حجاب
محفلین
مشوروں تو بہت سے ملے ہیں ماضی میں ۔۔۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پیتا ہے ۔ ایسا حال ہے جی ۔ چلیں ایک بار پھر ٹرائی کرلیتے ہیں ۔
ظفری ، میں نے تو ماضی میں ایک ہی مشورہ دیا تھا بتیسی والا ۔۔ کام ہی آیا ہوگا اب بھی کام آئے گا
مشوروں تو بہت سے ملے ہیں ماضی میں ۔۔۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پیتا ہے ۔ ایسا حال ہے جی ۔ چلیں ایک بار پھر ٹرائی کرلیتے ہیں ۔
ہائے اللہ ۔۔۔۔ میں آپ کا کب سے دشمن ہوگیا ۔
ظفری ، میں نے تو ماضی میں ایک ہی مشورہ دیا تھا بتیسی والا ۔۔ کام ہی آیا ہوگا اب بھی کام آئے گا
یہ بے پرکی کس نے اڑائی ۔۔۔ دماغ تو سارا آپ کھا گئے میرا دماغ دماغ کر ک ۔۔ نظر کہاں سے ائے گا ۔۔۔
شاید یہ دماغی خرابی بھی ہوسکتی ہے کہ ان کو ہر دوسرا بندہ اپنا دشمن دکھائی دیتا ہے
جبھی کہوں کہ بدہضمی کیوں ہوگئی ہے ۔یہ بے پرکی کس نے اڑائی ۔۔۔ دماغ تو سارا آپ کھا گئے میرا دماغ دماغ کر ک ۔۔ نظر کہاں سے ائے گا ۔۔۔
ہیں پہلے کون دکھائی دیا جو یہ اب دوسرا ہے ۔۔۔
تم نے دوائی نہیں کھائی لگتا ہے آج ۔۔
سارہ ، اتنا سا ہی تھا کیا بڑی جلدی سا ختم ہوگیا
جی ہاں اسی مشورے کو مدنظر رکھ کر ہی اتنے خدشات سامنے رکھے ہیں ۔ بتیسی پہلے خرید لی جبکہ اس کے استعمال میں 30 ، 35 سال باقی ہیں ۔ رشتہ بھی لگتا ہے کچھ ایسی ہی شرطوں پر کروائیں گی ۔
جبھی کہوں کہ بدہضمی کیوں ہوگئی ہے ۔
لو جی ۔۔۔ اب تو تصدیق بھی ہوگئی ۔
ارے اتنے سے کیا ہوتا ہے ۔۔۔ میں سمجھا دماغ کی ڈش کا کوئی ٹیسٹنگ سیمپل ہے ۔کھانے والے کو بھی تو دیکھو حجاب ۔۔ کس رفتار سے کھایا ہے ۔۔۔ یہ تو بہت تھا کہ اتنی دیر بھی چل گیا ۔۔۔
آپ کو بھی دوائی کھانے کی ضرورت پڑ گئی ۔۔۔
مطلب شک و شہبات تو پیدا ہوگئے ناں ۔تصدیق کہاں ؟؟؟؟؟ میں تو پوچھ رہی ہوں سارہ سے
لگتا ہے سارہ کو آج کی بریانی واقعی ہضم نہیں ہوئی۔
تبھی دوائی دوائی کی رٹ لگا رکھی ہے۔
کیا پتہ اب اس کو ہاجمولا بھی یاد آجائے
سارہ کو بریانی تم نے بھیجی تھی کیا میری اطلاع کے مطابق تو آج سارہ نے بریانی نہیں کھائی
دماغ تو آپ کھا گئے نہ ۔۔ اس لئے نہیں ہے اب ۔۔۔