 

قیصرانی

لائبریرین
شمشاد بھائی، آپ کو ذپ نہیں‌ملا کیا؟ میں‌ نے پاس ورڈ اور ای میل لاگ ان بھیج دیا تھا۔ پھر سے بھیج دوں؟
بےبی ہاتھی
 
اچھا اب ماورا تو تفصیلی پوسٹ ہی کرے گی میں بتاتا چلوں کہ اگلی کتاب پر ہم ذرا دیر سے شامل ہوں گے اور کچھ نئے ممبران کو لگانا ہے کام پر اور رضوان کو بھی :lol:

بلکہ رضوان کو نام نہاد لیڈر بنا کر کام فورا شروع کروانا ہے ورنہ جتنا چکنا گھڑا ہے اتنا پورے فورم پر اور کوئی نہیں :wink:
 

ماوراء

محفلین
~~
lol۔ اب میرے بولنے کی گنجائش ہی نہیں رہی۔۔۔ جوتی۔ :p
273_hehe_1.gif


ویسے رضوان، کہیں آپ سنجیدہ تو نہیں ہو گئے۔ آپ بھی طنزیہ باتیں کرتے ہیں۔ ہم نے تو کبھی جوتیوں کو بیچ میں نہیں لایا۔ :p :lol: :laugh:

~~
 

رضوان

محفلین
یہ بھی ویسی ہی محاورے والی جوتی ہے مُنی سی جیسی ٹیکسیوں والے لٹکاتے ہیں اپنی گاڑی کے پیچھے۔ یا چھ ماہ کے بچوں کو پہنائی جاتی ہے چلنے کے کام نہیں آسکتی۔
یار لگے رہے کام سے بس کبھی کبھی سر اوپر کر کے ایک ٹھنڈی آہ ضرور بھر لیا کرو کیوں قیصرانی اب گپیں نہیں۔۔۔۔ 8)
 

قیصرانی

لائبریرین
م۔اوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ورنہ جتنا چکنا گھڑا ہے اتنا پورے فورم پر اور کوئی نہیں :wink:
~~
کچھ زیادہ ہی نہیں ہیں۔ :p
ان کی باتیں پڑھ کر پہلے تو میں ایک منٹ شاک میں ہی رہتی ہوں۔ آنکھیں اور منہ کھلا ہی رہ جاتا ہے۔ :p :lol:
~~
آخری فقرہ تو اشتیاق احمد کے ناولوں میں ملتا تھا :)
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
یہ بھی ویسی ہی محاورے والی جوتی ہے مُنی سی جیسی ٹیکسیوں والے لٹکاتے ہیں اپنی گاڑی کے پیچھے۔ یا چھ ماہ کے بچوں کو پہنائی جاتی ہے چلنے کے کام نہیں آسکتی۔
یار لگے رہے کام سے بس کبھی کبھی سر اوپر کر کے ایک ٹھنڈی آہ ضرور بھر لیا کرو کیوں قیصرانی اب گپیں نہیں۔۔۔۔ 8)
رضوان بھائی، میں‌تو کب سے کام کر رہا ہوں، ابھی انتظار ہے کہ کوئی بدلے میں ایکسسسسسسسسسسسسسسسسسسسن بول جائے :)
بےبی ہاتھی
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
م۔اوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ورنہ جتنا چکنا گھڑا ہے اتنا پورے فورم پر اور کوئی نہیں :wink:
~~
کچھ زیادہ ہی نہیں ہیں۔ :p
ان کی باتیں پڑھ کر پہلے تو میں ایک منٹ شاک میں ہی رہتی ہوں۔ آنکھیں اور منہ کھلا ہی رہ جاتا ہے۔ :p :lol:
~~
آخری فقرہ تو اشتیاق احمد کے ناولوں میں ملتا تھا :)
بےبی ہاتھی


~~
اشتیاق احمد کون ہے۔؟ اچھا ناول لکھتے ہیں۔ اتفاق سے اردو ناول میں کم ہی پڑھتی ہوں۔ :? :lol:
ویسے اللہ خیر ہی کرے آجکل میرا لکھا ہوا کسی نہ کسی ملنے لگا ہے۔ :lol:
~~
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top