اب آپ کو معلوم ہوا کہ سیاست کسے کہتے ہیں۔ مگر سوال پھر سیر بھر دماغ کا آجاتا ہے ۔
حجاب تم کو ظفری کے اوتار والی تصویر پر کوئی شک ہے کیا ۔۔۔۔ جو دوسری مانگ رہی ہو ۔۔۔
پھر تو پتہ بھی خود تلاش کر لیں
شک تو ہر ملنے جلنے والے کو ہوتا ہے ۔ ہر کوئی یہی کہتا ہے ۔ بس تمہارے بال سائیڈ سے کچھ کم ہوگئے ہیں ۔حجاب تم کو ظفری کے اوتار والی تصویر پر کوئی شک ہے کیا ۔۔۔۔ جو دوسری مانگ رہی ہو ۔۔۔
یہ ایکسٹرا دماغ آپ لوگوں کا اس معاملے میں ہی چلتا ہے تو ۔۔ ہم ادھ سیر دماغ ہی بھلے ۔۔۔
شک تو ہر ملنے جلنے والے کو ہوتا ہے ۔ ہر کوئی یہی کہتا ہے ۔ بس تمہارے بال سائیڈ سے کچھ کم ہوگئے ہیں ۔
اوتار والی تصویر ظفری کی ہے کیا حالیہ تصویر چاہیئے نا ۔۔ زمانہء قدیم کی نہیں اب تو ظفری نے صاف انکار کر دیا اور میں بغیر تصویر دیکھے کسی خاتون کے ساتھ ظلم تو نہیں کر سکتی ناں
ابھی اسی کی نوبت نہیں آئی کہ فٹ پاتھ کہلائے ۔ اتنی فکر مند نہ ہوں ۔تو ٹھیک ہے ناں آپ کہا کریں کہ فُٹ پاتھ پر گھاس کب ہوتی ہے
ارے آپ تو ناراض ہوگئیں ۔ چلیں یہ ذمہ آپ کا ۔۔۔ میں اس سال کے آخر میں حتمی حجت کے طور پر پاکستان آرہا ہوں ۔ پھر نہ کہیے گا ہمیں خبر نہ ہوئی ۔
یہ ادھ سیر تولا تو جاسکتا ہے ناں
تو ان ساڑھیوں والی میں سے کس کا پتہ چاہیئے آپ کو یہ تو بتائیں ذرا چشمہ صاف کر کے پھر سے دیکھیں تصویریں
ظفری کسی کی تصویر کے بغیر کہاں ۔۔ اتنی ساری خواتین کی تصویریں ہیں تو دیکھیں ان میں سے کوئی
میں تو آپ کو جواب بتا رہی تھی کہ کہہ دیا کریں فٹ پاتھ پر گھاس نہیں ہوتی فکر مند تھوڑی ہوں ، فکر مند ہوتی تو ٹوٹکے بتا رہی ہوتی
کسی چیز کو بیچنے کے لیئے اس کا ہونا ضروری ہوتا ہے ۔بیچنا ہے کیا آپ کو جو تول ناپ کر رہے ہیں ۔۔۔
چشمہ میں نہیں لگاتا ۔۔۔ نظریں ابھی خراب ۔۔مممم مطلب کمزور نہیں ہوئیں ۔ ایک اچھی لگی ہے ۔ انگلی سے اشارہ کردوں گا پلیز کوائف بھجوادیجیئے گا ۔
اچھا میں یہ سمجھا تھا ۔۔۔ کہ آپ اتنی فکرمند ہوگئیں کہ ٹوٹکے بھی ڈھونڈ لائیں ۔
اچھا اگر ایسی بات ہے تو ضرور پوچھوں گا ۔ مگر ہے تو پیارا سا ناں ۔انگلی سے اشارہ وہ میں کیسے دیکھوں گی میری نظریں غائب چیزیں نہیں دیکھتیں ۔۔ شرمائیں مت لکھ کے بتائیں اور ٹوٹکے آپ کو چاہیئں ؟؟؟؟؟ ایک ٹوٹکہ ہے پیارا سا جب ضرورت ہو تو مجھ سے پوچھ لیجئے گا
کسی چیز کو بیچنے کے لیئے اس کا ہونا ضروری ہوتا ہے ۔
اچھا اگر ایسی بات ہے تو ضرور پوچھوں گا ۔ مگر ہے تو پیارا سا ناں ۔
ہائے اللہ ۔۔۔۔ میں آپ کا کب سے دشمن ہوگیا ۔ہے تو پر دشمنوں کو نظر نہیں اتا ۔۔ قیمتی چیزیں محفوط ہوتی ہیں نہ ۔۔ دشمنوں کی نظر نہیں پڑ تی اس پر ۔۔۔
مشوروں تو بہت سے ملے ہیں ماضی میں ۔۔۔ دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک کر پیتا ہے ۔ ایسا حال ہے جی ۔ چلیں ایک بار پھر ٹرائی کرلیتے ہیں ۔میرا مشورہ اور پیارا نہ ہو فکر ناٹ ۔۔ آپ بس پوچھ لیجئے گا اور پھر بتایئے گا کہ ایسا مشورہ اور کسی نے دیا کبھی؟؟؟