زعفران زار

فاتح

لائبریرین
ہاں ہاں تو آپ بھی آواز لگایے نہ بابا سائیں حاضر تھیوو آپکو کمی ہے موقلوں کی ۔:battingeyelashes: ابھی لائن حاضر ہو جایں گے سب:heehee:
فی الوقت عسکری جوان سو چکے ہیں سرحدیں کھلی چھوڑ کر لہٰذا آواز نہیں دے سکتے ہم کسی کو۔۔۔ خیر صبح ہو گی۔۔۔ فوج آئے گی۔ ہاہہا
 

مقدس

لائبریرین
مقدس اس کا انحصار پڑی لینے والوں پر ہے
اگر انکی پسند کا مریض ہوا تو اپنے اشعار پُڑیوں میں ڈال دیں گے اور اگر ناپسندیدہ مریض ہوا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ارے نہیں ناں۔۔ بھیا تو ناپسندیدہ لوگوں کے لیے اپنے اشعار پڑیوں میں ڈالیں گے:ROFLMAO:
 

فاتح

لائبریرین
مقدس اس کا انحصار پڑی لینے والوں پر ہے
اگر انکی پسند کا مریض ہوا تو اپنے اشعار پُڑیوں میں ڈال دیں گے اور اگر ناپسندیدہ مریض ہوا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہمارے پاس نا پسندیدہ والوں کے لیے بھی اشعار موجود ہیں مثلاً "تُف بر تُو" والی غزل ہاہاہا لہٰذا بقول مقدس نا پسندیدہ کو بھی اشعار ہی کی پڑیاں دیں گے :laughing:
 
Top