میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟بہت شکریہ - اگر کسی کو میرے دس دھاگے بھی یاد رہے تو میرے لیے اعزاز ہے میں اُردو محفل کا شکر گذار ہوں کہ یہاں مجھے
محب علوی شہزاد وحید@حسیب نذیر گِل@شمشاد@میر انیس جسے دوست ملے - مہ جبین آپا سی مشفق بہن ، الف عین ، وارث بھائی اور حکیم خالد سی ہستیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا
لو وہ بھی کہہ رہے ہیں کہ بے ننگ و نام ہےغالب خورد آپ سے ابھی آشنائی کے مرحلے میں ہوں
ارے یار ایسے تو مت کہوہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
ناعمہ آپا سب کے نام تو لکھنا ممکن نہیں تمام محفلین ہی بے حد بااخلاق اور مخلص ہیں
ارے بہنا یہ کچی ہے یا کٹی ۔ کچی تو ہم بچپن میں تب استعمال کرتے تھے جب کوئی چھوٹا بچہ ضد کرکے ہمارے ساتھ کھیلتا اور ہم کو پتہ ہوتا کہ یہ تو ہم کو پکڑ نہیں پائے گا یا بھنڈا نہیں کرپائے گا تو اسکی کچی رکھتے یعنی اگر وہ پکڑا بھی گیا تو مانا نہیں جائے گا ۔ بھنڈا تو جانتی ہو نا کس کو کہتے ہیں؟زحال مرزا
لالہ میری وی کچی آپ سے