عاطف بٹ
محفلین
بزنس تو ترقی کرجائے گا مگر حکیم صاحبہ کی چھٹی ہوجائے گی!اچھا ہے بزنس میں ترقی ہو جائے گی
بزنس تو ترقی کرجائے گا مگر حکیم صاحبہ کی چھٹی ہوجائے گی!اچھا ہے بزنس میں ترقی ہو جائے گی
تو گویا یہی خلاصہ ہے!حلف لے لیں اگر ہمیں پچھلے ڈیڑھ گھنٹے میں خلاصہ بیان کرنے والی کوئی بات سمجھ آئی ہو تو!
بعد میں کیا ہو گا بھیاکیا کروں ، کچھ بے چینی بے چینی سی ہے۔
یہ معدے میں چلا جائے تو معدے میں موجود سب کچھ باہر ہوتا ہے.... تھرو پراپر چینلاب وہ کیا ہوتا ہے بھیااا
ارے نہیں ناں۔۔ بھیا تو ناپسندیدہ لوگوں کے لیے اپنے اشعار پڑیوں میں ڈالیں گےمقدس اس کا انحصار پڑی لینے والوں پر ہے
اگر انکی پسند کا مریض ہوا تو اپنے اشعار پُڑیوں میں ڈال دیں گے اور اگر ناپسندیدہ مریض ہوا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ساتھ میں کمپوڈر کی بھیبزنس تو ترقی کرجائے گا مگر حکیم صاحبہ کی چھٹی ہوجائے گی!
یہ معدے میں چلا جائے تو معدے میں موجود سب کچھ باہر ہوتا ہے.... تھرو پراپر چینل
فواد کے مراسلےمقدس اس کا انحصار پڑی لینے والوں پر ہے
اگر انکی پسند کا مریض ہوا تو اپنے اشعار پُڑیوں میں ڈال دیں گے اور اگر ناپسندیدہ مریض ہوا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کمپوڈر نے تو ٹیک اوور کرلینا ہے!ساتھ میں کمپوڈر کی بھی
مارشل لا نہ آ جائےفی الوقت عسکری جوان سو چکے ہیں سرحدیں کھلی چھوڑ کر لہٰذا آواز نہیں دے سکتے ہم کسی کو۔۔۔ خیر صبح ہو گی۔۔۔ فوج آئے گی۔ ہاہہا
کمپوڈر کی ایسی ہمت۔کمپوڈر نے تو ٹیک اوور کرلینا ہے!
ہمارے پاس نا پسندیدہ والوں کے لیے بھی اشعار موجود ہیں مثلاً "تُف بر تُو" والی غزل ہاہاہا لہٰذا بقول مقدس نا پسندیدہ کو بھی اشعار ہی کی پڑیاں دیں گےمقدس اس کا انحصار پڑی لینے والوں پر ہے
اگر انکی پسند کا مریض ہوا تو اپنے اشعار پُڑیوں میں ڈال دیں گے اور اگر ناپسندیدہ مریض ہوا تو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
مریض مارنا نہیں ہے ساجد بھائیفواد کے مراسلے
کمپوڈر بے چارا خود ہی ٹیک اوور ہو جائے گاکمپوڈر نے تو ٹیک اوور کرلینا ہے!
کمپوڈر بے چارا خود ہی ٹیک اوور ہو جائے گا
یہ فواد کون ہے؟مریض مارنا نہیں ہے ساجد بھائی
ٹیک اوور نہ ہوا تو اوور ٹیک تو ضرور ہو جائے گا۔کمپوڈر بے چارا خود ہی ٹیک اوور ہو جائے گا
امریکہ کی خبر لیں ، وہ خود ہی پہنچ کر اپنا تعارف کروائیں گے۔یہ فواد کون ہے؟
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہےیہ فواد کون ہے؟