زعفران زار

عسکری

معطل
نہیں فاتح بھائی وہ واقعی ہم دونوں سے چھوٹا ....ہے کیوں کہ اس کی ابھی شادی نہیں ہوئی جبکہ ہم شادی کروا کر اپنا بڑے....ہونے کا ثبوت دے چکے ہیں۔ :)
چھوٹا مطلب زیادہ اپڈیٹ ہے نئے ماڈل کا جو ہوا پا جی آجکل کے چھوٹے تو جانتے ہیں جو مارکیٹ میں نہیں آیا ابھی :laugh:
 

ساجد

محفلین

عاطف بٹ

محفلین
ساجد بھائی! یہ عاطف بٹ اور حوا کی بیٹی لوگ تو اب بھی اصل موضوع پر قائم دائم ہیں۔۔۔ یعنی ہمارے ڈی ٹریک کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔۔۔ او بھاااااااااااااااااا عسکری چھیتی آ یارا۔۔۔ بڑی سخت لوڑ اے ایتھے۔۔۔ دھاگا ڈی ٹریک کرنا ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
گویا آپ انڈے کی قوم یعنی ملتِ بیضہ کو گمراہ کرنے کی ٹھان کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ :p
 
ساجد بھائی! یہ عاطف بٹ اور حوا کی بیٹی لوگ تو اب بھی اصل موضوع پر قائم دائم ہیں۔۔۔ یعنی ہمارے ڈی ٹریک کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔۔۔ او بھاااااااااااااااااا عسکری چھیتی آ یارا۔۔۔ بڑی سخت لوڑ اے ایتھے۔۔۔ دھاگا ڈی ٹریک کرنا ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بھئی بات مخلصی کی ہورہی ہے۔
اب فاتح بھائی، عسکری بھائی اور ساجد بھائی مخلص ملنگوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔۔
بلکہ ملنگ ہر کسی سے مخلص ہوتے ہیں۔:D
 

لالہ رخ

محفلین
ساجد بھائی! یہ عاطف بٹ اور حوا کی بیٹی لوگ تو اب بھی اصل موضوع پر قائم دائم ہیں۔۔۔ یعنی ہمارے ڈی ٹریک کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔۔۔ او بھاااااااااااااااااا عسکری چھیتی آ یارا۔۔۔ بڑی سخت لوڑ اے ایتھے۔۔۔ دھاگا ڈی ٹریک کرنا ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مجھے ٹیگ کرنا نہہیں آتا۔۔۔لیکن عاطف بٹ ہم اب فسادی لوگوں پر بھی بات کریں گے:p
 

ساجد

محفلین
دل تو کر رہا ہے غیر متفق دبا دوں ہاہاہاہا
جناب ، بڑوں سے ڈانٹ بھی پڑ سکتی ہے ۔ آپ کو پتہ ہے نا کہ ہم سے بڑے سلیمانی ٹوپی پہن کرہماری حرکتوں کو مسلسل دیکھ رہے ہوتے ہیں ۔ اب خدا جانے انہیں یہ ٹوپی کس نے پہنائی۔:)
 

لالہ رخ

محفلین
ساجد بھائی! یہ عاطف بٹ اور حوا کی بیٹی لوگ تو اب بھی اصل موضوع پر قائم دائم ہیں۔۔۔ یعنی ہمارے ڈی ٹریک کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔۔۔ او بھاااااااااااااااااا عسکری چھیتی آ یارا۔۔۔ بڑی سخت لوڑ اے ایتھے۔۔۔ دھاگا ڈی ٹریک کرنا ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مجھے ٹیگ کرنا نہیں آتا لیکن اب عاطف بٹ ہم فسادی لوگوں پر بھی بات کریں گے۔۔:p
 

عسکری

معطل
جناب ، بڑوں سے ڈانٹ بھی پڑ سکتی ہے ۔ آپ کو پتہ ہے نا کہ ہم سے بڑے سلیمانی ٹوپی پہن کرہماری حرکتوں کو مسلسل دیکھ رہے ہوتے ہیں ۔ اب خدا جانے انہیں یہ ٹوپی کس نے پہنائی۔:)
آپ سے بڑے؟ آُپ تو اس وقت بھی تھے جب فرعون کے نام کے سکے چلتے تھے :laugh:
 

فاتح

لائبریرین
جناب ، بڑوں سے ڈانٹ بھی پڑ سکتی ہے ۔ آپ کو پتہ ہے نا کہ ہم سے بڑے سلیمانی ٹوپی پہن کرہماری حرکتوں کو مسلسل دیکھ رہے ہوتے ہیں ۔ اب خدا جانے انہیں یہ ٹوپی کس نے پہنائی۔:)
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ڈانٹ پڑے گی تو ہم بھاگ جائیں گے محفل چھوڑ کے۔۔۔ اور دو چار گھنٹوں میں واپس آ جائیں گے۔۔۔ بچپن میں گھر سے بھاگ کر بھی یہی کرتے تھے۔۔۔ ہاہاہاہہا
 
Top