زردوزی ساڑھیاں

حجاب

محفلین
مشوروں تو بہت سے ملے ہیں‌ ماضی میں ۔۔۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پیتا ہے ۔ ایسا حال ہے جی ۔ چلیں ایک بار پھر ٹرائی کرلیتے ہیں ۔ ;)


ظفری ، میں نے تو ماضی میں ایک ہی مشورہ دیا تھا بتیسی والا ۔۔ کام ہی آیا ہوگا;) اب بھی کام آئے گا:)
 

ظفری

لائبریرین
ظفری ، میں نے تو ماضی میں ایک ہی مشورہ دیا تھا بتیسی والا ۔۔ کام ہی آیا ہوگا;) اب بھی کام آئے گا:)


جی ہاں اسی مشورے کو مدنظر رکھ کر ہی اتنے خدشات سامنے رکھے ہیں ۔ بتیسی پہلے خرید لی جبکہ اس کے استعمال میں 30 ، 35 سال باقی ہیں ۔ رشتہ بھی لگتا ہے کچھ ایسی ہی شرطوں پر کروائیں گی ۔ :grin:
 

سارہ خان

محفلین
کھانے والے کو بھی تو دیکھو حجاب ۔۔ کس رفتار سے کھایا ہے ۔۔۔ یہ تو بہت تھا کہ اتنی دیر بھی چل گیا ۔۔۔;)
 

حجاب

محفلین
جی ہاں اسی مشورے کو مدنظر رکھ کر ہی اتنے خدشات سامنے رکھے ہیں ۔ بتیسی پہلے خرید لی جبکہ اس کے استعمال میں 30 ، 35 سال باقی ہیں ۔ رشتہ بھی لگتا ہے کچھ ایسی ہی شرطوں پر کروائیں گی ۔ :grin:

بتیسی استعمال تو ہو رہی ہوگی ناں ؟؟ آپ نہیں کر رہے تو محب کر رہے ہونگے ؟ بات تو یہی ہوئی تھی ;) رشتے کی پہلی شرط تو آپ مان ہی نہیں رہے :confused:
 

فہیم

لائبریرین
لگتا ہے سارہ کو آج کی بریانی واقعی ہضم نہیں ہوئی۔
تبھی دوائی دوائی کی رٹ لگا رکھی ہے۔

کیا پتہ اب اس کو ہاجمولا بھی یاد آجائے;)
 
Top