زعفران زار

عثمان

محفلین
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
فواد صاحب! دراصل بربریت کی بدترین مثال جلاد صفت پیشہ ور قاتلوں کے محفل پر آلۂ کار ہیں۔
فواد صاحب کا بربریت سے کوئی تعلق نہیں ، وہ امریکیت کے وکیل صفائی ہیں۔ :)
 
اچھا بھئی ہم تو لیتے ہیں اجازت .... اس دھاگے کی مالکہ سے بہت معذرت کے ساتھ کہ ہم تو ان سب کو سدھارنے اے تھے مگر یہ ماشاء الله بہت سدھرے ہوے ہیں .اور ہمیں لگتا ہے کہ اب ہم اگر ذرا سی دیر اور رکے یہاں تو ہمارے سدھار میں بگاڑ پیدا ہونےکا قوی امکان ہے .:) :battingeyelashes::heehee:
 
ساجد

صبح اٹھ کر مالکہ کے دھاگے کو مالکہ کے نام رہنے دیا جائے گا اور ہمارے شگوفے الگ دھاگے میں نمودار ہوں گے۔:)
 
ساجد

محفلین
مطلب اب آپ تین سو مراسلوں کی چھان پھٹک کریں گے۔:eek:
ضرور کیجیے ، یہ گنگناتے ہوئے کہ کچھ بے سکونی سی بے سکونی ہے۔ :D
جی عثمان بھائی یہ کرنا ہی ہو گا نہیں تو وڈے صاحب تک شکایت پہنچ جائے گی کہ موضوع سے ہٹ کر دھاگہ ہے۔:)
 
عاطف بٹ

محفلین
صائمہ، آپ فواد کو نہیں جانتیں؟؟؟ :eek: یعنی آپ ابلیس کے ایک عظیم ترین چیلے سے ناواقف ہیں؟ :rolleyes: محفل میں فواد اور خان صاحب، دو ایسی ہستیاں ہیں جنہیں اس لئے رکھا گیا ہے کہ محفل کا صدقہ اتارا جاسکے اور اتنی صفائی بھی نہ ہو کہ لوگ پھسل پھسل کر گرنے لگیں! ;)
 
عسکری

معطل
فی الوقت عسکری جوان سو چکے ہیں سرحدیں کھلی چھوڑ کر لہٰذا آواز نہیں دے سکتے ہم کسی کو۔۔۔ خیر صبح ہو گی۔۔۔ فوج آئے گی۔ ہاہہا
رات کو 1 بجے تک نیٹ پر جمے رہیں گے تو صبح 7 بجے کیسے اٹھیں گے ؟ اور سرحدیں کھلی نہیں چھوڑیں ڈیوٹی کسی کاور کی لگا کر سو رہے ہیں :roll:
 
Top